محمود اصغر چوہدری، - ٹیگ

ساڈے اسلام دا مجاق/محمود اصغر چوہدری

اچھرہ بازار میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون کو ایک ہجوم کی جانب سے اس وقت ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک ایسا لباس پہن کر بازار میں کھانا کھانے پہنچ گئی جس←  مزید پڑھیے

فرانس میں 17سالہ مسلمان نوجوان کا قتل/محمود اصغر چوہدری

فرانس میں ان دنوں پُرتشددمظاہرے جاری ہیں ۔ ساڑھے سات سو کے قریب لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور پینتالیس پولیس والے زخمی ہیں ۔ مظاہرین نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور شہر وں میں جلاؤ گھیراؤ ←  مزید پڑھیے

پاکستانی مرد بھارتی نژاد برطانوی حکام کے نشانے پر/محمود اصغر چودھری

برطانوی وزیرِ داخلہ سویلا بریورمین ان دِنوں پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے بارے ایک بیان کے بعد شدید تنقید کی زد میں ہیں ۔ گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو میں برطانوی کم عمر بچیوں کے ساتھ ہونے والی جنسی←  مزید پڑھیے

یوم خواتین قابل نفرت کیوں ہے ؟- محمود اصغر چوہدری

عقل کی کھڑکی کھولنی ہوتو مخالف نظریات والوں کو سننا چاہیے ۔ اس بات کا اندازہ ہمیں اس دن ہُوا جب ہم نے خواتین کی ایک تقریب میں ایک فیمنیسٹ مغربی خاتون کو مہمانِ  خصوصی بنالیا۔ہم نے تقریب میں نیلام←  مزید پڑھیے

میرے ویلنٹائن بنو گے ؟- محمود اصغر چوہدری

”ول یو بی مائی ویلنٹائین “یہ جملہ کہتے ہوئے اس کا چہرہ گلنار ہوگیا تھا ۔ اس کے دودھیا گالوں پر سرخ گلابوں کے رنگ اُبھرآئے تھے ،اس کی آواز کی کپکپاہٹ اس کے لبوں پر رقص بن کر تھرک←  مزید پڑھیے

آواتار/محمود اصغر چوہدری

جیمز کیمرون اس بار اپنا جادو نہیں جگا سکا ۔ آواتار کا سیکوئیل کہانی کے معاملے میں پہلی آوتار کے ہم پلہ بالکل نہیں ہے ۔ سینما کی تاریخ میں باکس آفس پر بزنس کرنے والی تین میں سے دو←  مزید پڑھیے

آدھا دماغ ۔/ محمود اصغر چودھری

دنیا کے بیشتر ممالک میں کسی امتحان میں پاس ہونے کےلئے آپ کوچالیس سے پچاس فیصد نمبر چاہیے ہوتے ہیں جبکہ انڈیا پاکستان میں طلباءصرف تینتیس فیصد نمبر لیکر پاس ہوجاتے ہیں ۔ ان تینتیس فیصد پاسنگ مارک کی تاریخ←  مزید پڑھیے

برطانیہ اور پاکستان کے مابین امیگریشن قانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو ملک بدر کرنیکا معاہدہ۔۔محمود اصغر چوہدری

(خصوصی رپورٹ:محمود اصغر چوہدری) برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ایک نیا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم اور جیلوں میں سزا یافتہ پاکستانی مجرموں کو برطانیہ سے ملک بدر کرنا مزید←  مزید پڑھیے

ایک دعوت کی روداد۔۔محموداصغرچودھری

اٹلی میں آپ کسی عام سے ریسٹورنٹ میں بھی جائیں تو آپ کو تین قسم کا کھانا ملتا ہے فرسٹ ڈِش جسے وہ پریمو پیاتو کہتے ہیں۔ اس کے لئے ویٹر آپ کو الگ پلیٹ گلاس ، چھری ، کانٹا←  مزید پڑھیے

اصل حریف (آٹھ مارچ پر خصوصی تحریر)۔۔محموداصغرچودھری

اصل حریف (آٹھ مارچ پر خصوصی تحریر)۔۔محموداصغرچود ھری/     پرو فیسر جولیانو وینس یونیورسٹی میں سنسکرت پڑھاتے تھے ۔ میری ان سے ملاقات پولی کلینک مودنہ میں ہوئی ۔انڈین پاکستانی ثقافت پر سیمینار تھا۔ہم دونوں اس میں مدعو تھے۔←  مزید پڑھیے

وہ مری گئے ہی کیوں تھے ؟۔۔محمود اصغر چودھری

وہ مری گئے ہی کیوں تھے ؟۔۔محمود اصغر چودھری/سال 2009ءمیں اٹلی میں ایک زلزلہ آیا۔ جس کے بعد ایک اطالوی جج جس کانام مارکو بلی تھی اس نے ایک انوکھا فیصلہ سناکر دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا۔←  مزید پڑھیے

اٹلی کی امیگریشن یا دکھوں کی گرد۔۔محمود اصغر چوہدری

کیااطالوی حکومت واقعی مزیدغیر ملکی شہریوں کو امیگریشن دینے والی ہے؟ ٹیلیفون پر اس کی آوازمیں غم وغصہ کی آمیزش تھی میں نے جواب دیا کہ ہاں اٹلی کی موسمی امیگریشن کااعلان ہوگیا ہے اس سال ستر ہزار افراد کا←  مزید پڑھیے

اٹلی کی کوٹہ امیگریشن تیار۔۔محمود اصغر چوہدری

اٹلی کی موسمی امیگریشن کے کوٹہ پر اطالوی وزیر اعظم نے دستخط کر دئیے ہیں سال 2021ءکا یا کوٹہ کافی دیر سے سائین ہوا ہے اسی لئے وزیر اعظم ڈرایگی کا کہنا ہے کہ سال 2022ءمیں مزید کوٹہ سائین کیا←  مزید پڑھیے

آخری چیٹ -چوبیس نومبر کا سچا واقعہ ۔۔محمود اصغر چوہدری

آخری چیٹ -چوبیس نومبر کا سچا واقعہ ۔۔محمود اصغر چوہدری/ بس تم اپنا فون بند نہ کرنا ۔ آج کی رات میرے نام کردو ۔۔بس میرے ہی ساتھ رہو ،میرے ساتھ سنیپ چیٹنگ کرتے رہو۔  تمہارا ساتھ رہا تو یہ سفر پل میں گزر جائے گا۔  تیرے لئے میں سات سمندر پار کر آئی ہوں۔←  مزید پڑھیے

فرانس میں متنازعے خاکے اور آزادی اظہار رائے۔۔محمود اصغر چوہدری

فرانس حکومت نے پیرس میں ایک مسجد کو چھ مہینے کے لئے بند کردیا ہے۔ مسجد انتظامیہ پر الزام تھا کہ انہوں نے انٹرنیٹ پر کچھ ویڈیوز جاری کی تھیں جن میں ایک فرانسیسی استاد سیموئیل پیٹی کے خلاف نفرت←  مزید پڑھیے