مندر، - ٹیگ

داستان بت پرستوں کی/ظفر اقبال وٹو

سفید رنگ کی سیڑھیوں کے دونوں طرف پیپل اور برگد کے درخت تھے اور یہ سیڑھیاں ایک اژدھے کی طرح پہاڑی کو اپنے حصار میں لئے چوٹی کی طرف جا رہی تھیں جہاں سونے سے بنے کلس والا ٹیمپل درختوں←  مزید پڑھیے

سمرقند و بخارا اور آکسفورڈ/سیّد زاہد محمود

آکسفورڈ پہنچے تو سمر قند و بخارا بہت یاد آئے۔ یونیورسٹی کے صدیوں پرانے کالجوں میں نوجوان دمکتے چہروں کو دیکھا تو ریگستان سکوائر کے ویران مدارس آنکھوں میں گھومنا شروع ہو گئے۔ ان کالجوں میں موجود خوبصورت چیپل دیکھے←  مزید پڑھیے

سیکولر بھارت کے چہرے پر بد نما داغ، شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

سیکولر بھارت کے چہرے پر ایک اور بد نما داغ، شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رام مندر کی سنگ بنیاد بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی ادتیہ←  مزید پڑھیے

دین نہیں دکان خطرے میں ہے۔۔ذیشان نور خلجی

کیا آپ سمجھتے ہیں کہ چھیانوے فیصد مسلم آبادی والے ملک میں آپ کے مذہب اسلام کو خطرہ لاحق ہے؟ اگر ہاں، تو پھر آپ کے مذہب میں ہی کچھ خرابی ہے، لہذا بوریا بستر سمیٹیے اور کسی دوسرے مذہب←  مزید پڑھیے

مندر کی مسماری یا خٹکزینے کا قتل۔۔عارف خٹک

گورو پرمہانس آشرم اور مندر کی مسماری پر میں کیا لکھوں۔ بی بی سی، وائس آف امریکہ، دی ہندو، نیویارک ٹائمز اور الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق کہ “انتہاپسند مسلمانوں نے پولیس کی موجودگی میں جمعیت علما  اسلام←  مزید پڑھیے

آیا صوفیہ۔۔عائشہ احمد

استنبول ، ترکی کا سابقہ گرجا گھر اور موجودہ مسجد آیا صوفیہ یعنی (حکمت خداوندی) مشرقی آرتھوڈوکس کا سابقہ گرجا گھر ہے جسے 1453 میں فتح قسطنطنیہ کے بعد عثمانی ترکوں نے مسجد میں تبدیل کر دیا تھا۔ سن 1935←  مزید پڑھیے

آیا صوفیا ، گرجا کے مسجد بننے سے کیا اسلام کی فتح ہوگی؟۔۔منصور ندیم

برصغیر میں برطانوی راج کا زمانہ تھا، 1857ء کی جنگ آزادی کے بعد برصغیر پر برطانوی پرچم لہرانے کے دور کا یہ مشہور واقعہ ہے۔ 1880ء میں برطانیہ کا اس وقت کے مشترکہ ہندوستان میں اقتدار مستحکم ہو چکا تھا۔ یہ واقعہ مشرقی پنجاب کے ضلع مظفر نگر کا مشہور قصبہ کاندھلہ کا ہے ، کاندھلہ کو ویسے بھی ایک نسبت علمائے کرام کا مولدو مسکن ہونے کی وجہ سے شہرت حاصل رہی ہے۔←  مزید پڑھیے

مندر یا مسجد: بات ہے اصول کی۔۔حسان عالمگیر عباسی

میں سمجھتا ہوں دین جذبات کی قدر کرتے ہوئے  ‘اصول’ کو فوقیت  دیتا ہے۔ معاشرتی برائیوں اور مذہبی روایت پرستی نے ہمیں اس قابل ہی نہیں چھوڑا کہ ہمیں دین ،دماغ اور لاجکس کی ضرورت محسوس ہو۔ دین لاجیکل ہے←  مزید پڑھیے

اسلام کےوسیع دامن میں ایک مندر کی گنجائش ہے۔۔فراست محمود

روز کہتا ہوں بھول جاؤں اسے اور روز یہ بات بھول جاتا ہوں۔یقین کریں روزانہ کی بنیاد پہ دل ناتواں سے عزم صمیم کرتا ہوں کہ مذہبی بحث و مباحثہ سے پرہیز اختیار کی جائے مگر دماغ منتشر کو دل←  مزید پڑھیے

منوڑہ کا ورن دیو مندر۔۔ثنا اللہ خان احسن

اگر آپ کراچی کے کیماڑی سے بذریعہ لانچ منوڑہ کے جزیرے پر جائیں تو وہاں ساحل پر چہل قدمی کرتے ہوئے آپ کو دور ایک مندر نظر آئے گا جس کی ساخت جنوبی ہند میں تعمیر شدہ مندروں جیسی ہے۔←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا مسئلہ: شرعی اور سماجی و سیاسی تناظر ۔۔ڈاکٹر محمد شہبازمنج

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے ملک کے مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔ علما کے  ایک طبقے کے مطابق ایک اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کی عبادت گاہوں کا احترام تو مسلمہ ہے اور ان کی←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں ہندو مندر کی تعمیر۔۔مہرساجدشاد

مذہب ہر انسان کی زندگی سے جڑا ہوا موضوع ہے حتی کہ اگر کوئی شخص کسی مذہب کو بھی نہیں مانتا پھر بھی اسکے کچھ مثبت یا منفی مذہبی نظریات ہوتے ہیں۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا بدل گئی←  مزید پڑھیے

ہندو مندر کی تعمیر کا معمہ۔۔سید کلیم اللہ شاہ بخاری

اسلام آباد میں ہندو برادری کے لیے ایک مندر بنانے کے مقصد سے کچھ زمین حکومت کی طرف سے دی گئی جہاں سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ اس پر متضاد آراء سے سوشل میڈیا پر ایک بحث شروع ہے جس←  مزید پڑھیے