مکان - ٹیگ

کتب خانہ ۔ ایک خبر ایک افسانہ ۔۔۔ معاذ بن محمود

سفید پوش شخص کے پاس کھونے کے لیے عزت کے سوا کچھ نہیں ہوا کرتا۔ عزت پر حرف لانے کا وہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا اس کے بس میں نہ تھا۔ وہ سوچ میں غرق تھا کہ کیا کرے۔ لیکن حل بھلا کہاں ذہن میں آنا تھا کہ تھا ہی نہیں۔ وہیل چئیر بھی ٹوٹ چکی تھی۔ اس نے اپنا بستر اپنی لائبریری ہی میں لگوا لیا تھا۔ ←  مزید پڑھیے

مکان مسٹری مائیکروفکشن۔۔۔۔ عامر صدیقی

اس نئے مکان میں آئے ہمارا دوسرا دن تھا، ہم سے مراد میں اور میرے دو چھوٹے بچے۔کافی جستجو اور تلاش کے بعد ،میں اس مکان کو کھوج پائی تھی۔ شہرکے ہنگاموں سے دور ، ایک الگ تھلگ پرسکون علاقے←  مزید پڑھیے