میرا جسم میری مرضی - ٹیگ

یعنی بندہ خارش بھی نہ کرے؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

ایک طرف مرد کو یہ باور کروایا جا رہا ہے کہ عورت جیسا لباس یا حلیہ رکھے اس کی مرضی ہے، اسے اس بنیاد پر جج نہیں کیا جانا چاہیے۔ مان لیا ایسا ہی ہے۔ لیکن یہ کس قسم کی سوچ ہے کہ آپ اپنے تئیں فیصلہ کر لیں کہ ساتھ بیٹھا بندہ جن اعضاء پر خارش کر رہا ہے وہ کسی ریشز یا کسی مسئلے کی وجہ سے نہیں بلکہ چسکے لینے یا غلبہ پانے کی خواہش کے طور پر ہے؟ آپ کیسے جج کر سکتے ہیں یا کیسے کسی کے دل میں جھانک سکتی ہیں؟ جس ویڈیو کا ذکر اس مضمون میں ہوا، وہ اب تک میری نظر سے نہیں گزری، تاہم کیا شکایت کرنے والی خاتون نے یہ سوچا کہ بندہ اگر کسی مسئلے کا شکار تھا تو ایسی صورت میں انہوں نے اس کے لیے کس قدر خفت کا منظر بنا ڈالا؟ کیا کسی کی مرضی کے بغیر ویڈیو بنانا بذات خود پرائیویسی کے خلاف نہیں؟ ←  مزید پڑھیے

عورت برائے فروخت؟۔۔۔ عبدالباسط ذوالفقار

آج کل عورت نما مردوں کا تذکرہ زبان زد عام ہے۔ اخباروں میں، گفتگو  میں، محفلوں میں۔ گزشتہ دنوں یوم عورت پر مخصوص کلاس کی عورتوں کا عورت مارچ، گتے اور کتبے اٹھائے صدائے احتجاج بلند کیے ہوئے تھا۔ بھانت←  مزید پڑھیے

میرا جسم میری مرضی، صحیح تناظر۔۔معظم صفدر

ہمارا عمومی مزاج یہ ہے کہ جب کوئی مسئلہ سامنے آتا ہے تو ہم زیادہ تحقیق کیے بغیر اس پر اپنی رائے کا اظہار کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ عام عوام کا طریقہ تو ایسا ہوتا ہی ہے پڑھا لکھا←  مزید پڑھیے