محمد منیب خان - ٹیگ

وی لاگ: کرونا۔۔ محمد منیب خان

تقریر پہ تقریر۔۔۔محمد منیب خان

انسان اپنی عادت اور مزاج میں رہن رکھ دیا گیا ہے۔ واقعات پہ زاویہ نظر کیا ہوتا ہے، کس بات کا کیا ردعمل دیتے ہیں، یا پھر کسی بھی موقع پہ کوئی بات کس انداز میں کہنی ہے یہ سب←  مزید پڑھیے

اذیت سی اذیت۔۔۔۔محمد منیب خان

میں مبہوت کھڑا ہوں۔ میرے سامنے ایک واقعہ رونما ہوا ہے۔ ایسا واقعہ کہ جس نے مجھ سے میری قوت گویائی چھین لی ہے۔ میں لب کشائی کرنا چاہ رہا ہوں لیکن الفاظ میرے حلق میں اٹک گئے ہیں۔ میری←  مزید پڑھیے

جلتا کشمیر اور حکومت پاکستان کی پھونکیں۔۔۔محمد منیب خان

“مسئلہ کشمیر” آج کا مسئلہ نہیں یہ بہتّر سال پرانا مسئلہ ہے اور کشمیر کے باسی گزشتہ بہتّر سال سے اپنے حق خود ارادیت کے لیے اقوام عالم کی طرف ٹکٹکی باندھے دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی آواز←  مزید پڑھیے

غربت اور ہوس جرم کی بنیاد ہے ۔۔۔محمد منیب خان

عالمی شہرت یافتہ امریکی ناول نگار ماریو پوزو کے شہرہ آفاق ناول “گارڈ فادر” کا ایک جملہ پاکستان میں ہر چھوٹے بڑے کو از بر ہوا۔ اس جملے کے زبان زدِ  عام ہونے کی ایک وجہ یہ بنی کہ یہ←  مزید پڑھیے

مقتل گاہ۔۔۔محمد منیب خان

سزائے موت کے قیدی کی ساری اپیلیں رد ہو جانے کے بعد جب اس کی سزا میں توثیق کر دی جاتی ہے۔ تو پھر اسے ایک علیحدہ کال کوٹھڑی میں رکھا جاتا ہے۔ وہاں اس کی حفاظت کا پہلے سے←  مزید پڑھیے

بے آواز گلی کوچوں سے” الفاظ”۔۔۔۔۔۔۔۔محمد منیب خان

یہ بات عام کہی جاتی ہے کہ انسان بولنا تو بچپن میں سیکھتا ہے۔ لیکن کب کیا بولنا ہے ،  یہ سیکھنا عمر بھر کی مشق ہے۔ انسان کی پہلی تربیت گاہ گھر ہے پھر اساتذہ اور معاشرہ انسان کو←  مزید پڑھیے

بے آواز گلی کوچوں سے۔۔۔ اوئے توئے چول/محمد منیب خان

سننے والے کا شوق بولنے والے کو زبان عطا کرتا ہے۔ داد و تحسین کے ڈونگرے بجنے لگیں تو کوئی مبلغ ہو یا شاعر اس کے لیے یہ کیفیت مسحور کن ہوتی ہے۔واعظ کو معلوم ہوتا ہے کہ سامعین کو←  مزید پڑھیے

اسلام کربلا میں۔۔۔۔محمد منیب خان

“میرے بھائی! حسین رض  کو رونے والی آنکھ اور سینہ کوبی کرنے والے ہاتھ کی ضرورت نہیں، انہیں تو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو ان کے نانا کے دین کو اس کی اصل اساس پر پھر سے قائم کر←  مزید پڑھیے

خوش رہو اہل وطن ہم تو سفر کرتے ہیں۔۔۔۔محمد منیب خان

مولانا وحید الدین خان کچھ یوں بیان کرتے ہیں کہ انسان کے ڈی این اے میں اس کے متعلق ساری معلومات موجود ہوتی ہیں ما سوائے موت کے۔ انسانی ڈی این اے جس کی تعداد ایک ٹریلین سیل تک ہوتی←  مزید پڑھیے

عمران خان پہ کی جانے والی تنقید کا عقلی جائزہ۔۔۔۔محمد منیب خان

ہر طرف سے حکومت پہ شدید سیاسی تنقید کی گھن گرج، اپوزیشن اور میڈیا کے منہ سے اگلتے آتشی لفظوں کی تپش سے جھلستی حکومت، اپنے بیانات کو لطائف کا رخ دیتے وزرا، اکّا دکّا غلط بیانی اور اس پہ←  مزید پڑھیے

سیاسی بحث اور ہمارا مجموعی رویہ۔۔۔۔محمد منیب خان

ہم کہاں سے چلے تھے اور ہم کہاں پہنچ گئے ہیں؟ میں روشنی میں، شدید روشنی میں چندھائی آنکھوں سے اپنے وجود کو ٹٹول رہا ہوں۔میرا یقین کبھی گمان بنتا ہے اور کبھی میرا وہم تیقن کے ساتھ میری سوچ←  مزید پڑھیے

ووٹ کو عزت دو۔۔۔محمد منیب خان

‎”ووٹ کو عزت دو “ گو یہ نعرہ نواز شریف نے  “بظاہر عدالتی “معذولی کے بعد اپنے ووٹروں کو دیا لیکن اگر دل پہ ہاتھ رکھ کے سوچیں تو یہ نعرہ ہر لیڈر اور ہر پارٹی کا ہونا چاہیے۔آج  ہر پاکستانی←  مزید پڑھیے

فرقہ +متشدد رویہ =جہالت۔۔۔۔ محمد منیب خان

 عجب بے چینی ہے کسی کروٹ چین نہیں پڑتا، اور چین پڑے بھی کیسے کہ پہلے صرف انگلیاں اٹھائی جاتی تھیں تو چلو کسی طرف بس اشارہ ہو جاتا تھا، پھر ہاتھ گریبان تک آنے لگے۔ پگڑیاں اچھالی جانے لگیں۔←  مزید پڑھیے

روحِ عبادت ۔ محمد منیب خان

 زندگی کیا ہے؟ یہ ساڑھے پانچ چھ فٹ کا چلتا پھرتا جسم زندگی کی علامت ہے۔ یہ دراصل روح اور بدن کا ملاپ ہے۔ جب روح اور بدن کا ملاپ ختم ہو جائے تو اس بظاہر سانس لیتی زندگی کا←  مزید پڑھیے

جائے پناہ ۔۔۔ محمد منیب خان

 زندگی ایک سفرِ مسلسل ہے ایک ارتقائی عمل ہے۔ اس ارتقاء کو جانچنے اور سمجھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ خود کو منظر نامے سے باہر نکالیں اور گذشتہ تین سے چار دھائیوں پہ ایک نظر ڈالیں۔ یہ گزشتہ←  مزید پڑھیے

عوام جائے بھاڑ میں۔۔۔محمد منیب خان

 ذہن میں جھّکڑ چل رہے ہیں، سوچ کے پر کٹے ہوئے محسوس ہو رہے ہیں اور الفاظ شکست و ریخت کے بعد اس قدر گھس پھٹ گئے ہیں کہ اب سوچ کو الفاظ کا جسم میسر نہیں رہا۔ میں کوشش←  مزید پڑھیے

مہنگا خدا__ محمد منیب خان

مبشر علی زیدی اردو میں مختصر کہانی کی صنف”سو لفظوں کی کہانی” کےسر خیل ہیں۔ اس صنف کو اگر اردو زبان میں کسی نے پذیرائی دی تو وہ مبشر زیدی ہیں۔ ادب کی کوئی بھی صنف ہو لکھنے والا اس←  مزید پڑھیے

احساسِ زیاں۔۔محمد منیب خان

 قصور کی معصوم کلی زینب کے قاتل کی گرفتاری اور پھر سزا سے لے کے عمران خان کی شادی اور نوا زشریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی تک۔۔ کتنے ہی واقعات ایسے گزرے کہ جن کے بارے بارہا سوچا ‘←  مزید پڑھیے