مزاح - ٹیگ

میرا پیٹ، میرا دشمن—- عارف خٹک

قسط نمبر ایک نوٹ: خواتین نہ پڑھیں مگر بچے اور بچیاں شوق سے پڑھیں۔ بچپن میں آنکھ کھولی تو ماں کو اپنے قریب پایا۔ 100 کلو کی ماں ذہن میں جیسے رچ بس گئی۔ تھوڑے سے بڑے ہوئے،تو 110 کلو←  مزید پڑھیے

ول یو بی مائی ویلینٹائن؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

میرے ہونے والے نئے جانو۔۔۔ بعد سلام، جو میں نے کیا ہی نہیں، اور کروں بھی کیوں کہ میری ادائیں اور میرے نخرے مجھے روکتے ہیں، عرض ہے، بلکہ حکم سمجھو کہ میں اپنے موجودہ بوائے فرانڈ سے اکتا چکا←  مزید پڑھیے

سفرنامۂ میٹرو ۔۔۔ سنی ڈاہر

حسینہ نہایت پرجمال ہونے کے ساتھ ساتھ مناسب مقامات سے پرگوشت بھی تھی اور علاوہ ازیں وہ لباس کی قلت کا بھی شکار نظر آتی تھی۔ میں نے پھسلتی نظر کو فٹافٹ لپیٹا اور دل ہی دل میں خلافت عثمانیہ کے جلد از جلد احیاء کی دعائیں مانگنے لگا ۔←  مزید پڑھیے

ہر فن مولا ۔۔۔ حارث خان

لیکن جو بات دلچسب اور ماننے کی ہے وہ یہ ہے کہ جن لوگوں نے حجام کو اس کا کام یاد دلایا وہ آج کل گنجے نظر آتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

حکایاتِ گانجا فروش ۔۔۔ حارث خان

گانجا فروش یہ کہہ کے خاموش ہو گیا۔ بات اس کی بھی ٹِھیک تھی کہ اُدھار کشمیر کی آزادی تک بند ہے۔←  مزید پڑھیے

ایک ہولناک خواب ۔۔۔ معاذ بن محمود

پھر یوں ہوا ایک دن مجھے راستہ سمجھ آنا شروع ہوگیا۔ میرے نالائق دوست بھی اب میری مدد کرنے لگے تھے۔ سب کچھ قابو میں آنے والا تھا مگر ایک مسئلہ تھا۔ مسئلہ یہ تھا کہ جس جگہ سے مجھے راستہ سمجھ آتا وہاں ایک دیوار کھڑی کر دی جاتی۔ کافی غور کرنے کے بعد سمجھ آئی کہ یہ دیوار تو ابا جی کے غنڈے کھڑی کرواتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

ہتھوڑا مین: ایک گمنام سپر ہیرو ۔۔۔ معاذ بن محمود

  جھیل کے نیلگوں پانی میں جس قدر زندگی جھلکتی ہے باہر کی دنیا میں اتنا ہی سناٹا رہتا ہے۔ مغرب کو ڈوبتا سورج اس سناٹے میں اندھیرے کی آمیزش کرنے کے درپے ہے۔ جھیل کے ارد گرد گھنا جنگل←  مزید پڑھیے

ایک (آخری) جلالی کالم: عارف، حکمت اور بابا رحمت ۔۔۔بابر اقبال

عصر حاضر کے عارف نے کہا تھا ’’ بےشک کامیابی حکمت میں ہے‘‘، خان نے میری طرف حیرانی سے دیکھا گویا بات سمجھ نہ آئی ہو۔  کتنا ہی  سادہ آدمی  ہے جو اللہ والوں کے ادب سے ناواقف ہے،گو اب←  مزید پڑھیے

انجینئرز کے نام ۔۔۔۔۔ گُل نوخیز اختر

انجینئر علیم اکرم میرے محترم قاری ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے سے وہ مسلسل مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں کہ جس طرح آپ نے میڈیکل کالج پر کالم لکھا تھا اُسی طرح انجینئرنگ کالج پر بھی کالم لکھیں ورنہ میں سب←  مزید پڑھیے

(نیا) پاکستان۔۔۔ معاذ بن محمود

نوٹ: راقم الحروف راسخ العقیدہ پاکستانی ہے کہ جس کا ایمان مضبوط ہے کہ (نیا) پاکستان بن رہا ہے اور انشاءاللہ مکمل ہو کر رہے گا۔ پس اسی بنیاد پر ناچیز مسکین سا فدوی بن کر گزارش کرتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

شارٹ فلم۔۔۔۔ گل نوخیز اختر

فریج کھولئے‘ بوتل اٹھائیے‘ گلاس میں پانی بھریے اور پی جائیے۔کپڑوں کی الماری کھولئے‘ پسند کا لباس منتخب کیجئے اور پہن لیجئے۔کھانے کی میز پر تشریف لائیے‘ موجود چیزوں میں سے جوبھی پسند ہو منتخب کیجئے ‘ پلیٹ میں ڈالئے←  مزید پڑھیے

ایک درویشی کالم ۔۔۔ معاذ بن محمود

عجب دور ہے کہ معاشرہ زوال پذیر مگر معاشرے میں قحط الرجال عروج پہ ہے۔ وہ کہتی تھی میرے کرن ارجن آئیں گے۔ یہ بھلا کیسے ممکن تھا۔ پاک ہے وہ ادارہ جس نے انہیں چلتی زمین سے نگل ڈالا۔←  مزید پڑھیے

نقد و نذر۔۔ خیالی کتابوں پر تبصرہ/کے ایم خالد

خیالوں کی دنیا کتنی وسیع ہے ۔یہ آپ کی اپنی دنیا ہے ۔دنیا کی منافقت،ریاکاری اور جھوٹ سے پاک ۔سیاستدان ہوں یا مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات،سب ’’پبلک پراپرٹی‘‘ ہیں ان پر بات کرنا بائیس کروڑ عوام کا ’’جبری←  مزید پڑھیے

بیگمات سے معذرت کے ساتھ ۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

محفل میں اک سکوت سا طاری تھا کہ اچانک ہمارے اک بہت ہی بزرگ دوست ڈرامائی انداز میں محفل میں وارد ہوئے اور ھاتھ میں کیک کا ڈبہ تھامے اسے الہڑ نوجوان کی طرح ھاتھ میں لہراتے، گانا گاتے ہوئے←  مزید پڑھیے

یوسفی نہیں رہے تو کیا،ہم عہدِ یوسفی ہی میں ہیں۔۔۔عالم نقوی

زر گزشت کے دیباچے ’تزک یوسفی ‘ میں وہ لکھتے ہیں : ’’ہمارے دور کے سب سے بڑے مزاح نگار انشا ؔکے بارے میں کہیں عرض کر چکا ہوں کہ ’بچھو کاکاٹاروتا اور سانپ کا کاٹا سوتا ہے لیکن انشا←  مزید پڑھیے

گدھے

گدھے ہمارے معاشرے کا انتہائی عام جزو ہیں۔ شنید ہے کہ گدھوں کے ایشیائی جد امجد بنی نوع انسان کی گدھا خوری سے مجبور ہوکر دیگر ممالک براستہ چین پاکستان آمد کا ارادہ کر بیٹھے۔ یہاں پہنچ کر گدھوں کے←  مزید پڑھیے

ایڈیٹر کی ڈاک (جدید)۔۔۔۔کے ایم خالد

ڈرون سروس بند کی جائے مکرمی! میں آپ کے موقراخبار کے حوالے سے سے ارباب اقتدار کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مرکوز کروانا چاہتا ہوں۔جیسا کہ کمپنیوں نے مخلف کاموں کے لے لئے ڈرون سروس شروع کر رکھی←  مزید پڑھیے

پشتین سازش کی اصلی کہانی۔۔۔ انعام رانا

میں اک میٹنگ میں تھا جب فون مسلسل بجنے لگا۔ بلوندر سنگھ پرانا یار ہے اور خالصتان کا پرستار ہے۔ تین بار تو اگنور کیا مگر چوتھی بار بجا تو سوچا ضرور بلوندر یا تو پکڑا گیا ہے یا پھر←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر معین قریشی ,مزاح نگار یا شگفتہ نگار ۔۔سید عارف مصطفی

جمعرات 12 اپریل کی شام کمپیئرنگ کرتے ہوئےاگر ڈاکٹر نزہت عباسی  نے کہا کہ ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کا مقام اردو مزاح نگاروں‌ میں مشتاق احمد یوسفی کے بعد آتا ہے تو یہ سمجھنا ذرا مشکل ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

شوہر سے بیوی تک۔۔ گل نوخیزاختر

میاں بیوی کا عالمی دن کیوں نہیں منایا جاتا؟ وجہ صرف ایک ہے کہ دونوں سارا سال ایک دوسرے کو مناتے رہتے ہیں۔یہ جو محفلوں میں اور فیس بک پر میاں بیوی ایک دوسرے کی فرینڈ لسٹ میں ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے