مشرف، - ٹیگ

9مئی-یومِ سیاہ/پروفیسر رفعت مظہر

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ سیاسی رَہنماؤں کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹو پھانسی پر جھول گئے، بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں شہید کیا گیا اور الزام آمر پرویز مشرف پر آیا۔ اِسی آمر کی بدولت←  مزید پڑھیے

کالاباغ ڈیم، جس پر کبھی اختلاف نہیں تھا/انجینئر عمران مسعود

کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر تمام صوبے متفق تھے اور ان کے وزرائے اعلیٰ نے اس کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ پھر آخر کیا ہوا کہ اختلافات کی دھول میں اس ڈیم پر کام آج تک شروع نہ ہوسکا؟←  مزید پڑھیے

مشرف خدا کی عدالت میں (دوم، آخری حصّہ )-وقاص رشید

الغرض جو معاملات سیاستدان افہام و تفہیم اور کچھ لو ،کچھ دو کی حکمت عملی کے تحت حل کر لیتے ہیں وہاں طاقت کے زعم میں بندوق کی زبان میں بات کر کے بارود سے مسئلوں کو حل کرنے کی←  مزید پڑھیے

مشرف خدا کی عدالت میں (حصّہ اوّل )-محمد وقاص رشید

یہ 14 اکتوبر 99 کی سرد شام تھی۔ کوارٹر نمبر 54/اے خواب نگر (ملکوال) کے آنگن میں زندگی کی یادگاروں  میں سے ایک چھوٹے سے ریڈیو  پر خبریں سنتے ان تمام یادوں اور یادگاروں کے سردار نے  مجھے بتایا کہ←  مزید پڑھیے

ٹریفک پولیس اور شہری/قمر رحیم خان

شہر کے پہلے راؤنڈ اباؤٹ میں بائیں طرف ایک پرانی جیپ کئی مہینوں سے کھڑی اپنی بیتی جوانی پر آنسو بہا رہی ہے۔اوّل اوّل تو لوگوں کو اس کا یوں بیچ چوراہے ماتم کرنااچھا نہیں لگا۔مگر دھیرے دھیرے یہ گاؤ←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کےخلاف کرپشن کی انکوائری کیوں نہیں کی؟ چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کرپشن کی انکوائری نہ کرنے پرچیئرمین نیب جاوید اقبال کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق پر←  مزید پڑھیے

کیا وزیرستان میں دوبارہ فوجی آپریشن ہونے جارہا ہے؟(قسط 3)۔۔عارف خٹک

فقیر ایپی نے جب انگریزوں کے خلاف ہتھیار اٹھا کر مزاحمت کا آغاز کردیا تو اس وقت “سور یا سرخ کافر” کی اصطلاح مقبول ہوئی۔ سرخ کافر وزیرستان کے لوگ انگریز کو کہا کرتے تھے۔ نفرت کی انتہاء اتنی تھی←  مزید پڑھیے

یہ وقت فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کا ہے۔۔منور حیات سرگانہ

اس وقت بھارتی حکومت شہریت کے ترمیمی قانون کو لے کر اپنے خلاف بڑھتے ہوئے مظاہروں سے اتنی پریشان ہے،کہ اس کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی چارہ باقی نہیں  بچا کہ،پاکستان کے خلاف کوئی محاذ کھول کر اپنے←  مزید پڑھیے

تاریخی جبر یا تاریخ کا جبر۔۔ فراست محمود

تاریخ کا کوڑا دان کبھی کھنگالیں تو انتہائی عجیب وغریب،خوبصورت،دلکش،زندگی کی پُر تعیش نعمتوں سے سجے ورق بھی نظر سے گزریں گے اور انتہائی بدصورت بدترین ظلم وسفاکیت سے بھرے لمحے بھی پڑھنے کو مل جائیں گے ،اسی بِنا پہ←  مزید پڑھیے

مشرف کو سزائے موت، مگر۔۔۔سیدشاہد عباس

واقعات، حادثات، سانحات، کسی بھی قوم کی ترقی و تنزلی کا راستہ طے کرتے ہیں۔ ضروری یہ ہے کہ دیکھا جائے کوئی بھی قوم کسی بھی حادثے، سانحے یا واقعے کے بعد کیا لائحہ عمل اختیار کرتی ہے۔ اور پاکستان←  مزید پڑھیے

کیا مشرف غدار ہے؟۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کے مختصر تحریری فیصلے پر مجھے پہلے ہی کافی تحفظات تھے جن کا میں نے اپنے گزشتہ کالم میں برملا اظہار بھی کیا تھا۔ اب 169 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ دیکھ کر میری اس←  مزید پڑھیے

مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

سابق پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا کیس تھا اور بہت بڑا فیصلہ آیا۔ 31 مارچ 2014 کو اس سنگین غداری کیس میں فرد جرم عائد←  مزید پڑھیے