مسلم - ٹیگ

بارھویں صدی کے بعد مسلم سائنس کا زوال: حقیقت یا افسانہ ۔۔ڈاکٹر ساجد علی

ن م راشد صاحب نے شاید اس قسم کی بات کی تھی کہ ایک زمانہ تھا جب انسان کتابوں کی کمی کی وجہ سے جاہل رہ جاتا تھا، اب کتابوں کی زیادتی کی وجہ سے۔ علمی دنیا میں معلومات کی←  مزید پڑھیے

مذہب اور پُرتشدد سیاست کی شروعات۔۔صائمہ جعفری

ریاست پاکستان کے موجودہ ڈھانچے میں مذہبی جماعتوں کے افکار اور مذہبی سیاست کا بڑا عمل دخل ہے ،نائن الیون کے واقعے کے بعد مغربی دنیا میں اسلام، جہاد اور تشدد کے فلسفے اور تکفیری نظریات کو سمجھنےکے لئے تحقیق←  مزید پڑھیے

گھوٹکی جلاؤ۔اسلام بچاؤ۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

میں جب بھی چشم تصور میں مسجد نبوی ﷺ میں نجران کے عیسائیوں کا وفد بیٹھے دیکھتا ہوں تو روح وجد میں آجاتی ہے۔ مذہبی رواداری کے امین اور امن کے سفیر محمد  ﷺ کے لئے درو د و سلام←  مزید پڑھیے

سات جنموں سے آگے کا سفر ۔۔۔۔۔۔محمد رضوان خالِد چوہدری/قسط1

(نوٹ: یہ آرٹیکل صرف تقابُلِ ادیان کے ریسرچ سٹوڈنٹس اور انڈیا میں دعوت کا کام کرنے والوں کے لیے بطور فُوڈ فار تھاٹ لکھا گیا ہے۔) ہندؤوں کا کئی جنموں کا عقیدہ مختلف زمانوں کے افراد نے اپنی محدود سمجھ←  مزید پڑھیے

یہ مایہ ناز تعلیمی ادارے۔۔۔۔۔رشیدیوسفزئی

گزشتہ سال ٹائمز ہائیر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگز Times Higher Education World University Rankings نے دنیا کے  ایک ہزار اعلی تعلیمی اداروں کی لسٹ شائع کی .پاکستان کے صرف چار اداروں کے نام لسٹ  میں  سب سے نیچے آئے. اولین←  مزید پڑھیے

علم اور قابلیت کا زیاں ۔۔۔۔عابد حسین

یہ تلخ حقیقت ہے کہ کرہء ارض پر جب سے خطوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہوا ہے تب سے ان خطوں میں بسنے والی مختلف کمیونٹیز میں شروع سے اکثریتی اور اقلیتی فرق موجود رہا ہے اور یوں معاشرہ←  مزید پڑھیے

انسانیت کا قاتل کون؟۔۔۔۔آصف وڑائچ

مورخہ 5 ستمبر 2018 کو ایڈیشنل سیشن جج چنیوٹ کی عدالت نے تبلیغی جماعت کے دو معمر افراد کے قتل میں ملوث ملزمان حافظ اکرام خان اور اس کے سگے بھائی حافظ عمران خان کو دو دو مرتبہ سزائے موت←  مزید پڑھیے

قادیانی مسئلہ :آئین میں شرعی تبدیلی ضروری ہے۔۔۔۔ محمد تہامی بشر علوی

ان دنوں قادیانی مسئلہ ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔ جب ذمہ دار اہلِ علم کی طرف سے معاملہ علمی طور پر بھی دیکھا جا رہا تھا تو ، احمدی کمیونٹی کے حوالے سے شروع سے ہی مختلف آراء وجود←  مزید پڑھیے

ہاں میں ثنا خوانِ تقدیس مغرب ہوں ۔۔۔۔صاحبزادہ عثمان ہاشمی

منتظمین مملکت کا اپنی رعایا سے اس قدر باخبر ہونا کہ ایک انسان تو انسان بلکہ ایک جانور کے بنیادی حقوق میں کمی یا کوتاہی پر بھی جواب دہ ہونا بحیثیت مسلم ہمارا ماضی تو ہو سکتا ہے لیکن حال←  مزید پڑھیے

اوئے کتے! بولو کہ تم کتے ہو۔۔۔اویس احمد/افسانہ

ننھا مبارک خوشی خوشی اپنے گھر کی گلی میں تیز تیز قدموں سے بازار کی جانب دوڑا جا رہا تھا۔ اس کی امی نے اسے بازار سے بیسن لانے کا کہا تھا۔ بیسن سے پکوڑے بننے تھے جو مبارک کو←  مزید پڑھیے

کیا ام المومنین حضرت ماریہ قبطیہ ؓ عیسائی تھیں ؟۔۔۔کمیل اسدی/قسط1

رانا انعام صاحب کی وال پر کمنٹ سے تحقیق کا آغاز شروع کیا۔ بات ہی کچھ عجب تھی کہ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ام المومنین حضرت ماریہ نے اسلام قبول نہیں کیا تھا یا یہ وجہ تھی کہ←  مزید پڑھیے

مگر ہم بہت بھو کے تھے۔۔۔ سلمیٰ اعوان

گہرے سبز پردے کے تلے سانس لیتی سراندیب کی زمین سُورج فطرت کی پچی کاری پر خراج تحسین پیش کرتا ہے وہ اپنی دھرتی پر انسان اور چرند پرند کو محبت اور آتشی سے رہنے کا کہتی ہے گرچہ جنگوں←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کو سزا دو۔۔محمود اصغر چوہدری

برطانیہ میں کچھ شر پسندوں نے تین اپریل کا دن ” مسلمانوں کو سزا دینے کا دن“ منانے کا اعلان کیا ہے ۔ برطانیہ کے مختلف شہروں میں بذریعہ ڈاک ایسے لیٹر بھیجے گئے ہیں جس میں برطانوی شہریوں کو←  مزید پڑھیے

سب سے پہلے — بلال شوکت آزاد

آگے بڑھنے سے  پہلے پاکستانیوں کے کچھ  کام وں پر نظر ڈالتے ہیں ۔۔سعودیہ شام کے معاملے پر خاموش کیوں ہے؟جیسے پاکستان وہاں پوزیشن سنبھال چکا ہے نا؟۔۔۔بھائی سعودی تم سے بھی پہلے “سب سے پہلے سعودیہ” والے فارمولے پر←  مزید پڑھیے

سیکولرازم تفرقہ بازی کا اکلوتا حل۔۔عمار کاظمی/پہلا حصہ

کیا ہم کوئی معاشی نظام دے سکتے ہیں؟ آج جب علمائے اکرام یا ان سے جڑے معاشی ماہرین سے سود کے حرام ہونے کے جواب میں یہ سوال پوچھا جائے کہ ’’بلا شبہ سود تو حرام ہے مگر افراطِ زر←  مزید پڑھیے

” لَو جہاد“۔ مسلمانوں کے قتل عام کا نیا ہتھیار۔غازی سہیل خان

انگریزی کی ایک مشہور کہاوت ہے”Give dog a bad name and kill him“ یعنی” کتے کو ایک بُرا نام دو اور پھر اسے مارر ڈالو“۔یہ کہاوت استعماری طاقتوں کے ہاں مقبول اور مستعمل ہے لیکن آج کل اِس کا اطلاق←  مزید پڑھیے

بین المسالک ہم آہنگی کے اصول ۔مولانا شاہد اللہ

مسلمانوں کی آپس میں مختلف مسالک ،مکاتب فکر اور فرقوں کے درمیا ن اختلاف ایک فطری عمل ہے، مگر اختلاف کو فرقہ واریت کا ذریعہ نہ بنایا جائے بلکہ اختلاف کو رحمت سمجھا جائے تو بہت سے مسائل حل ہوسکتے←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی، کانیا روپ،قسط1۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

1937ء مجھے چاچا بیلی رام اسکول داخل کروانے کے لیے لے جا رہے ہیں۔ میں سفید قمیض اور خاکی رنگ کا نیکر پہنے ہوئے ہوں۔ ایک ہاتھ میں گاچی سے پُچی ہوئی تختی ہے، دوسرے میں ایک پیسے میں خریدا←  مزید پڑھیے

پیارے خدا وند،بندہ بن جا

جون ایلیاء جب بھی کبھی امروہہ کا تذکرہ کرتے تو آبدیدہ ہو جایا کرتے تھے اور اس عہد کو ہمیشہ ’غیر منقسم ہندوستان کا عہد کہتے تھے۔ اس رات بھی ہم تلخی ء مئے میں تلخیء دل گھولے رات گئے←  مزید پڑھیے