منٹو، - ٹیگ

سیکس اور اُداس نسلیں /رضوان ظفر گورمانی

سِگمنڈ فرائیڈ نے کہا تھا ’’وہ جذبات جِن کا اِظہار نہ ہو پائے، کبھی بھی مرتے نہیں ہیں، وہ زِندہ دفن ہو جاتے ہیں، اور بعد ازاں بدصورت طریقوں سے ظہور پذیر ہوتے ہیں۔‘‘ آپ غالِب، میر، داغ، جِگر، جُون،←  مزید پڑھیے

ہر فکر کو دھویں میں اڑاتا چلا گیا/اظہر علی

میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا ہر فکر کو دھویں میں اڑاتا چلا گیا       صرف ایک سگریٹ اُردو دنیا کے چیخوف راجندر سنگھ بیدی کا افسانہ ہے۔ یہ کہانی چوبیسوں گھنٹوں پر مشتمل ہے جو سنت←  مزید پڑھیے

گنجے فرشتے اور سعادت حسن کا رائٹرز بلاک/مسلم انصاری

“کیا یہ حقیقت آشکارا نہیں کہ یہ قوم اور مذہب سراب نہیں بلکہ ایک ٹھوس حقیقت ہے ۔” جو مذکورہ عبارت ابھی آپ نے پڑھی ہے یہ بھی سعادت حسن منٹو کی لکھی ہوئی ہے ۔ وہی منٹو جس کے←  مزید پڑھیے

فاطمہ جناح کا زخم ٹھیک نہیں ہورہا/مسلم انصاری

کمرے میں سپرٹ، ڈیٹول اور پایوڈین کی ملی جلی بُو گھومتی رہتی ہے۔ تین مہینے پہلے کی بات اور تھی، مگر جب بایئک بیچ سڑک پر سلپ کر گئی تو عین اسی دن بجلی کا بل بھرنے والی رقم پنڈلی←  مزید پڑھیے

اٹھاؤ گلاس ، مارو جَھک/عامر حسینی

یہ آج کے تھیڑ لکھنے والے اور افسانہ نگاروں کے ہاں ان کرداروں پر نئی کہانیاں لکھنے کا دم کیوں نہیں ہے اور مجھے تو منٹو جیسا کوئی مرد نہیں ملا جو ” زنانیوں پر اس طرح سے جم کر←  مزید پڑھیے

منٹو کا صفیہ سے رشتہ۔۔محمود الحسن

سعادت حسن منٹو کی والدہ بمبئی میں انھیں غلیظ کھولی میں رہتے دیکھ کر خاصی آزردہ ہوئیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو رواں ہوگئے بیٹے سے پوچھا: ”سعادت، تم زیادہ کیوں نہیں کماتے؟“ اس سوال پر سعادت مند بیٹے←  مزید پڑھیے

منٹو(کچھ پرانی یادیں )قسط2۔۔آغا شورش کاشمیری

ایک دفعہ میں نے ان کے کسی فیچر کے تعارفی نوٹ پر لکھا کہ منٹو مومن کی طرح سوچتا اور کافر کی طرح لکھتا ہے۔ تو بہت خوش ہوئے،اور کہنے لگے کہ ہا ں! یہ بات تم نے ٹھیک لکھی←  مزید پڑھیے

منٹو(کچھ پرانی یادیں )قسط1۔۔آغا شورش کاشمیری

منٹو سب کے دوست تھے،وہ دست بننے اور بنانے میں چنداں تلف نہ برتتے،پہلے تعارف میں ہی یارِ غار نظر آتے۔ پاکستان بنا تو ابتدائی دنوں میں وہ ساحر لدھیانوی کے ہمراہ دفتر آزاد میں تشریف لائے۔میں ان دنوں آزادکا←  مزید پڑھیے

بدصورت۔۔عاطف ندیم

عورت کبھی  بد صورت نہیں ہوتی، واہ! کیا بات کہی منٹو نے۔آپی!سنا آپ نے؟عورت کبھی بدصورت نہیں ہوتی”۔ ” عورت ہی بدصورت ہوتی ہے۔سب افسانوی باتیں ہیں یہ۔سنا تم نے “۔ اس نے تلخ لہجے میں چھوٹی بہن کوجواب دیا،←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں رامائن۔۔مشرف عالم ذوقی

پرکاش جاورکڑ نے راماین کے شروع ہونے کی اطلاع دی ہے ۔ کچھ لوگوں کے لئے یہ ایک عام خبر ہو سکتی ہے ۔ لیکن نفرت اور وبا کے دنوں میں اس خبر کی خاص حیثیت ہے ۔ راما نند←  مزید پڑھیے