ملحد - ٹیگ

اللہ میاں واٹس ایپ پہ آؤ ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

اللہ میاں واٹس ایپ پہ آؤ یا فیس بک کا اکاؤنٹ بناؤ اپنا ہر اک سٹیٹس ڈالو خموشی سے سب کچھ نا سنبھالو کبھی تو کوئی کام لیٹ کرو کُن بولو تو اپ ڈیٹ کرو ہر ملحد کو مینشن کرو←  مزید پڑھیے

خدا، سائینس اور کامن سینس ۔۔۔ میاں ضیاءالحق

ہر بندہ اپنا کوئی بھی عقیدہ رکھنے میں بالکل آزاد ہے اور کسی کو بھی اس بارے میں متجسس ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں کیونکہ آپ اس سے براہ راست متاثر نہیں ہورہے اور نا ہی اپنا ملحد پن یا مذہبی رحجان کسی پر تھوپنا چاہئے۔ انسان میں واحد کام کی چیز اس کا دماغ ہے اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال آپ کو منفرد بنا سکتا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

خدا کے منکر۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

ان دنوں سوشل میڈیا پر ملحد حضرات کا بہت چرچا ہے ۔ یعنی وہ لوگ جو “خدا” کو نہیں مانتے۔ خدا کا اولین تعارف اور تصور اس کے خالق کائنات ہونے کے حوالے سے ہے۔ کم از کم اس پیمانے←  مزید پڑھیے

موسمی شیعہ ۔۔۔ مبشر علی زیدی

سب مانتے ہیں کہ سقراط بڑا آدمی تھا، ابراہام لنکن بڑا آدمی تھا، کارل مارکس بڑا آدمی تھا، نیلسن منڈیلا بڑا آدمی تھا۔ انھیں ماننے سے کسی کا دھرم بھرشٹ نہیں ہوتا۔ سسٹر روتھ فاؤ کو خراج عقیدت پیش کرنے سے کوئی ملحد ہرگز مسیحی نہیں ہوجاتا۔ گاندھی کی تحسین کرنے سے کوئی ملحد ہرگز ہندو نہیں ہوجاتا۔←  مزید پڑھیے

ملحدین کے جنسی و جنگی جرائم ۔۔۔۔ ترجمہ و تدوین ڈاکٹر احید احسن

ملحد سوویت یونین کی طرف سے 1919ء سے 1991ء کے درمیان کیے گئے جنسی جرائم کی بہت بڑی فہرست ہے۔ یہ جنسی اور جنگی جرم ملحد سوویت یونین کی سرخ فوج( جسے بعد میں سوویت فوج کا لقب دیا گیا)←  مزید پڑھیے

دہرئیے ہو جانے والے مسلمان۔۔۔ثنااللہ احسن

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب علم ہے کہ یہ اللہ کو ماننے والوں کے عقیدے کو نہیں بدل سکتے تو پھر اتنی عظیم الشان اکثریت سے بیر کیوں لینا؟ بقول ہندو حضرات کہ یہ مسئلے بڑے کٹے ہوتے←  مزید پڑھیے

ملحد ۔۔شاہد خیالوی/افسانچہ

جنازہ گاہ میں ایک جنازہ لایا گیا تو مرنے والے کے وکیل نے اس کی خواہش کے مطابق وصیت پڑھنا شروع کی. میرے بھائیو !میں شرف الدین مرحوم آپ سے مخاطب ہوں میں نے آپ لوگوں میں زندگی گذاری لیکن←  مزید پڑھیے

خدا کی تلاش ۔۔قاری حنیف ڈار

اس کے نام جسے خدا کی تلاش ہے ! مگر وہ اپنے آپ کو دہریہ کہتا ہے ! اگر آپ کو دہریت پہ یقین ہے تو پھر تلاش کیسی ؟اور اگر تلاش ہے تو پھر دہریت پہ ایمان کیسا ؟←  مزید پڑھیے

میں اور میرا اسلام۔۔۔ مبشر زیدی

 میرا سچے دل سے ایمان ہے کہ اسلام دین فطرت ہے۔ اس کا مطلب میں یہ سمجھا ہوں کہ فطرت کے خلاف جو شے ہے، وہ اسلام نہیں۔ چنانچہ میں فطرت کے خلاف عقائد اور مقدس ہستیوں کو سوپرمین قرار←  مزید پڑھیے

شادی ،بندھن یا گھٹن؟۔۔محسن علی

شادی جیسے نام سے ہی معنی کچھ واضح ہوتے ہیں کہ خوشی کیونکہ ہم کہتے سنتے آئے ہیں شاد رہو آباد رہو۔تو اس کے معنی یہی ہوتے ہیں مگر کیا واقعی شادی کی رات کے بعد انسان اندر سے خوش←  مزید پڑھیے

پہلا سجدہ۔ عمران حیدر

کچھ ماہ پہلے کٹر ملحدین کا ایک گروپ جوائن کیا ۔ جس کا مقصد ان کا پوائنٹ آف ویو جاننا اور ان کو قریب سے دیکھنا تھا ۔ بذات خود میں بھی کسی حد تک مذہب بیزار قسم کا مسلمان←  مزید پڑھیے