مسلم لیگ ن، - ٹیگ

مریم نواز کے جلسے/نجم ولی خان

مسلم لیگ نون والے کہتے ہیں کہ یہ جلسے نہیں ہیں بلکہ صرف ورکرز کنونشن ہیں،جلسے انتخابی مہم میں ہوں گے۔ ابھی مریم نواز بطور چیف آرگنائزر مختلف شہروں میں جا کے وہاں پارٹی عہدیداروں، خواتین، نوجوانوں اور سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

ڈیفالٹ/محمد اسد شاہ

سابق وزیر خزانہ جناب مفتاح اسمعیل نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ ابھی موجود ہے ، اور ملکی معیشت کی یہ حالت پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت نے کی ہے ۔چناں چہ انھوں نے عمران کو “بابائے ڈیفالٹ”←  مزید پڑھیے

عمران خان کو نہیں جانا چاہیے تھا؟۔۔نجم ولی خان

مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے کئی سیاسی کارکن اور سوشل میڈیائی دانشورتسلسل کے ساتھ رائے دے رہے ہیں کہ ان کی پارٹی نے اس نازک موقعے پر حکومت قبول کر کے بڑی غلطی کی، یہ غلطی عمران خان←  مزید پڑھیے

جمہوریت کی علمبردار مسلم لیگ ن۔۔معاویہ یاسین نفیس

مسلم لیگ ن کی قیادت عوامی حقوق و آئین کی عملداری کی جنگ میں اپنی خوشیاں اور اپنے مفادات قربان کر رہی ہے۔ مسلم لیگ واحد سیاسی جماعت ہے جس کی قیادت نے پہلے بے مثال قربانیاں دیں اور بعد میں دیگر راہنماؤں و کارکنان نے قربانیاں پیش کیں←  مزید پڑھیے

ڈسکہ دھاندلی بھی اور ووٹنگ مشین بھی ؟۔۔محمد اسد شاہ

ڈسکہ میں قومی اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخاب ہوا ۔ یہ نشست گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے مسلم لیگ نواز جیتتی آ رہی ہے ۔ حتیٰ کہ جنرل پرویز کے دور میں بھی یہاں سے مسلم لیگ نواز کو شکست نہیں دی جا سکی ۔ یہاں سے مسلم لیگ نواز کے ایم این اے افتخار حسین شاہ کی اچانک وفات کے بعد ضمنی انتخاب ہوا تو موجودہ حکومت نے مسلم لیگ نواز کے مقابل اپنا امیدوار بھی میدان میں اتارا ۔←  مزید پڑھیے