مزاحمت، - ٹیگ

بلوچ مزاحمت کا نیا رنگ/ذوالفقار علی زلفی

کوہلو، بلوچستان میں مری قبائل کا سرکاری صدر مقام ہے (قبائلی “کاہان”) ـ مریوں کی معلوم تاریخ خون ریز جنگوں سے عبارت ہے ـ ،انگریز نوآبادکار اس قبیلے سے اس حد تک نفرت کرتے تھے کہ انہوں نے مقولہ ایجاد←  مزید پڑھیے

ثمینہ منال : مردانہ سماجی رویوں کے خلاف مزاحمتی آواز/خواجہ جمشید امام

میری زندگی میں وہ دن بہت اہم ہوتاہے جب مجھے کچھ ایسالکھنا ہوجو میں بہت سالوں سے لکھنا چاہتاہوں اور میرے پاس اپنے خیالات کو لکھنے کیلئے کوئی مضبوط دلیل نہ ہو ٗ صرف وجدان کی طاقت پر سائنسی حقیقتیں←  مزید پڑھیے

مزاحمت اور سفارتکاری/ملیحہ لودھی

پاکستان کے مستقبل کے لیے سب سے زیادہ نتیجہ خیز اسٹریٹجک انتخاب اس کے اندر موجود ہیں۔ ان میں بار بار آنے والے معاشی بحرانوں سے نمٹنا، موثر حکمرانی فراہم کرنا، دہشت گردی کو شکست دینا، اپنے تمام بچوں کے←  مزید پڑھیے

افراتفری،مزاحمت اور عوامی دانش/ڈاکٹر اختر علی سیّد

بظاہر ضیاء الحق کی آمریت کے خلاف مزاحمت کرنا بہت ہی مشکل کام تھا۔ میں نے لاہور کے شاہی قلعے میں عقوبت کا نشانہ بننے والوں کے انٹرویو کیے۔ جام ساقی مرحوم سے ان کی قید تنہائی کے احوال بھی←  مزید پڑھیے

مزاحمت کریں گے ہم۔۔ آغرؔ ندیم سحر  

مزاحمت کریں گے ہم۔۔ آغرؔ ندیم سحر  /فرحت عباس شاہ سے پہلا تعارف آٹھویں کلاس میں شہباز احمد(کلاس فیلو) کے توسط سے ہوا۔ہم سکول سے چھٹی کے بعد عموماً ”ایوننگ واک“کے لیے کھیتوں کی جانب نکل جاتے‘ دن بھر کی تھکان اُتارنے کا بہترین راستہ شاعری ہوتا‘←  مزید پڑھیے

افغان عورتوں کی مزاحمتی اور رومانوی شاعری۔۔سلمیٰ اعوان

افغانستان میں عورتوں کی شاعری کبھی قابل قبول نہیں رہی ۔اِسے ماننا یا سراہنا یا اسکی حوصلہ افزائی کر نا تو بہت دور کی بات ٹھہری یہ اُن کیلئے شجر ممنوعہ ہی نہیں اسے ایک جرم اور گناہ گردانا جاتا←  مزید پڑھیے

تاریخ کے دھاگوں میں نہ الجھائیے۔۔ انعام رانا

برسوں پرانی بات ہے جب ابھی مطالعہ پاکستان دماغ پر حاوی تھا اور وہ ہی ہیروز تھے جو بہت سوں کے  اب بھی ہیں، جب خود اپنی ہی پہچان سے انجان تھا۔ اک دن پروفیسر سے کہا کہ استاد جی←  مزید پڑھیے

اب پاکستان میں مزاحمت نگار کیوں پیدا نہیں ہوتے؟۔۔ادریس آزاد

کَل، زندہ لوگ کے اجلاس میں یہ موضوع زیربحث تھا کہ ’’آج کل مزاحمتی ادب کیوں نہیں لکھا جارہا؟‘‘مجھےایک خیال آیا کہ ’’مزاحمتی ادب دورِ مزاحمت میں ہی لکھاجائےگانا؟‘‘ ہم لوگ نہ تنگ ہیں اور نہ ہی ابھی آمادۂ جنگ←  مزید پڑھیے