مریم نواز - ٹیگ

ڈاکٹرنی، دانشور اور نواز شریف : انعام رانا

گئے دنوں کا قصہ ہے جب عاشقی معشوقی ابھی مشقت طلب کام تھا۔ محبوبہ سے ملنا تو درکنار بات کرنا بھی جوئے شیر نکالنے کے برابر تھا کہ موبائل کا وجود ابھی کچھ سال کی دوری پہ تھا اور پی←  مزید پڑھیے

ہور دَس کِنے موقعے چاہیدے تینوں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔محمد اشفاق

پاکستان میں جو جمہوریت یا پارلیمانی نظام رائج چلا آ رہا ہے، اس میں یہ توقع خام خیالی ہے کہ کوئی ایسا عبقری وزیراعظم بن جائے جسے اندرونی سیاست، خارجہ امور اور معیشت پر یکساں دسترس حاصل ہو اور وہ←  مزید پڑھیے

حکومت کی جذباتی اور عناد بھری کاروائیاں بمقابلہ مستقبل قریب کا شُتر کینہ ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

حاجی منگتا نام کا ایک سادہ لوح, غریب اور محنت کش دیہاتی نور پور تھل ضلع خوشاب میں صحرائی میدانوں اور پہاڑی سلسلوں پر مشتمل علاقہ کے ساتھ واقع اپنے گاؤں میں رہتا تھا- اس کے گاؤں میں بسنے والوں←  مزید پڑھیے

او کچھ تو بولو ۔۔۔ معاذ بن محمود

معاملہ کچھ یوں ہے کہ وینا جی ہم سب کو امید سے کر کے، ہندوستان پدھارنے کے بعد، زمان و مکاں پر آئی ایس آئی کے نشان چھوڑنے کر، اور ایک بھرپور قسم کے فلاپ فلمی کیرئیر کی معراج پا لینے کے بعد گوشہ نشینی کی زندگی اختیار کر چکی تھیں۔ راقم کے لیے وہ تب بھی قابل احترام ستارہ تھیں جب وہ ہم سب کو امید سے کیا کرتی تھیں، تب بھی جب وہ خٹک صاحب سے شادی کر کے محترم طارق جمیل سے رجوع کرنے کے بعد ایک خاموش زندگی بسر کر رہی تھیں۔ ہمیں اب بھی ان کی نجی زندگی، اداکاری یا ان کے کسی قسم کے اثاثہ جات سے مسئلہ نہیں ناں ہی ہم نے ان تمام قصے کہانیوں پر بات کرنی ہے۔ ←  مزید پڑھیے

اصلی گٹھ جوڑ۔۔۔۔محمد اسد شاہ

پیپلز پارٹی کے موجودہ چیئرمین بلاول زرداری نے  اپوزیشن کے سیاسی قائدین کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا کر دیا کہ سلیکٹڈ حکومت کی تو جیسے دم پر پاؤں آ گیا – ارے بھائی کیا ہو گیا –←  مزید پڑھیے

فیصل آباد لٹریری فیسٹیول میں وسعت اللہ خان سے ملاقات کا احوال۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

‎ 23 اور 24 نومبر کو فیصل آباد میں دو دن کے لیے ادبی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کے نامور ادیب اور صحافیوں کو مدعو کیا گیا تھا۔( جس کی پہلے دن کی روداد  کا لنک←  مزید پڑھیے

اس قوم کو کیا پڑی ہے؟ ۔۔۔ عبدالرؤف خٹک

میرے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ میں جب بھی لکھنے بیٹھتا ہوں، میرے پاس موضوع نہیں ہوتا۔ گھنٹوں سوچتا رہتا ہوں کہ کیا لکھوں؟ دیکھا جائے تو لکھنے کے لئیے واقعات بھرے پڑے ہیں۔ روز نت نئے←  مزید پڑھیے

ایک نااہل کی واپسی پہ پریشانی کیسی؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

اس ملک کا بہادر ترین طبقہ ایک ایسے “نااہل” شخص کی وجہ سے پریشان ہے جس نے وزیراعظم ہوتے ہوئے اس بدترین اور کانے قانون کا سامنا کیا جس کو صرف ایک آنکھ سے نظر آتا ہے۔ اس نے وزارت←  مزید پڑھیے

مریم نواز، حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو کے نام کھلا خط۔۔قمر نقیب خان

آپ سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہوئے اور میں اندھیرے کمرے میں، آپ جب پیدا ہوئے تو آپ کے والدین وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ تھے اور میرا باپ صرف ایک مزدور. آپ کے کئی مربعوں پر محیط گھر میں←  مزید پڑھیے

نا امیدی اس کی دیکھا چاہیے۔۔۔ژاں سارتر

گزشتہ برس پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے جب سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی گئی جے آئی ٹی کے سامنے سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی پیشی تھی تو ن۔ لیگ اور شریف خاندان نے اس←  مزید پڑھیے

تم ہی کہو یہ انداز گفتگو کیا ہے ؟۔۔۔۔ سید عارف مصطفٰی

 کیا ہماری سیاست اخلاقیات سے بالکل عاری ہوچکی ہے اور اس میں خواتین کی تقدیس کے لیے  بھی کوئی رعایت باقی نہیں رہی ۔۔۔ یہ وہ سوال ہے کہ جو عامر لیاقت کے پی ٹی آئی میں جانے اور کسی←  مزید پڑھیے

تاحیات نااہلی اور نوازشریف ۔۔۔سرتاج خان

پاکستان کی  سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف پرتاحیات نااہلی کی مہرثبت کرتے ہوئے ان کی سیاست سے علیحدگی کی راہ ہموارکردی ہے۔ سپریم کورٹ نے نوازشریف کو وزارت عظمیٰ کے عہدے اوراسمبلی کی رکنیت سے پہلے ہی محروم←  مزید پڑھیے

کچھ من گھڑت باتیں ۔۔۔خالد داؤد خان

منظور پشتین کے ساتھیوں اور عوامی ورکرز پارٹی کے رہنماؤں کو لاہور جلسے سے قبل گرفتار کرکے اور جلسے کی اجازت نہ دیکر خود ہی چنگاری کو آگ بنانے کی حماقت کی گئی۔ ریاست اگر اس تحریک کو بیرونی سازش←  مزید پڑھیے

نواز شریف اور ان کے بچوں کا مستقبل ۔۔محمد علی میو

شیخ سعدی کی ایک حکایت ہے کہ ایک بادشاہ اپنی رعایا سے غافل تھا۔ بے انصافی اور ظلم کا عادی تھا۔ اس وجہ سے ملک تباہ و برباد تھا اور عوام مسائل کا شکار تھے۔ ایک روز وہ کم فہم←  مزید پڑھیے

چاچا بلو اور جمہوریت۔عظمت نواز

ہمارے ایک واقف کار ہیں نام یاد نہیں ۔۔جب سے جانت ہوں تب سے سب ان کو “چاچا بلو” کہہ کر پکارتے ہیں – ایک دفعہ طلاق واقع ہو چکی ہے اب دوسری کے ساتھ زندگی کا سفر پاٹ رہے←  مزید پڑھیے