منصور ندیم - ٹیگ

الدرعیہ۔ تاریخی جائزہ “حصّہ اول”/منصؤر ندیم

صرف تین صدیاں پہلے تک آثار کے اعتبار سے سعودی ریاست کی تشکیل کے تینوں مراحل کا دارالحکومت الدرعیہ فقط کھنڈرات کی شکل پیش کرتا تھا، آج کے موجود حکمران آل سعود نے اپنی سعودی ریاست کے تین ادوار تک←  مزید پڑھیے

پندرہ صدی پرانا اہل عرب کا تاریخی “عکاظ میلہ” ۔۔منصور ندیم

اہل عرب کا عکاظ میلہ اسلام کی آمد سے قبل عربوں کا سب سے بڑا میلہ تھا۔ یہ اہل عرب کا سب سے مشہور اور منفرد میلہ ہوا کرتا تھا۔ اس میلے کا آغاز حجاز میں اسلام سے پہلے سنہ←  مزید پڑھیے

جدہ کا لیالی رمضان میلہ و الطیبات انٹرنیشنل میوزیم۔۔منصور ندیم

جدہ شہر سعودی عرب میں حجازی تہذیب کا قدیم شہر مانا جاسکتا ہے، جدہ کو یہ خصوصیت کئی وجوہات کی بنیاد پر حاصل ہے، مکہ و مدینہ کے قریب قدیمی بندرگاہ، اور حجاز کی تہذیب کا مرکزی شہر ہونے کی وجہ بھی اس کی بنیاد رہی ہے، جدہ کی قدیم تاریخ جدید عرب سے پہلے کی ہے←  مزید پڑھیے

سعودی یوم تاسیس( 22 فروری )۔۔منصور ندیم

سعودی عرب آج پہلی بار اپنی تاریخ میں “یوم تاسیس” Founding Day منا رہا ہے، جو آج سے قریب تین سو برس پہلے سنہ ہجری ۱۱۳۹بمطابق فروری سنہء 1727 میں پہلی بار آج کے موجودہ سعودی عرب کے وسطی شہر←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا معاشی انقلابی سرپلس بجٹ 2020۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں ہونے والی انقلابی تبدیلیوں کا ثمر سامنے آنا شروع ہوگیا ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے انقلابی معاشی پلان کو پاکستان کے سوشل میڈیا پر جس طرح منفی پروجیکٹ کیا جارہا ہے، لیکن اصل میں←  مزید پڑھیے

استادوں کے خون پر تو مت چپ رہیئے۔۔منصور ندیم

اگر آپ سچ بولنے کی ہمت نہیں رکھتے، تو کوئی بات نہیں لب سی لیجئے لیکن خدارا جھوٹ کو جذباتیت بھرے الفاظ کا لبادہ اوڑھا کر مشورے بھی مت دیجئے۔ مجھے آپ کی طرح لفظوں سے کھیلنا نہیں آتا، لیکن←  مزید پڑھیے

ڈچ حکومت کا ناپاک منصوبہ۔۔۔منصور ندیم

دنیا بھر میں مختلف مکتبہ فکر، مختلف مذاہب کے لوگ موجود ہیں، یقیناً  یہ تمام مختلف مذاہب و عقائد کے ماننے والے یا مذاہب یا عقائد کے نہ ماننے والے ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں۔ لیکن انسانی حقوق اور←  مزید پڑھیے

دہشتگردی، وردی ، جاگ میرے پنجاب۔۔۔منصور ندیم

جاگ میرے پنجاب کہ پاکستان چلا ٹوٹ چلے سب خواب کہ پاکستان چلا سندھ بلوچستان تو کب سے روتے ہیں اور اہل پنجاب ابھی تک سوتے ہیں آنکھیں ہیں پُر آب کہ پاکستان چلا جاگ میرے پنجاب کہ پاکستاں چلا←  مزید پڑھیے

کلیاں مسلنے سے بچالو، قحبہ خانے کھلوا دو۔۔۔منصور ندیم

بچپن میں جب پانچویں جماعت میں تھا،گھر کے پاس ہی مین  طارق روڈ پر ایک ایدھی سینٹر کھلا تھا، ایک بار  وہاں سے گزرتے ہوئے  ایدھی سینٹر کے سامنے ایک پنگھوڑا رکھے دیکھا۔ اس پر یہ لکھا تھا” قتل مت←  مزید پڑھیے

آمنہ مسعود جنجوعہ کا خط بنام چیف جسٹس۔۔۔منصور ندیم

پشاور میں ہونے والے منظور پشین کے جلسے میں جبری لا پتہ  افراد  کے حوالے سے جدوجہد  کرنے والی آمنہ مسعود جنجوعہ بھی موجود تھیں،کل کے جلسے کے حوالے سے آمنہ مسعود جنجوعہ کا کہنا ہے کہ ” بے شک←  مزید پڑھیے

بھٹو زندہ ہے۔منصور ندیم

پاکستان میں مسلم لیگ تحریک کے قائدین کے بعد اگر کسی سیاستدان کو عوامی شہرت اور پذیرائی ملی وہ ذوالفقار علی بھٹو تھے، یہ الگ بات ہے کہ ان کے آباء کے پاس بھی انگریزوں کی غلامی کا  سرٹیفکیٹ  تھا ←  مزید پڑھیے

۲۳ مارچ، بھگت سنگھ، یوم جمہوریہ، یوم پاکستان یا بھوکا ننگا پاکستان۔۔منصور ندیم

کل ۲۳ مارچ کے دن ٹی وی کھولا تو لوگ  عجیب و غریب طرز پر یہ دن مناتے دکھا ئی  دیے، ایک پروگرام میں ایک اینکر مختلف بازاروں میں گھومتے  لوگوں سے یہ سوال کرتے پایا گیا کہ ہم ۲۳←  مزید پڑھیے

نیو لبرل ازم کیا ہے؟۔۔منصور ندیم

لبرل ازم ، مغربی دنیا میں قریب ۳۰۰ سالہ تاریخ رکھتا ہے، جس نے اٹھارویں  صدی کے جنگ عظیم دوئم کے بعد پوری دنیا کو ایک حیرت انگیز سیاسی، معاشی اور معاشرتی طور پر نئی  تبدیلی سے روشناس کروایا ۔←  مزید پڑھیے

حبیب جالب ۔ حق گوئی کا اک استعارہ۔۔منصور ندیم

وہ جو اس راہ گزر سے چاک گریباں گزرا تھا اس آوارہ دیوانے کو حبیب جالب کہتے ہیں۔ ۱۳ مارچ سنہ ء ۱۹۹۳ حبیب جالب اس دنیا سے چلے گئے، پچیس برس بیت گئے، حبیب جالب ایک آواز، ایک للکار ←  مزید پڑھیے

سیاہی اور جوتے۔۔منصور ندیم

مبارک ہو قوم جاگ گئی، ایسا لگا مجھے کہ  وقتی طور پر ایک سیاہی اور جوتے نے قوم کو یہ احساس دلا دیا کہ واقعی یہ نازیبا حرکت ہے، کوئی صاحب  فرما رہے ہیں  کہ ، “یہ سیاہی اور جوتا←  مزید پڑھیے

الحاد کی تعریف۔۔منصور ندیم

موجود ہ دنیا کی ٩٠ فیصد آبادی ایسے لوگوں پر مشتمل ہے جو کسی نہ کسی مذہب کو مانتے ہیں۔ کوئی نہ کوئی نظریہ یا عقیدہ ہمیشہ سے انسان کی ضرورت رہا ہے۔ انسان کے اندر موجود تجسس کا مادہ←  مزید پڑھیے

فسطائیت کیا ہے ۔۔منصور ندیم

فاشزم یعنی فسطائیت  ” Fascism ” ایک ایسی اصطلاح ہے جو ہم اکثر پاکستانی سیاست میں سنتے ہیں، میڈیا اور غیرملکی میڈیا میں یہ اصطلاح اکثر استعمال ہوتی ہے، فاشزم بنیادی طور پر کیا ہے؟ اس کا مطلب ، معانی←  مزید پڑھیے

عورت کی تضحیک یا ستم۔۔منصور ندیم

کیسا عجیب معرکہ لگا ہے ، خواہ عمران خان ہوں یا شہباز شریف یا ماضی میں  قندیل بلوچ ہو یا ثانیہ مرزا، ہم کوئی موقع ہاتھ سے جانے ہی نہیں دیتے۔ عمران خان کی موجودہ شادی کے حوالے سے مجھے←  مزید پڑھیے

داعی محبت ، مولانا طارق جمیل۔۔منصور ندیم

اک شور و غوغا بپا ہے سوشل میڈیا   پر نظر آنے والی  ایک تصویر پر، کہ ایک عالم دین ، مولانا طارق جمیل ایک لگژری  لیموزین  گاڑی سےاتر رہے ہیں   اور اعتراض یہ کیا جارہا ہے کہ مولانا طارق جمیل←  مزید پڑھیے

علم کی تعریف اور مدارج۔۔منصور ندیم

علم کی تعریف کو سمجھنے کے لئے پہلے چند بنیادی چیزیں سمجھنا بہت ضروری ہیں۔ کائنات میں موجود اشیاء کو ان کے خواص و صفات کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے تو کائنات میں موجود اشیاء میں فرق ان کی←  مزید پڑھیے