مظہر اقبال کھوکھر، - ٹیگ

وعدوں، دعوؤں اور ہمدردی کا موسم/مظہر اقبال کھوکھر

ویسے تو چار موسم ہوتے ہیں۔ سردی گرمی خزاں اور بہار، مگر ہمارے ملک میں ایک پانچواں موسم بھی ہے۔ جسے الیکشن کا موسم کہا جاتا ہے۔ الیکشن کا موسم ہر پانچ سال بعد آتا ہے۔ ہاں اگر “محکمہ موسمیات”←  مزید پڑھیے

عام انتخابات اور “خاص اقدامات”/مظہر اقبال کھوکھر

ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں روایتی انتخابی اور سیاسی ماحول تو ابھی تک شروع نہیں ہوسکا۔ حالانکہ انتخابات میں تین ہفتوں سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے۔ اس سے قبل ملک←  مزید پڑھیے

آٹے کا مذاق نہیں صاحب /مظہر اقبال کھوکھر

وطن عزیز کی سیاست ، ریاست اور حکومت میں وعدوں ، دعوؤں ، بیانات اور اعلانات کے کالے بادل اس قدر گہرے ہیں  کہ یقین کا سورج نظر آنا مشکل ہی نہیں ناممکن دکھائی دیتا ہے۔ ہر حکومت کی كاركردگی←  مزید پڑھیے

شاندار دور سے نازک دور تک/مظہر اقبال کھوکھر

وطن عزیز میں ہر نئی حکومت کے بعد ایک نئے اور شاندار دور کا آغاز ہوتا ہے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد نازک دور شروع ہوجاتا ہے۔ ہر نئے آنے والے حکمران ہمیں بتاتے ہیں کہ ہماری حکومت آنے سے←  مزید پڑھیے

بوجھ عوام پر ہی کیوں ؟-مظہر اقبال کھوکھر

سرائیکی کی ایک مثال ہے۔ ” گھر دانڑیں کوئینی ۔۔ تے اماں پیہنڑں گئی ہے ” یعنی گھر میں گندم نہیں ہے اور اماں چکی پر پیسنے گئی ہے۔ آج کل ہمارے ملک کی کچھ ایسی حالت ہے۔ ایسا نظر←  مزید پڑھیے

مہنگا آٹا اور یہ سناٹا/مظہر اقبال کھوکھر

یہ صدر ایوب کا زمانہ تھا۔ کہتے ہیں اس دور میں آٹے کی قیمت میں دو روپے من اضافہ ہوا۔ اس سے قبل آٹھ سال تک آٹا کی قیمت اٹھارہ روپے من رہی۔ جیسے ہی آٹا بیس روپے من ہوا←  مزید پڑھیے

نا گزیر لیہ ڈویژن اور اراکین اسمبلی/مظہر اقبال کھوکھر

گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا اور مختلف ذارئع سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وزیر اعلیٰ  نے ضلع جھنگ کو ڈویژن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی حتمی منظوری صوبائی کابینہ دے گی۔ خبر کے مطابق←  مزید پڑھیے

جمہوریت کی حقیقت/مظہر اقبال کھوکھر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 23 دسمبر کو دو صوبوں کے پی کے اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا تو یہ بات تو واضح تھی  کہ پی ڈی ایم اتحاد اسمبلیاں بچانے کے لیے←  مزید پڑھیے

کارکردگی کا دیوالیہ پن اور عوام/مظہر اقبال کھوکھر

پچھلے کچھ عرصے سے ملک کے دیوالیہ ہونے کے خدشات سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ان خبروں کو تقویت اس وقت ملی جب سری لنکا کے دیوالیہ ہونے کی خبریں سامنے آئیں اور اس کے عوام نے حکمرانوں←  مزید پڑھیے

آگے کیا ہوگا ؟/مظہر اقبال کھوکھر

آج ہر پاکستانی کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ آگے کیا ہوگا ؟ یوں تو پاکستان کی 75 سالہ تاریخ اس سوال کے گرد گھوم رہی ہے۔ اور گھومنے کا یہ عمل اس قدر تیز ہے کہ نہ←  مزید پڑھیے

سب سے بڑا مسئلہ/مظہر اقبال کھوکھر

تقرر ، تبادلے اور تعیناتیاں کسی بھی ریاست میں معمول کی کارروائیاں ہوتی ہیں۔ کیونکہ جہاں آئین اور قانون کی بالا دستی ہو، وہاں پورا سسٹم ایک خاص میكنزم کے تحت چل رہا ہوتا ہے۔ ایسی صورتحال میں سرکاری ملازمین←  مزید پڑھیے

سیلاب کے بعد زندگی /تحریر-مظہر اقبال کھوکھر

ان کی زندگی تو پہلے ہی ایک آزمائش ہے ۔ کبھی اگر آپ کچے کے علاقے میں گئے ہوں تو آپ نے دیکھا ہوگا کہ غربت ، بے بسی کسمپرسی سے مرجھائے چہرے زندگی کی تلخیوں کا مقابلہ کرتے ہوۓ←  مزید پڑھیے

آزادی کے بغیر جشن آزادی۔۔مظہر اقبال کھوکھر

ہم 75واں یوم آزادی ایک ایسے وقت میں منا رہے ہیں۔ جب وطن عزیز تاریخ کے بد ترین سیاسی اور معاشی بحران سے دوچار ہے۔ ہر گزرتے دن کا سورج ایک نئی آس اور امید کے ساتھ طلوع ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

جنابِ وزیر اعلیٰ! وسیب ڈوب رہا ہے۔۔مظہر اقبال کھوکھر

اگر فیصلہ فیصلہ ، صوبہ صوبہ ، اقتدار اقتدار ، خط خط ، سیاست سیاست اور کرسی کرسی کے کھیل سے فرصت مل گئی ہو تو ایک نظر ان غریب بے بس اور پسے ہوئے لوگوں پر ڈال لیجئے صاحب!←  مزید پڑھیے

صوبے کے نام پر سیاست۔۔مظہراقبال کھوکھر

قومی سطح پر ایک بار پھر جنوبی پنجاب صوبے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے گزشتہ روز سینٹ کے اجلاس میں پاکستان کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے جنوبی پنجاب صوبے کے حق میں اظہار خیال کیا۔ ایسا←  مزید پڑھیے

سب سے پختہ عقیدہ عقیدِت مصطفٰیﷺ۔۔مظہر اقبال کھوکھر

ماہ ربیع الاول اس نبیؐ مکرم کی آمد کا مہینہ ہے کہ جن کی آمد نے انسانیت کو ظلمت کی تاریکیوں سے نکال کر امن و آشتی کے نور سے منور فرمایا۔ سسکتی ، بلکتی اور تڑپتی انسانیت کو حقیقت←  مزید پڑھیے

دو سال بعد۔۔مظہر اقبال کھوکھر

وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امید دلائی ہے کہ ” ہر مشکل کے بعد آسانی ہوتی ہے پاکستان پر اب وہ وقت آ چکا ہے جس←  مزید پڑھیے

مظاہر قلم/لاک ڈاون کے بعد۔۔مظہر اقبال کھوکھر

یہ لاک ڈاون کا تیسرا روز تھا میں ایک ضروری کام کے سلسلے میں فوارہ چوک پہنچا۔ یہ لیه سٹی کا مصروف ترین چوک ہے جہاں ہر وقت ٹریفک کا بے انتہاء رش رہتا ہے باہر سے آنے والوں کو←  مزید پڑھیے