میلہ، - ٹیگ

مادری زبانوں کا میلہ/قمر رحیم

آپ نے اگر کشمیری سیب نہیں دیکھا تو راشد عباسی کو دیکھ لیں۔19,18,17فروری 2023ء کو پاکستان نیشنل آرٹس کونسل اسلام آبامیں مادری زبانوں کے میلے کی میزبانی کرتے ہوئے وہ اس قدر خوش تھے، لگتا تھا مادری زبانوں کا میلہ←  مزید پڑھیے

جدہ کا لیالی رمضان میلہ و الطیبات انٹرنیشنل میوزیم۔۔منصور ندیم

جدہ شہر سعودی عرب میں حجازی تہذیب کا قدیم شہر مانا جاسکتا ہے، جدہ کو یہ خصوصیت کئی وجوہات کی بنیاد پر حاصل ہے، مکہ و مدینہ کے قریب قدیمی بندرگاہ، اور حجاز کی تہذیب کا مرکزی شہر ہونے کی وجہ بھی اس کی بنیاد رہی ہے، جدہ کی قدیم تاریخ جدید عرب سے پہلے کی ہے←  مزید پڑھیے

الجوف کا بین الاقوامی زیتون میلہ۔۔منصور ندیم

الجوف (سعودی عرب) میں زیتون بین الاقوامی میلے کے پندرہویں سیزن (Al Jouf Olive International Fastival (15th Edition کا آغاز ہوچکا ہے، تین دن پہلے بدھ کے روز سے سکاکا کے پرنس عبداللہ کمیونٹی سینٹر Prince Abdullah Community Center میں اس کا دس روزہ انعقاد ہوا ہے←  مزید پڑھیے

سعودی روایتی قمم پہاڑی میلہ۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کے ضلع عسیر کے جنوب مغرب کوہستانی علاقوں کا تہوار وہاں کے پہاڑی سلسلوں کی نسبت سے منایا جاتا ہے، اس لوک تہوار کا نام "قمم" ہے، جس کا مطلب بلندی یا اونچائی کے معنوں میں آتا ہے، یہ کوہستانی علاقوں کے عربوں کی خاص روایات کا آئینہ دار تہوار ہے←  مزید پڑھیے

ریاض سیزن میلہ : خوابوں سے حقیقت کا سفر۔۔منصور ندیم

ریاض سیزن 2 کے ایک پروگرام میں جمعے کے دن آنے والے انڈین طائفے پر ہمارے پاکستانی دوست بہت زیادہ غم میں مبتلا ہوئے ہیں۔ حالانکہ 20 اکتوبر 2021 سے شروع ہونے والے اس پروگرام کا دورانیہ قریب پانچ ماہ←  مزید پڑھیے