نادیہ عنبر لودھی، - ٹیگ

ناول” صفر کی توہین” سلسلہ ء کلامیہ اور الحاد پرستی کے تناظر میں/تبصرہ-نادیہ عنبر لودھی

ادبی جریدہ اثبات کے مدیر ،شاعرو ادیب  اشعر نجمی کا ناول صفر کی توہین اس وقت زیر بحث ہے ۔ ایسے حسّاس موضوع پر قلم اٹھانا ہمت کا کام ہے اشعر نجمی نے اس ناول کے ذریعے قاری کے ذہن←  مزید پڑھیے

کماری والا ناول میں ثقافتی سماجی اور ساختی عناصر/تبصرہ-نادیہ عنبر لودھی

علی اکبر ناطق شاعر ، افسانہ نگار اور ناول نگار ہیں ۔ان کا پہلا ناول نو لکھی کوٹھی بے حد مقبول ہوا ۔ ہر معاشرے کی تہذیب اور ثقافت اس کے ادب سے چھلکتی ہے ۔یہ ہی کلامیہ بعض اوقات←  مزید پڑھیے

حِرص/افسانچہ۔۔نادیہ عنبر لودھی

اس نے ہاتھ میں پکڑے کاغذ کے ٹکڑے کو مٹھی میں سختی سے دبایا اور اسے چھپانے کے لیے کوئی جگہ تلاش کرنے لگی ۔ برسوں کی دبی ہوئی چنگاری کو ہوا دینے کا اب کیا فائدہ، اس خط کو←  مزید پڑھیے

یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی؟۔۔نادیہ عنبر لودھی

یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی؟۔۔نادیہ عنبر لودھی/پاکستان میں کئی اقسام کی کتابیں چھپتی ہیں۔ جن میں سے کچھ تو اس لئے مجبوراً پڑھی جاتی ہیں کہ یہ نصابی کتب ہیں لہذا ان کو پڑھنا مجبوری ہے۔ یہ خریدی جاتی ہیں کیونکہ خریدنا لازمی ہے←  مزید پڑھیے

فیمینسٹ لکھاری ۔۔نادیہ عنبر لودھی

مرد اور خواتین سے مل کر معاشرہ بنتا ہے یعنی کہ دونوں انسان ہیں لیکن جب ہم فیمینسٹ خواتین کہتے ہیں تو گویا ایک تفریق پیدا کرتے چلے جاتے ہیں کہ خواتین لکھاری اور مرد لکھاری الگ الگ ہیں ۔لکھاری←  مزید پڑھیے

مشرف عالم ذوقی کا فکشن۔۔نادیہ عنبر لودھی

مشرف عالم ذوقی ایسے لکھاری تھے جن کے 14 ناول اور افسانوں کے 8 مجموعے شائع ہوچکے ہیں ۔مشرف عالم ذوقی کا فکشن نئی معاشرتی تبدیلیوں ، وقت کے نئے تقاضوں ، گرتی ہوئی اخلاقی اقدار ، ٹیکنالوجی کی یلغار جیسے مسائل پر اپنا نشتر چلاتا ہے←  مزید پڑھیے

موجودہ معاشرتی صورت حال پر ما بعد نوآبادیات کے اثرات ۔۔نادیہ عنبر لودھی

معاشرتی صورت حال پست سے پست ہونے کی وجوہات اس احساس کمتری میں کہیں چھپی ہوئی ہیں جس کا شکار نئی نسل ہوتی جارہی ہے ٹیکنالوجی کی اس یلغار کے دور میں فرد واحد مزید تنہا ہوتا جارہا ہے - اس تنہائی اور کم مائیگی کے احساس کو کم کرنے کے لیے جو حل تلاش کیے جارہے ہیں ا←  مزید پڑھیے

مرا پیغمبر عظیم تر ہے۔۔۔نادیہ عنبر لودھی

مرا پیمبر عظیم تر ہے کمالِ خلاق ذات اُس کی جمالِ ہستی حیات اُس کی بشر نہیں عظمتِ بشر ہے مرا پیمبر عظیم تر ہے وہ شرحِ احکام حق تعالیٰ وہ خود ہی قانون خود حوالہ وہ خود ہی قرآن←  مزید پڑھیے