موسیقی - ٹیگ

جُھلسے ہوئے دنوں کا ایک پرندہ ۔۔۔۔جاویدخان

ہاڑ کے آخری دن ہیں۔جھلسے ہوئے دن،اِن دِنوں میں لُو لگ جاتی ہے۔فصلیں،پتے اَور سبزیاں مُرجھا جاتی ہیں۔سبزے کا پسینہ خشک ہو جاتا ہے۔نباتاتی زندگی کاحسن مُرجھاہٹ کاشکار ہے۔گھنے پیڑوں کو لُولگنے سے پتے پیلے پڑ گئے ہیں۔زیر زمین پانی←  مزید پڑھیے

مدن موہن: من موہنا، مدھر۔۔۔۔ظفر عمران

یوں تو بھارتیا سینما کو ایک سے ایک یگانہ روزگار ملا، لیکن فلمی موسیقی کا ذکر ہو، اور کوئی پوچھے، کہ کون ہے جو سب سے الگ سی پہچان لیے ہوئے ہے، تو میں کہوں گا، وہ جس کا نام←  مزید پڑھیے

ایک لیونگ لیجنڈ فنکار کی دلچسپ داستاں۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

فنون لطیفہ انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کی گواہی ہے۔انسان اور دنیا کی دوسری مخلوقات میں بنیادی فرق اظہار کا ہے ۔انسان اپنی قلبی اور جسمانی کیفیات کا اظہار کرنے پہ قادر ہے ۔قدرت نے یہ صلاحیت انسان کو بخشی←  مزید پڑھیے

چمکا اک ستارہ تھا ۔۔۔ عشاء نعیم

وہ ایک ماڈرن لیکن شرمیلا لڑکا تھا۔ لیکن گائیکی کا شوق تھا۔ آواز اچھی تھی اور دنیائے موسیقی میں نام کمانا چاہتا تھا۔ والد ائیر فورس میں تھے۔ اس کی قسمت میں کچھ اور تھا۔ اس نے کچھ دن کے لیے تو ایئر فورس جوائن کی لیکن موسیقی اس کا جنون تھا سو وہ سب چھوڑ چھاڑ اس دنیا میں آ گیا۔←  مزید پڑھیے

خواجہ خورشید انور کی کہانی۔۔۔۔۔اصغر علی کوثر/قسط3

قیام ِ پاکستان ،برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کے ہربرِ فرزانہ حضرت قائداعظم محمد علی جناح کی عظیم کامیابی اور اس خطے کے دس کروڑ فرزندانِ توحید کی طویل جدو جہد ِ آزادی کا ثمر تھا۔14 اگست 1947 کو←  مزید پڑھیے

بابا بنڈل شاہ۔۔ثنا اللہ خان احسن

ہندوستانی سینما کے معروف موسیقار نوشاد علی لکھنوی اپنی زندگی کا آنکھوں دیکھا ایک حیرت انگیز واقعہ بیان کرتے ہیں۔ میری ایک بزرگ سے ملاقات تھی ۔ فقیری اختیار کرنے سے قبل یہ بزرگ مدراس سیشن عدالت کے جج تھے۔←  مزید پڑھیے

فن قرأت اور علم موسیقی۔رعایت اللہ فاروقی

فن قرأت یا علم موسیقی اتنے آسان فنون و علوم نہیں ہیں کہ انہیں ایک پوسٹ میں سمیٹنے کا تصور بھی کیا جا سکے۔ چونکہ گزشتہ دو روز کے دوران آپ کو تلاوت کے مختلف کلپس سنائے ہیں اس لئے←  مزید پڑھیے

شعیب منصور اور “خدا کے لئے”۔خرم امتیاز

 شعیب منصور نے اَسی کی دہائی میں پی ٹی وی سے اپنے کریئر کا آغاز کرتے ہوئے سکرپٹ رائٹر، ہدایتکار و پروڈیوسر کے طور پر دو عشروں تک بہترین کام کیا. جن میں اَن کہی، انارکلی، سنہرے دن اور الفا←  مزید پڑھیے

دو کونے اور بے یقینی۔ہمایوں اسحاق

اُس نے آنکھ کھولی تو دیوار پہ ٹنگی گھڑی پہ دس بج کر گیارہ منٹ ہوئے تھے۔۔ ـ تکیے کے ساتھ پڑا موبائل اٹھایا تو گیارہ بجنے میں دس منٹ باقی تھے ـ اور دو دوستوں کے دو پیغامات موصول←  مزید پڑھیے

موسیقی اور برصغیر پاک و ہند

ہندوستا ن میں موسیقی آج بھی پو ری آب و تاب کے ساتھ زندہ ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ہے کہ انہوں نے موسیقی کو ادارے کے طور پر زندہ رکھا ، ان کے ہاں موسیقی کی سانسیں چلنے اور←  مزید پڑھیے

کوک سٹوڈیو کی بداعمالیاں۔ کامریڈ فاروق بلوچ

موسیقی، آرٹ یعنی فن کی ایسی ثقافتی شکل ہے جس میں آواز کو ایک مخصوص وقت کے لیے منظم کیا جاتا ہے. موسیقی کے عمومی عناصر میں پچ یعنی آواز کی نرمی اور ہم آہنگی، تال، آواز کی بلندی ،←  مزید پڑھیے