محمد وقاص رشید، - ٹیگ

ڈرامے کی شادی/محمد وقاص رشید

کل میرے پیرو مرشد نے ایک “مذہبی” ٹاک شو میں انسانی تاریخ کی سب سے عقل مندانہ گفتگو کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ڈراموں میں میاں بیوی کا کردار ادا کرنے والے حقیقی زندگی میں بھی میاں بیوی تصور ہونگے۔←  مزید پڑھیے

میرِ صحافت/محمد وقاص رشید

اس جہان میں حکمرانی ایک ارتقائی سفر سے گزر کر جمہوریت تلک پہنچی ہے۔ شہنشاہیت ، ملوکیت اور بادشاہت کے زیرِ اثر جمہور کی کھوپڑیوں کے مینار بناتی حکمرانی آج انہی کھوپڑیوں کو اپنے منشور سے لبھا کر انکا ووٹ←  مزید پڑھیے

شہباز شریف بمقابلہ منصور علی خان/محمد وقاص رشید

شہباز شریف صاحب کا منصور علی خان صاحب کے ساتھ انٹرویو دیکھا۔ یقین کیجیے ابھی تک ایک سحر میں مبتلا ہوں ایک عجیب جزب کی کیفیت ہے۔ دل پسیجا ہوا ہے ، آنکھیں اشکبار اور روح۔۔۔بس پروین شاکر مرحومہ یاد←  مزید پڑھیے

چاچا حامد قرضئی اور پاکستان/محمد وقاص رشید

کسی گاؤں میں ایک مسجد تھی جس کے امام صاحب کو ہر جمعہ کی نماز میں ایک شخص چاچا حامد “قرضئی “کے لیے خصوصی دعا کرنے کے لیے کہا جاتا۔ کبھی کوئی کہتا تو کبھی کوئی۔ امام صاحب بھی پورے←  مزید پڑھیے

مرگِ آدم/محمد وقاص رشید

حیات آباد کی گلی سے آواز آئی۔ وقت کا کباڑیا پرانی سی ایک سائیکل پر دونوں طرف حاصل کی بوریاں سی باندھے صدا لگا رہا تھا “پرانی چیزیں بیچ لو” کباڑ بیچ لو۔ ۔ وقت نامی کباڑیا ایک کچے مکان←  مزید پڑھیے

خدا بھی آن لائن ہے بھیّا (قصّہ دوسرے موبائل کی آمدورفت کا)-محمد وقاص رشید

راولپنڈی والے موبائل کے بعد وہی ماڈل اب شہزادے نے ملتان سے ڈھونڈ نکالا۔ ملتان والا ایک بڑا یوٹیوبر تھا جس کے  سبسکرائبر لاکھوں میں تھے سو اس بنیاد پر کہا گیا فون لگا دیجیے اور فون لگا دیا گیا۔←  مزید پڑھیے

پرانا چورن نئی پیکنگ میں ڈوپامین کی اضافی خصوصیات کے ساتھ ؛ساحل عدیم صاحب کے نام/محمد وقاص رشید

جنابِ ساحل عدیم صاحب ! آپ کا ایک پرستار ہونے کے ناطے میں نے آپکی تقریباً تمام ویڈیوز دیکھ رکھی ہیں۔ ان ویڈیوز میں سب سے زیادہ جن دو چیزوں کا تذکرہ ملتا ہے۔ ان میں ایک یعنی “ڈوپامین” پر←  مزید پڑھیے

میانوالی میں ڈاکٹر سدرہ کے قاتل باپ کے نام ایک خط/محمد وقاص رشید

” ڈاکٹر سدرہ مرحومہ کے باپ کے نام ایک کھلا خط “           جشن منا بے ! خوشیوں کے شادیانے بجا۔ پوری میانوالی کی سرزمین میں چراغاں کا اہتمام کر ۔ اپنے ہم خیال “غیرت مندوں”←  مزید پڑھیے

انسان اور کوّے/محمد وقاص رشید

ایک ہی دن میں دو واقعات پیش آئے اور انکے درمیان ذہن نے جو ربط قائم کیا اس پر طالبعلم حیران رہ گیا۔ گھر پر ٹی وی چلایا تو اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا۔پاکستان میں تجارت کے لیے←  مزید پڑھیے

“طالبات کے والدین کے نا م ایک کھلا خط ” (سانحہِ اسلامیہ یونیورسٹی)-محمد وقاص رشید

محترم والدین ! آپ کی صف میں کھڑے ایک بیٹی کے باپ کی دعا ہے کہ خدا ہر بیٹی کی عصمت و ناموس کا محافظ ہو۔ عربی کی ایک مشہور ضرب المثل ہے کہ “سمجھدار وہ ہے جو دوسروں کے←  مزید پڑھیے

تارکینِ وطن کی کشتی سے لاپتہ آبدوز تک/محمد وقاص رشید

بابا ! ایک دفعہ یورپ پہنچ گیا ناں تو وارے نیارے ہو جائیں گے۔ آپ زندگی بھر اپنے گھر کا خواب دیکھتے رہے آپکا یہ خواب میں پورا کروں گا دیکھنا۔ انشاللہ دو سال کے اندر اندر ایک کوٹھی بنوا←  مزید پڑھیے

خدا کے نام ایک درخواست/محمد وقاص رشید

بخدمتِ شہنشاہِ کائنات پروردگارِ عالم باری تعالیٰ! تیری شہنشاہی امر ! یقین ہے کہ زمینی خداؤں کے تسلط سے دور آسمان کا نظام بہترین چل رہا ہو گا۔ عالم پناہ اس سے پہلے تین بار زبانی کلامی گذارشات تیری بارگاہ←  مزید پڑھیے

میاں صاحب ، خان صاحب اور سیاسی کھوتی/محمد وقاص رشید

خورشید ندیم صاحب نے خان صاحب کے دور میں ایک کالم لکھا تھا جس میں انہوں نے میاں صاحب اور خان صاحب کے سیاسی سفر پر ایک تقابلی جائزہ پیش کیا تھا۔ تاریخ کی روشنی میں خورشید ندیم صاحب نے←  مزید پڑھیے

ایڈیٹر “ہم سب ” یور آنر ہم لکھاری ہیں، بھکاری نہیں ( دوسرا ، آخری حصّہ )-محمد وقاص رشید

     میں “ایڈیٹر ہم سب ” Your Highness ہم لکھاری ہیں بھکاری نہیں ” کے اس دوسرے اور آخری حصے میں ایڈیٹر عدنان خان کاکڑ صاحب اور اپنے درمیان ہونے والی ای میلز کا ترجمہ لکھ رہا ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں←  مزید پڑھیے

ایڈیٹر”ہم سب”یور ہائی نیس،ہم لکھاری ہیں ،بھکاری نہیں (حصّہ اوّل)-محمد وقاص رشید

“سماجی کارکن” کون ہوتا ہے ؟ اس سوال کے جواب میں قارئین کی اکثریت کے ذہن میں ایک لگا بندھا ساتاثر اُبھرا ہو گا۔ وہ افراد جن کا تعلق کسی این جی او یا سیاسی جماعتوں کی ذیلی تنظیموں سے←  مزید پڑھیے

“مورخ کو اسکا حق دو “(جناب ڈاکٹر مبارک علی کی نذر )-تحریر/محمد وقاص رشید

بچپن سے جو چند جملے سماعت کے پردے کے ساتھ گویا چسپاں ہیں جن کو سُنے بِنا کبھی کسی تھکے ہارے دن کو رات نے تاروں بھری قبا اوڑھا کر سُلایا نہیں۔ ان جملوں میں سے ایک جملہ ہے “مورخ←  مزید پڑھیے

یتیم و یسیر نبیِ رحمت ص کا ایک یتیم و یسیر اُمتی/محمد وقاص رشید

اس جہان میں ایک بچہ پیدا ہوا تو والد پہلے ہی خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے۔ محض چھ  برس کی عمر میں ایک سفر کے دوران کچھ دیر قبل ہاتھ تھامے ساتھ چلتی والدہ محترمہ ہاتھ اور ساتھ دونوں←  مزید پڑھیے

غیرت (اپنے بیٹے کے نام ایک خط )-محمد وقاص رشید

یارا ! بس میں ہوتا تو تیرا نام “ازالہ” رکھتا معلوم کیوں ؟ نہیں، نہیں یار۔۔۔۔خود ہی پتا چل جائے گا جب تیری نئی نئی بھیگتی مسیں وقت کی طشتری سے اٹھا کر چاندی کے ورق خود پر اوڑھ لیں←  مزید پڑھیے

نبیل گبول اور نادر علی کے نام/محمد وقاص رشید

ایک عورت کی عصمت کیا ہوتی ہے اسکا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ کہیں پڑھا تھا کہ شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی پاکباز عورت پر بہتان لگانا ہے۔ رسول اللہ ص کے صحابہ نے کسی خاتون←  مزید پڑھیے

شیطان کی قید /محمد وقاص رشید

چشمِ ظاہر زمان و مکاں کی قید میں ہے ، چشمِ تصور نہیں۔ چشمِ ظاہر کو موند لیجیے، چشمِ تصور کو وا کیجیے۔ وہاں چلیے جہاں کوئی بھی نہیں تھا۔ صرف قادرِ مطلق تھا ۔ قادرِ مطلق کے لفظ پر←  مزید پڑھیے