موسم، - ٹیگ

تپش/سلیم زمان خان

سورج کا زمین سے اوسط فاصلہ 15 کروڑ کلومیٹر ( تقریباً 14,95,98,000 کلومیٹر ہے) اور اس کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں 8 منٹ 19 سیکنڈ لگتے ہیں۔ تاہم یہ فاصلہ سال بھر یکساں نہیں رہتا۔ زمین سے اتنی←  مزید پڑھیے

وعدوں، دعوؤں اور ہمدردی کا موسم/مظہر اقبال کھوکھر

ویسے تو چار موسم ہوتے ہیں۔ سردی گرمی خزاں اور بہار، مگر ہمارے ملک میں ایک پانچواں موسم بھی ہے۔ جسے الیکشن کا موسم کہا جاتا ہے۔ الیکشن کا موسم ہر پانچ سال بعد آتا ہے۔ ہاں اگر “محکمہ موسمیات”←  مزید پڑھیے

سیلاب ہی تو ہمارے خواب ہیں ۔۔ظفر اقبال وٹو

موسم کے سارے اشاریے اس سال کے نصف اوّل میں دہائیوں کی بدترین خشک سالی کے باوجود اب ایک غضب ناک مون سون کی پیشن گوئی کر رہے ہیں۔ اور ہماری کانپیں ابھی سے ٹانگنا شروع ہو گئی ہیں۔ وزیر←  مزید پڑھیے

موسم کی صورتحال

ملک کے دیگر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک←  مزید پڑھیے

آنکھیں کھولیے ،موسم روٹھ رہے ہیں۔۔آصف محمود

گرمی کی تازہ لہر نے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے ۔لیکن اس لہر اور اس کے خطرناک اثرات پر بحث، تحقیق اور گفتگو برطانیہ اور امریکہ میں ہو رہی ہے۔ امپیریل کالج لندن اور یونیورسٹی آف ہوائی←  مزید پڑھیے

سرد موت اور شدت پسند رویّے۔۔رزاق لغاری

سرد موت اور شدت پسند رویّے۔۔رزاق لغاری/سردی میں مسجد جانا مشکل اور مری جانا آسان ہوگیا۔ ایمان کمزور اور شوق طاقتور ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو نماز کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔←  مزید پڑھیے

قصّہ دراز میرا۔۔رؤف الحسن

عزیزِ جاں! رات اپنے آخری پہر میں داخل ہونے کو بے تاب ہے۔ ستاروں کی جھلملاہٹ تیرتے بادلوں کے سائے میں کبھی روشن کبھی مدہم ہو تی الگ ہی قصّہ  سنا رہی ہے۔ اکتوبر کے مہینے کی ٹھنڈی ہوا جسم پر لگتی محسوس تو ہوتی ہے، لیکن ابھی اس میں اتنی خنکی نہیں کہ لحاف لینے کی طلب ہو←  مزید پڑھیے

حال کچھ موسم کا۔۔عبدالله رحمانی

ملک پاکستان کے بیشتر علاقوں میں اس وقت موسم اپنے تیور بدل رہا ہے۔ بالخصوص میدانی علاقے، جہاں چاروں موسم سال بھر میں آتے ہیں، اب آہستہ آہستہ گرمی کو خیر باد کہہ کر سرما کی چادر اوڑھ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی بے خبری اور موسمیاتی جنگ (قسط1)۔۔دیدار علی شاہ

دنیا کی آبادی بڑھ رہی ہے اس آبادی کے بڑھنے سے دنیا کے وسائل میں کمی آرہی ہے۔ ماضی میں اس کمی کو پورا کرنے کے لئے صنعتی دور کا آغاز ہو ا، اور دنیا ترقی کرتی  رہی  اور لوگوں←  مزید پڑھیے