مصر - ٹیگ

قسط ۲۔ عین جالوت: سلطان قطز۔۔۔ محمد اشتیاق

اس سب کا آغاز خوارزم شاہ کے غصے سے بے قابو ہونے سے ہوا۔ سفارتی آداب سے ناواقف منگول سفیروں کے روئیے کو خوارزم شاہ برداشت نہ کر پایا اور اس نے تمام سفارتی اصولوں کے برعکس ان کو قتل کرا دیا۔ اپنے سفیروں کے قتل پہ منگول سردار چنگیز خان کے غصے کی آگ بھڑک اٹھی، جس نے آدھے سے زیادہ دنیا کو جلا ڈالا۔ ابھی اس آگ نے صرف خوارزم کی راہ دیکھی تھی۔ ←  مزید پڑھیے

فرعون کے دو بدو: پانچواں (آخری) حصہ ۔۔۔ میاں ضیاءالحق

  97 لاکھ آبادی والے ہنگامہ خیز قاہرہ میں دودن گزارنے کے بعد 5 لاکھ آبادی والے لکسر میں آیا تو یہ شہر پرسکون سا لگا۔قیمتوں کے لحاظ سے بھی سستا ہے۔ مشرقی افریقی حصہ ہونے کی وجہ سے لوگوں←  مزید پڑھیے

فرعون کے دوبدو: حصہ چہارم ۔۔۔ میاں ضیاء الحق

قدیم مصری تاریخ سےباقی دنیا کو غرض ہوگی لیکن ہم پاکستانی عوام جس سحر میں صدیوں سے مبتلا ہیں وہ حسن مصر ہے۔ مصر میں اترتے ہی اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ اگر یورپ نہیں تو اسلامی یورپ ضرور ہے جہاں سر ڈھانپ کر باقی اثاثہ جات سے لاتعلق ہوجانا یہاں کی خواتین کا سٹائیل ہے۔←  مزید پڑھیے

فرعون کے دوبدو: حصہ سوم ۔۔۔ میاں ضیاء الحق

  ایک محاورہ ہے کہ کسی چیز کو ایک دفعہ دیکھنا اس کے بارے میں ہزار بار سننے سے بہتر ہے۔ زندگی میں جن چیزوں سے لگاؤ رہا ان میں دریا اور پہاڑ سرفہرست ہیں۔ دریا کی وسعت اور بے←  مزید پڑھیے

فرعون کے دوبدو: حصہ دوم ۔۔۔ میاں ضیاء الحق

مصر میں آنا کچھ مشکل نہیں لیکن یہاں آکر ان کی ہزاروں سال کی تہذیب اور کلچر میری طرح پانچ دنوں میں سمجھنا تقریبا ناممکن ہے۔ یہاں آنے والوں کے لاکھ روپے کی ٹپ یہ ہے کہ چاہے ایک مہینہ لگے پوری تاریخ پڑھ اور سمجھ کر آئیں تاکہ پتا چلے کہ کیا دیکھ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

فرعون کے دوبدو: حصہ اول ۔۔۔ میاں ضیاء الحق

جوہانز برگ، سنگاپور، سری لنکا ،جارجیا اور نیپال کے حالیہ لگاتار ٹورز کے بعد اس سال کا آخری ٹرپ مصر منتخب کیا۔ چند مصری دوستوں سے ابتدائی معلومات لے کر دبئی میں مصری قونصلیٹ میں ویزہ اپلائی کیا جو کہ تین دن بعد پاسپورٹ پر ایک خوبصورت اسٹکر کی شکل میں مل گیا۔←  مزید پڑھیے

قاہرہ میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو۔۔۔۔سلمٰی اعوان

ناشتہ فندق بوستان کے ساتویں فلور کی چھت پر ہوتا۔ کوئی چھ مرلے کے رقبے پر محیط ایریا کھڑے اور بیٹھے راڈوں پر پڑی ترپال کے نیچے کُرسیوں میزوں سے سجا کچھ ایسا گھٹیا تاثر بھی پیش نہیں کرتا تھا۔←  مزید پڑھیے