مہر سخاوت حسین، - ٹیگ

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس38)

آج کی مجلس میں طالب علم نے غلامی کے طویل دور کی وضاحت چاہی۔ ابوالحسن نے کہا۔دیکھ، انسان کی ترقی انسان کے لیے دشمن ثابت ہو گی۔ انسان چھوٹی چھوٹی مشینوں کا اس قدر عادی ہو جائے گا کہ ان←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس37)

 آج کی مجلس میں طالب علم نے انسان کے حقوق کی بات کی اور کہا۔زمین پر رہنے کا مسئلہ انسان کے حقوق سے حل ہو سکتا ہے۔ ابوالحسن نے کہا۔نہیں طالب علم نہیں۔ اب تو انسان کو کوئی حق حاصل←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس31)

سٹرک کے کنارے بیٹھی ہوئی عورت نے پوچھا۔ کیا دن نکل آیا ہے۔ مسافر نے ادھر اُدھر دیکھا اور کہا ابھی رات ہے۔ مسافر پریشان ہو گیا۔ کہ وہ گھر سے نکلا تھا تو دن تھا۔ اور ابھی چند ہی←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس26)

مسافر اتنے دن کہاں رہے ہو۔ ابوالحسن! میں شہر گیا تھا۔ راستے میں ایسی بستی سے گزرا۔ جہاں لوگوں کے سر بہت بڑے تھے۔اور وہ اپنے سروں کو اپنے گھٹنوں پر ٹکائے بیٹھے ہوئے تھے۔ان کی ٹانگیں، بازوں اور جسم←  مزید پڑھیے

یادگار زمانہ ہیں جو لوگ مصنف ڈاکٹر انوار احمد/تبصرہ:سخاوت حسین

خاکہ نگاری ایک ایسی صنف ہے جس میں کسی شخص کے حقیقی خدوخال قارئین کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں۔ خاکہ نگاری میں ایک جیتی جاگتی حقیقی شخصیت کی دلکش اور دلچسپ پیرائے میں تصویر کشی کی جاتی ہے۔ خاکہ←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس16)

آج کی مجلس میں دانش ور اپنے ایک مہمان دوست کو لے آیا۔جس کے بال بکھرے ہوئے گرد سے اٹے ہوئے تھے۔کپڑوں پر جگہ جگہ پیوند لگے ہوئے تھے۔پاؤں میں جوتے نہیں تھے۔وہ زور زور سے چیخ رہا تھا۔میں گم←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس15)

عصر کے بعد پھر مجلس برپا ہوئی۔دانش ور نے شہر میں علم و عالم کی توقیر و تکریم کا ذکر بڑے زور وشور سے کیا ۔ابوالحسن خاموشی سے سنتا رہا۔پھر یوں گویا ہوا۔ دانش ور، علم کو منصب سے جوڑ←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس14)

ابوالحسن کے دل میں کچھ کسک سی تھی۔اس لئے ابوالحسن نے صبح ہی دانش ور کو بلا بھیجا۔دانش ور کل تمہاری باتوں نے مجھے بہت اداس کیا۔ انسان وسیلہ بن چکا ہے۔ جب وہ وسیلہ بنتا ہے۔تو بے حس اور←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس13)

ابوالحسن، نے آنکھ کھولی اور یوں گویا ہوا۔مسافر تم کہاں تھے۔یہاں تین صدیاں بیت گئیں اور میں تمہاری راہ تکتے بوڑھا ہو گیا۔ ابوالحسن عجیب ماجرا ہے۔میں دریا عبور کرنے کے لئے کشتی میں سوار ہوا کہ کشتی الٹ گئی۔میں←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس12)

مسافر، کل ایک شخص کو میں نے زمین پر آڑی ترچھی لکیریں کھینچتا دیکھا۔پوچھا، کیا کر رہے ہو؟ وہ بولا۔ تاریخ کو ڈھونڈ رہا ہوں۔تاریخ گم ہو گئی ہے۔یہ تاریخ کے اختتام کا دور ہے۔مجھے اس کی باتیں سمجھ نہیں←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس11)

آج کی مجلس میں دانش ور یوں گویا ہوا۔ابوالحسن، بیسویں صدی میں انسان کے فکر نے بہت ترقی کر لی۔کوئی میدان ایسا نہیں۔جس میں انسان نے حیران کن ترقی نہ کی ہو۔ ابوالحسن نے کہا۔دانش ور تم ٹھیک کہتے ہو۔مگر←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس 4)

ابوالحسن، میں نے رات خواب میں دیکھا کہ انسان نے ترقی کرلی ہے۔وہ شعاعوں کی مدد سے دوسرے سیاروں کا سفر کرتا ہے۔اس نے دھاتوں سے اپنے جیسی مورتیاں بنا لی ہیں۔جو اس جیسی بولتی، چلتی پھرتی اور کام کرتی←  مزید پڑھیے

شگفتہ شفیق۔۔ اردو ادب کا روشن ستارہ/مہر سخاوت حسین

معروف شاعرہ وادیبہ شگفتہ شفیق پاکستان اور بیرون ملک یعنی لندن،امریکہ، کینیڈا ، بھارت کے ساتھ ہی سوشل میڈیا کی دنیا میں کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ۔۔ ان کی چار کتا بیں اب تک پبلش ہو کر اردو←  مزید پڑھیے