محمد شافع صابر - ٹیگ

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں ؟۔۔۔محمد شافع صابر

“میرے سامنے ابھی روزنامہ جنگ کے اندرونی صفحے پر چھپی ایک چھوٹی سی خبر ہے، خبر یوں ہے “ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بس ہوسٹس قتل مقدمے میں گواہوں کے منحرف ہونے پر، قاتل کو بری کر دیا”۔۔ اس خبر←  مزید پڑھیے

معاشرے میں بڑھتا ہوا خواتین کارڈ اور سوشل میڈیا۔۔۔محمد شافع صابر

تقریباً دو مہینے قبل سوشل میڈیا پہ دو خبروں کا نہایت چرچہ رہا، دونوں خبریں جنگل میں آگ کی طرح پھیلتی گئیں، دونوں واقعات میں جانبداری کی شرح موجود تھی سو لوگوں نے قدرے دلیلوں اور وضاحتوں سے اپنا موقف←  مزید پڑھیے

ٹریفک کی بڑھتی ہوئی لاقانونیت اور ہمارے رویے۔۔محمد شافع صابر

ڈرائیور طوفان بدتمیزی کی بدترین مثال پیش کرتے ہوئے تمام ٹریفک قوانین کو پاؤں تلے روندتا  چلا آ رہا تھا،جیسے ہی موٹروے ٹول پلازہ آیا، اس نے آناًفاناً سیٹ بیلٹ باندھی اور موٹروے کے باقی تمام اصولوں کا پاسدار نظر←  مزید پڑھیے

مبشر کی یاد میں ۔۔۔۔محمد شافع صابر

کل جیسے ہی پیپر دیکر فارغ ہوا، ابھی ہا سٹل کی طرف جانے ہی لگا تھا کہ  گھر سے امی کی کی کال آ گئی، ان کی آواز میں کچھ اداسی سی تھی،  وجہ دریافت کرنے پر بتانے لگیں کہ←  مزید پڑھیے

ہماری توجہ کے مستحق لوگ۔۔۔۔محمد شافع صابر

تقریباً دو سال قبل  کی بات ہے، ہمارا behavioral science کا لیکچر ہو رہا تھا، پروفیسر صاحب (جو ایک مشہور ماہر نفسیات ہیں)، نے خلاف توقع پانچ منٹ پہلے ہی لیکچر ختم کر دیا، انہوں نے ایک فقرہ  بولا، جو←  مزید پڑھیے

بریسٹ کینسر قابل علاج ہے مگر۔۔۔۔محمد شافع صابر /ہیلتھ بلاگ

یہ کوئی مہینہ پہلے کی بات ہے، میں سرجیکل وارڈ   کی opd میں بیٹھا ہوا تھا، دو عورتیں کمرے میں داخل ہوئیں،ہاتھ میں پرچی اور فائل تھامے ہوئے۔سرجن صاحب سے کچھ باتیں کرنے کے بعد اس نے فائل ان←  مزید پڑھیے

ایم پی اے کا پروٹوکول اور ڈاکٹر کی معطلی۔۔۔محمد شافع صابر

میرے سامنے ابھی دو تصاویر ہیں، ایک تصویر اس تحریک استحقاق کی ہے، جو تحریک انصاف کی ایک ایم پی اے صاحبہ نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی، دوسری تصویر اس نوٹیفکیشن کی ہے، جو سیکریٹری صحت پنجاب نے شائع←  مزید پڑھیے

ذرا وادیء شاران تک۔۔۔محمد شافع صابر

انسانی زندگی بہت سے مراحل سے گزرتی ہے ۔ ایک کا اختتام دوسرے کے آغاز کی نوید لاتا ہے یہی انسانی زندگی کی حقیقت ہے ۔اب کالج لائف کے ختم ہونے اور عملی زندگی میں داخل ہونے میں کچھ ہی←  مزید پڑھیے

آخر ڈاکٹر بھی تو انسان ہیں۔۔۔محمد شافع صابر

اس سال عیدالاضحی کی گہما گہمی میں ایک خبر سوشل میڈیا پر چھائی رہی۔دیکھنے والے چھوٹے موٹے ہر انسان کے حواس پہ تو گوشت سمایا ہی ہوا تھا مگر بےخبر گوشت خوروں کے ذہن میں یہ خبر ایک طرح سے←  مزید پڑھیے

میڈیکل کالج کا گولڈن ویک۔۔۔محمد شافع صابر

کہتے ہیں کہ “زندگی پھولوں کی سیج نہیں ہے “. وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا۔ لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، لیکن زندگی رواں رہتی ہے۔ کچھ لوگ وجود کا حصہ بن جاتے ہیں، ایسے لوگوں کی جدائی←  مزید پڑھیے