محمد عامر خاکوانی، - ٹیگ

پنجاب کے ضمنی انتخابات: چند اہم پہلو/محمد عامر خاکوانی

ضمنی انتخابات کے حوالے سے دو تین سوالات ہر ایک کے ذہن میں موجود ہیں۔ جس حلقے کے کسی سیاسی کارکن یا مقامی صحافی سے بات ہو، اس سے وہاں ضمنی الیکشن کی صورتحال پوچھی جائے تو دیگر باتوں کے←  مزید پڑھیے

چولستانی عوام کو کیسے بچایا جائے؟۔۔محمد عامر خاکوانی

چولستان میں پانی کا بحران بڑھتا جا رہا ہے۔ جنوبی پنجاب کے اس بڑے صحرا میں جس کا رقبہ سینکڑوں کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے، یہاں پانی کی شدید قلت ہے اور زیادہ تر علاقوں میں موسمی بارشوں پر گزارا←  مزید پڑھیے

کیا بھٹو کو امریکہ نے ہٹایا تھا؟۔۔محمد عامر خاکوانی

پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی اور ہمارے ہاں لیفٹ ونگ کے عناصر ایک زمانے میں یہ بات کہا کرتے تھے کہ بھٹو صاحب کو امریکہ نے سزا کے طور پر اقتدار سے ہٹایا ۔ تب←  مزید پڑھیے

چار آدمی۔۔محمد عامر خاکوانی

جگہ ہے فائونٹین ہائوس، لاہور کی مشہور علاج گاہ برائے نفسیاتی امراض۔ خوشگوار موسم، تازہ ہوا، بادل۔ تین آدمی۔ منفرد، ممتاز، یکتا، نابغہ روزگارآدمی۔ سرگنگا رام، ملک معراج خالد اور ڈاکٹر رشید چودھری بیٹھے گفتگو کر رہے ہیں۔ ان تین←  مزید پڑھیے

آخری راؤنڈ۔۔محمد عامر خاکوانی

حکومت اپوزیشن لڑائی کا یہ آخری رائونڈ چل رہا ہے۔ باکسنگ کی فائٹس دیکھنے والوں کو معلوم ہے کہ کسی بڑے اور سخت مقابلے میں کئی بار مقابلہ اتنا کلوزہوتا ہے کہ جیتنے ، ہارنے والے کا پتہ نہیں چل←  مزید پڑھیے

چند سوال۔۔محمد عامر خاکوانی

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بہت کچھ صحافتی، سیاسی میدان میں گردش کر رہا ہے۔ بہت سی خبریں، افواہیں، سازشی تھیوریز ، سینہ گزٹ وغیرہ وغیرہ۔ ان میں سے کچھ ایسا ہے جو ہم اخبار میں←  مزید پڑھیے

ہم نے عمران خان کی حمایت کیوں کی؟۔۔محمد عامر خاکوانی

آج کل ہر اس شخص سے یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ آپ نے عمران خان کی حمایت کیوں کی تھی؟پچھلے دو برسو ں میں تحریک انصاف اور اس کے قائد نے اس برے طریقے سے اپنے ووٹرز، کارکنوں،←  مزید پڑھیے

جس کا جو حق ہے، وہ ضرور ملنا چاہیے۔۔محمد عامر خاکوانی

شیخ رشید احمد کے حوالے سے خاکسار کی یہ دیرینہ رائے ہے کہ ان کے بیشتر دعوے غلط اور بہت سی باتیں صرف پبلسٹی لینے کی خاطر ہوتی ہیں۔بیشتر سیاستدانوں کی طرح شیخ صاحب میڈیا کوریج کے دیوانے ہیں، ہوشیارآدمی←  مزید پڑھیے

سیکھنے کی باتیں ۔۔محمد عامر خاکوانی

رمضان کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے ، گناہوں سے توبہ اور مغفرت کا مہینہ۔اپنے پچھلے کالم میں فلسطینی نژاد امریکی سکالر شیخ عمر سلیمان کے رمضان کے حوالے سے بلاگز کا ذکر کیا اور چار←  مزید پڑھیے

چار نئے عہد ۔۔عامر خاکوانی

پچھلے تین چار برسوں سے رمضان کی آمد پر رمضان ریزولوشن کے عنوان سے کالم لکھتا ہوں۔ مقصد یہی کہ رمضان کے مہینے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا یا جا سکے اور ان بابرکت ایام میں وہ کمٹمنٹ اور←  مزید پڑھیے

افغان طالبان، چند مغالطے، مبالغے ۔۔محمد عامر خاکوانی

افغان طالبان اور امریکہ کے مابین امن معاہدہ ہونے کے فوراً بعد ہی افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے آنے والے منفی ردعمل نے کئی اہم سوالات پیدا کئے ہیں۔ یوں لگ رہا ہے کہ اس امن معاہدہ سے←  مزید پڑھیے

اینٹی لائبریری۔۔محمد عامر خاکوانی

ممکن ہے آپ کے ساتھ کئی بار ایسا ہوا ہو کہ کسی کتاب میلے ، ادبی کانفرنس سے کتابیں خریدی ہوں مگر انہیں پڑھنے کا وقت نہ ملا ہو۔ یہ کتابیں بغیر چھوئے پڑی ہوں اور آپ کہیں اور سے←  مزید پڑھیے

کیا چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانا چاہیے؟۔۔محمد عامر خاکوانی

آج کل ہمارے ہاں اسی سوال پر بحث جاری ہے کہ کیا مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صوبہ وو ہان میں پھنسے سینکڑوں پاکستانی طلبہ کو واپس بلایا جائے یا نہیں۔ میری اس حوالے سے ایک خاص رائے ہے،←  مزید پڑھیے