میرے پاس تم ہو - ٹیگ

خلیل الرحمن قمر پر اعتراضات کا جائزہ ۔۔۔ معاذ بن محمود

یا تو آپ وفا کے تصور کو سرے سے خرافات مان لیجیے، تب تو بات سمجھ آتی ہے کہ رشتوں میں بندھے دو افراد کے درمیان وفا نامی بندھن ہی نہیں لہذا کل کلاں کسی بھی بات کو بنیاد بنا کر کوئی بھی ایک فرد رشتے کو توڑ سکتا ہے اور اس پر برا منانا بے کار ہے۔ تاہم جب تک وفا نامی شے کا وجود رہے گا تب تک پیسے یا کسی اور دنیاوی خواہش کے تحت نکاح توڑنا بے وفائی ہی کہلائے گا۔ یاد رہے، عورت یا مرد دونوں کو یہ اختیار قانون بھی دیتا ہے اور مذہب بھی کہ وہ جب چاہے نکاح کے بندھن سے آزادی اختیار کر لیں تاہم معاشرتی اعتبار سے اسے بہرحال غلط ہی سمجھا جائے گا۔ ←  مزید پڑھیے

دو ٹکے کی حقیقت۔۔۔رمشا تبسم

پاکستان میں اتنے ڈرامے ٹی۔وی کی زینت نہیں بنتے جتنے ڈ رامے عوام ڈرامہ دیکھ کر کرتی نظر آتی ہے۔اے۔آر۔وائی کے ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کا دو ٹکے والا ڈائیلاگ لے کر ٹکے کی حیثیت کافی حد تک←  مزید پڑھیے