محمد غزالی خان - ٹیگ

جامعہ ملیہ کی انتظامیہ کو ادارے کی تاریخ کا علم ہے اور نہ ہی اسکے نزدیک یہاں کی اقدارکی کوئی اہمیت ہے۔۔۔محمد غزالی خان

بالآخرجامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی، کی انتظامیہ نے احتجاجی طلبہ کے خلاف جاری کیے گئے وجہ بتاؤنوٹسز واپس لے لئے ہیں۔ اﷲ کرے یونیورسٹی میں امن قائم رہے اورمزید کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ ہو۔ بہرحال یہ ایک حقیقت ہے کہ ایک←  مزید پڑھیے

محمود مدنی صاحب ،اب قوم کو بیوقوف بنانا چھوڑدیں۔۔۔محمد غزالی خان

صورتحال ایسی تھی کہ پاکستان ایک narrative بیان کر رہا تھا۔ وہ narrative یہ تھا کہ انڈین مسلز اس [دفعہ 370 ہٹائے جانے کے] معاملے میں انڈیا کے ساتھ نہیں ہیں۔ یہ تاثر دینے کی کوشش کررہا تھا۔ کل کی←  مزید پڑھیے

ہندوستان سے مسلمانوں کا صفایا کیسے کیا جائے؟۔۔۔۔وی ٹی راج شیکھر/مترجم :غزالی خان

بھارت کے نامور صحافی وی ٹی راج شیکھر کا یہ مضمون بینگلور کے پندرہ روزہ جریدے ’’دلِت وا ئس‘‘ میں بیس سال قبل 16 مئی 1999 کو شائع ہوا تھا۔ ہم اس کا ترجمہ خاص طور پراُن پاکستانیوں کیلئے پیش←  مزید پڑھیے

تقسیم ہندخطے کے مسلمانوں کیلئے آزمائش تھی جس میں بری طرح وہ ناکام ہو گئے ۔۔۔محمد غزالی خان

ہندوستان میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا یونین ہال میں لگی محمد علی جناح کی تصویر کو لے کر حکمراں جماعت کے ایک رکن پارلیمنٹ کی اس مانگ کے بعدکہ ایک ملک دشمن کی تصویر وہاں سے ہٹا ئی جائے،←  مزید پڑھیے

ہندوتوائیوں کا احساس کمتری یا شکست خوردگی ۔۔۔محمد غزالی خان

احساس کمتری ایک لعنت ہی نہیں بلکہ شکست خوردگی کی ایک ایسی نفسیاتی کیفیت ہے جس کا اگر بروقت مداوا نہ ہو سکے یہ تو خطرناک دماغی بیماری بن جاتی ہے ۔ یہ کیفیت انفرادی سے، گروہی اور گروہی سے←  مزید پڑھیے