مستقبل، - ٹیگ

خود کلامی/علی عبداللہ

بہت دنوں سے کچھ نہیں لکھا۔ لکھوں بھی تو کیسے؟ خیالات کا ایک دریا ہے جو سمٹنے میں نہیں آتا، مگر لفظوں کے بند باندھنا دشوار محسوس ہونے لگا ہے۔ یہ دنیا المیوں اور تضادات سے بھری پڑی ہے۔ جدھر←  مزید پڑھیے

مستقبل میں معیاری نوکریوں کے لیے پانچ اہم مہارتیں /ایاز مورس

ٹیکنالوجی کی ترقی کی رفتار اس قدر تیز ہے کہ ہر روز انسان سیکھنے کے باوجود بھی بہت ساری ایسی صلاحیتوں کو سیکھنے سے محروم ہے جو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی بدولت تبدیل ہو رہی ہیں۔ اس لیے اداروں اور آرگنائزیشنز←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل میڈیا ؛سماجی، معاشی و سیاسی دورِ جدید کا مستقبل/قادر خان یوسفزئی

حالیہ برسوں میں، ڈیجیٹل میڈیا دنیا بھر میں مختلف شعبہ  جات کے لئے تیز رفتار اہمیت کا حامل بن گیا ہے۔ فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال سے ایک ہی پوسٹ کے ذریعے مدعا←  مزید پڑھیے

چیٹ جی پی ٹی اور پاکستان کا مستقبل/عبدالرحمان خان

معلوماتی انقلاب کا آغاز تحریر کی ایجاد سے ہُوا، جس نے انسانوں کو وقت اور جگہ میں معلومات کو ریکارڈ اور منتقل کرنے کا  اہل بنایا۔ صدیوں کے دوران، پرنٹنگ، ٹیلی کمیونیکیشن، اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کی ترقی نے اس انقلاب←  مزید پڑھیے

درخشاں مستقبل/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

عصر حاضر میں ہر شخص کے گرد فکروں کا ہجوم ہے۔وہ اپنے جسم پر مساموں سے زیادہ دکھوں کے زخم برداشت کرتا ہے۔دکھوں کی بھی الگ سے کیمیاگری ہے۔نہ ان کی کوئی سمت اور نہ کوئی گھر۔ پتہ نہیں یہ←  مزید پڑھیے

اب آگے کیا ہوگا؟/فضیلہ جبیں

آج کافی دن کے بعد لکھنے بیٹھی  تو  خیال آیا  کہ کیا لکھوں؟ لیکن بال پوائنٹ اور ڈائری پکڑنے کی دیر ہوتی ہے ایک بار آپ لکھنا شروع کر دیں تو لکھتے ہی چلے جاتے ہیں۔ حسبِ  معمول فارغ وقت←  مزید پڑھیے

دور اندیش مستقبل اور ہماری فطرت/ قادر خان یوسف زئی

سکیورٹی خدشات کے باوجود ہم اپنے معمولاتِ  زندگی تبدیل نہیں کرسکتے۔ مثال کے طور اگر کسی کو معلوم ہو کہ ہر سال کار حادثات میں ہزاروں لوگ مرتے ہیں اور دنیا بھر میں صرف سینکڑوں لوگ ہوائی جہازوں میں مرتے←  مزید پڑھیے

ادھورے پن کا خلا۔۔انعام رانا

ادھورے پن نے بالآخر سماج پہ اثر ڈالنا ہی تھا اور وہ ایسا پڑا کہ آج بطور سماج ہم دنیا بھر سے کٹے ہوئے بھی ہیں اور داخلی طور پہ کمزور ترین بھی۔ یہ تینوں نظام نہ  تو ہمیں ایک قوم بنا پائے اور نہ ہی دنیا کیلئے کارآمد سماج←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا مستقبل۔۔رعایت اللہ فاروقی

حال ہی میں راندۂ درگاہ کی گئی پی ٹی آئی حکومت کے حوالے سے پہلی بات یہ ذہن میں رہنی چاہئے کہ یہ ایک کٹھ پتلی حکومت تھی۔ اسے برسر اقتدار لانے کے لئے منتخب نواز حکومت کے خلاف جو←  مزید پڑھیے

مستقبل سے متعلق منصوبہ بندی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

اگر لوگوں کی اکثریت سوچتی ہو کہ وہ ملک کے مستقبل کو سنوارنے میں کوئی کردار ادا نہیں کر سکتی تو ایسا سوچنے کی وجوہ ہوں گی۔ جیسے کہ لوگ ایک دوسرے پر اعتبار کرنا چھوڑ دیتے ہیں اسی طرح←  مزید پڑھیے

” لا ہور” صوبہ پنجاب کی ترقی میں رکاوٹ اور مستقبل کا ناقابل رہائش شہر۔۔ راؤ عتیق الرحمن

لاہور شہر ہندو روایات اور مفروضوں پر مبنی تقریباً 2500 سال پرانا شہر ہے اس شہر کانام رام چندر جی کے بیٹے” لو ” کے نام پر لو پور تھا جو کہ وقت کے ساتھ لاہور میں تبدیل ہو گیا←  مزید پڑھیے

بے روزگاری کے خاتمے میں کیریئر کونسلنگ کا کردار۔۔محمد عدنان

بے روزگاری کے خاتمے میں کیریئر کونسلنگ کا کردار۔۔محمد عدنان/کورونا بحران نے دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی لیبر مارکیٹ کو بُری طرح سے متاثر کیا ہے جس سے نوجوانوں کے روزگار کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔←  مزید پڑھیے