مرزا یاسین بیگ، - ٹیگ

پاپی۔۔تبصرہ/افضل خان نیّر

گزشتہ سال مرزا یاسین بیگ صاحب نے ایک تحفہ مجھے بھیجا تھا اس کے بارے میں اپنا اظہار ِ خیال پیش خدمت ہے : یاسین بیگ صاحب کا ایک پارسل جسے میں سالِ  نوء کا تحفہ کہوں گا، وصول ہوا←  مزید پڑھیے

عالمِ بالا سے مرزا مرحوم کا خط۔۔ مرزا یاسین بیگ

ڈئیر سہیلی صاحبہ! یہ جان کر افسوس ہوا کہ آپ کو میرے فوت ہونے کا کوئی افسوس نہیں ہوا۔ الٹا آپ کو فکر پڑ گئی ہے کہ میں 72 حوروں کو لئیے بیٹھا ہوں۔ اگر 72 حوریں حقیقت میں ملتیں←  مزید پڑھیے

ریاستِ پاکستان اور اشرافیہ۔۔مرزا یاسین بیگ

پاکستان کی سیاست اب اصول رواداری اور ایمانداری کی روایات کھوچکی ہے۔ پی پی ہو، ن و ق لیگ ہو یا پی ٹی آئی سب ایک حمام میں ننگے ہیں۔ جو جس پارٹی کا ہے وہ اپنی ہی پارٹی کو←  مزید پڑھیے

سفر وسیلہ ظفر ہے۔۔مرزا یاسین بیگ

عین جوانی میں، مَیں نے جب پہلی بار پاکستان سے باہر کا سفر کیا تھا، وہ دو دن کےلیےکولمبو اور پھر ہانگ کانگ کا تھا۔ ہانگ کانگ میں تین ماہ گذار کر واپسی کیلۓ میں اور میرے دو دوستوں نے←  مزید پڑھیے

موسیقی اور محبت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔۔مرزا یاسین بیگ

لتا جی نے 92 سال کی زندگی پائی، جبکہ انڈین فلم انڈسٹری کے 100 سال میں سے 71 سال ان کے تھے۔ اب وہ ہمیشہ کیلۓ امر ہوگئیں۔ ان کی زندگی کی خاص خاص باتیں۔۔ * لتا جی نے 36←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،آزاد خیال/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط9،10)

ڈئیررضوانہ ! آپ اور برقعہ۔ مجھے پڑھتے ہوئے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آ رہا۔ میں یہ کیسے یقین کروں کہ آپ جیسی فنکارہ ۔۔۔۔آزاد خیال۔۔۔ایک برقعے میں پابند۔ پہلے میں دکھی ہوا ،پھر میری رگِ ظرافت پھڑکی اور جی←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،راکھ کے نیچے چنگاریاں/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط5،6)

ڈئیررضوانہ ! اگر آپ کے پہلے خط میں مشرقی محبوبہ والا انداز تھا ؎ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں تو دوسرے خط میں روایتی دلہن والی کیفیت ہے جس سے جب مولوی نکاح پڑھاتے ہوئے پوچھتا ہے←  مزید پڑھیے

پاپی:خط کہانیاں،پرانی تصویر/ڈاکٹر خالد سہیل ۔مرزا یاسین بیگ(خط3،4)

محترمہ رضوانہ صدیقی صاحبہ ! جو حال بیس سال پیشتر تھا وہی چال آج بھی ہے یعنی ؎ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں ماضی میں تو یہ پردہ←  مزید پڑھیے

چار شادیاں اور پاکستانی مرد۔۔مرزا یاسین بیگ

اسلام نے چار شادیوں کی اجازت دےکر مسلمان مردوں کو بڑی آزمائش میں ڈال دیا ہے۔ ایک طرف چار بیویوں کا لالچ جس کے آسرے میں کئی  عورتوں کی محبت بھری نظریں ہر وقت دل پر تیر چلاتی رہتی ہیں←  مزید پڑھیے