محمود چوہدری - ٹیگ

میراث۔۔۔محمود چوہدری

برطانیہ میں گاڑی کی رویژن کرانا ہر سال لازمی ہوتی ہے ۔ جس میں مکینک آپ کی موٹر گاڑی کا مکمل چیک اپ کرتا ہے اور اس کے بعد ایک سرٹیفیکیٹ جاری کرتا ہے کہ آپ وہ گاڑی روڈ پر←  مزید پڑھیے

آمریت کے خلاف مزاحمت کا استعارہ حسین۔۔۔محمود چوہدری

ہمیں اپنے ہیروز کا تعارف بھی نہیں کرانا آتا ۔ آپ حضرت حسین رض کی مثال ہی لے لیں ۔ دنیا کی تحریری تاریخ میں اپنے اصولو ں کی خاطر کسی بھی ہستی نے اتنی دردناک قربانی نہیں دی جتنی←  مزید پڑھیے

کرسمس ٹری۔۔۔۔محمود چوہدری

میں نے پروفیسر انا میر ی سے کہا کہ ”مسلمان بچوں کے والدین کی شکایات ہیں کہ آپ کے سکول ہمارے بچوں کا مذہب خراب کر رہے ہیں انہیں عیسائی بنا رہے ہیں؟“ وہ حیرت سے پوچھنے لگی وہ کیسے←  مزید پڑھیے

اگر حکومت انڈے دے گی تو مرغیاں کیا کریں گی؟۔۔۔۔۔محمود چوہدری

پتہ  نہیں اب یہ کہانی مڈل سکول کے نصاب کا حصہ ہے یا نہیں لیکن ہمارے  تعلیمی دور میں انگلش کی کتاب میں ایک نئی کہانی آئی تھی ” خیال چودھریز ڈریم ۔ خیال چودھری کا خواب۔ یہ کہانی اصل←  مزید پڑھیے

مرحبا سیدی مکی مدنی العربی صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔محمود چوہدری

یورپی سکولوں میں پڑھنے والے پاکستانی بچے اس ماحول میں اتنے گہرے طور پر ضم ہورہے ہیں کہ نومبر دسمبر کے مہینے میں آپ کسی بھی پاکستانی بچے سے کرسمس کے تمام نغمے سن سکتے ہیں جو انہیں زبانی یاد←  مزید پڑھیے

کلام اللہ ۔۔عہد جدید میں۔۔۔۔ محمود چوہدری

  عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ  کسی بچے کے سوچنے سمجھنے یا ہوش سنبھالنے کی عمراس وقت شروع ہوتی ہے جب وہ بولنا شروع کرتا ہے لیکن ایک تحقیق کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ والدین کو چاہیے←  مزید پڑھیے

مافی مشکل۔۔۔۔ محمود چوہدری

حج  انسان کے ا للہ سے تعلق اور انسان سے انسان کے تعلق کا بہترین نمونہ ہے ۔ اس میں یا تو خدا سے دعاﺅں کی صورت میں باتیں ہوتی ہیں یا پھر اپنے ساتھی حجاج سے تعلق پیدا ہوتا←  مزید پڑھیے

تبدیلی آگئی ہے ۔۔۔محمود چوہدری

لوگ اس کا مذاق اڑاتے رہے ، جملے کستے رہے ، اسے” فیس بک کا وزیر اعظم“ جیسے طعنے دیتے رہے ۔ ناتجربہ کار ، سیاست کے داﺅ پیچ سے نا آشنا جیسے طنز کے تیر چلاتے رہے ۔ اس←  مزید پڑھیے

میرا فخر پاکستان۔۔۔۔محمود چوہدری

سال 2008ء میں پاکستان میں بدترین زلزلہ آیا۔اٹلی میں ہمارے شہر کے مئیر نے ہمیں کونسل کی اسمبلی میٹنگ میں شرکت کی دعوت دی ۔ اجلاس میں تمام منتخب نمائندے موجود تھے ۔ مئیر نے اظہاریکجہتی کا پیغام پڑھا اور←  مزید پڑھیے

فاسٹنگ یا ڈائٹنگ۔۔۔محمود چوہدری

دوپہر کے ساڑھے بار ہ بج چکے تھے مارکو دفتر کا دروازہ بند کررہا تھا کہ ایک نوجوان ہانپتا ہوااندر داخل ہوگیا ، پسینے میں شرابور،پھولی ہوئی سانس اور لڑکھڑاتی آواز سےجوزف کے ٹیبل پرکم وبیش گر تے ہوئے  التجا کرنے←  مزید پڑھیے

حنا سے ثنا ء تک۔۔محمود چوہدری

امریکہ میں شاید کوئی آپ کو ایساامریکی مل جائے جسے نائن الیون کے بارے علم  نہ ہو لیکن اٹلی میں آپ کو ایسا کوئی اطالوی نہیں ملے گا جو اخبار پڑھتاہو اور اسے حنا سلیم کے بارے کچھ پتہ نہ ہو←  مزید پڑھیے

تعصب ۔۔۔محمود چوہدری

کانفرنس کا موضوع تھا  stereotype and prejudice ” تعصب اور دقیا نوسی تصورات“ تھا ۔تعصب کیسے ہمارے خیالات پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ اور یہ کیسے ہماری اجتماعی سوچ کا حصہ بن جاتا ہے۔  یہ کیسا وائرس ہے جو ہمارے←  مزید پڑھیے

دھرتی کے باسیوں کی مکتی پریت میں ہے ۔ محمودچوہدری

فرض کیجئے آپ کے ملک میں کچھ غیرمسلم تارکین وطن روزگار کے سلسلے میں قیام پذیر ہوجاتے ہیں یا پناہ گزین ہوجاتے ہیں فرض کریں ان میں سے کچھ پناہ گزین عقیدتا ً سبزی خور ہوں اور جانوروں کا گوشت کھانا انتہائی←  مزید پڑھیے

مدینہ ہم نے دیکھا ہے ‘مگر نادیدہ نادیدہ۔۔محمود چوہدری/آخری حصہ ۔سفرنامہ

محبت حق جتاتی ہے ۔ پوزیسیو  بنا دیتی ہے ۔محبت” محبوب صرف میرا“ اور” صرف میر ا“کہلواتی ہے ۔یہ سنا تھا ، پڑھاتھا لیکن عملی مظاہرہ مواجہ شریف پر حاضری کے بعد ہوا، جب میری نظر سنہری جالیوں پرلکھی ہوئی←  مزید پڑھیے

حسین اور اسلامی فلسفہ سیاست۔محمود چوہدری

شہادت امام حسین ؓ محض ایک اندوہناک واقعہ نہیں ہے بلکہ اسلام کی تاریخ میں ایک نشان منزل ہے اس میں یہ سبق پوشیدہ ہے کہ جب اسلام میں سیاست اور عبادت کو الگ کرنے کی ساز ش تیار کی←  مزید پڑھیے