محمد جاوید خان، - ٹیگ

کشن گنگاکی وادی(قسط8)- جاویدخان

گزشتہ قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے         کشن گنگاکی وادی(قسط7)- جاویدخان قسط7 مکی اَور مدنی مسجدیں :۔ تنگ سڑک اَب ایک شاداب وادی سے گُزر رہی تھی۔وقفے وقفے سے دومساجد کے تعارفی کَتبے نظر آے۔ایک پر‘مکی←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط7)- جاویدخان

گزشتہ قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے         کشن گنگاکی وادی(قسط6)- جاویدخان قسط6 کیرن اَور کیرن کی اِک پگڈنڈی :۔ دُھوپ اُجلی وادی پر پڑرہی تھی اَور ہم وادی ِکیرن جاپہنچے۔یہاں بھی دریاکے پار اَور آر دونوں←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط3)- جاویدخان

دوسری قسط پڑھنے ے لیے لنک کھولیے       کشن گنگاکی وادی(قسط2)- جاویدخان تیسری قسط کشن گنگاکے ماں باپ :۔ دائیں پہاڑ کی چوٹی بلند ہوئی جارہی تھی اَور اس کے  بازو  زمین سے چوٹی کے نیچے تک ٹیڑھی←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط1 )- جاویدخان

ہمارے پاس سرپٹ دَوڑتے گھوڑے تھے اَور نہ ہی کہانوں والے اُونٹ،توان کی کہانوں پر کیاخاک لادتے ۔۔؟جس وادی سے ہم رُخصت ہورہے تھے ۔وہاں اَب خیمہ نشیں توکوئی نہیں تھا۔کنکریٹ کاجنگل اُگ آیا ہے اَور یہ گھنا ہوتاجارہا ہے۔کبھی←  مزید پڑھیے

ماسی(خاکہ)۔۔ جاوید خان

ماسی کابڑابیٹاایک حادثے میں جیل چلاگیاتھا۔ وہ ایک بڑی سفید دانوں والی تسبیح پر ختم شریف پڑھا کرتی تھی۔یہ ختم شریف ایک لاکھ کلمہ پاک تھا۔ جسے انھوں نے پورا کرنا تھا۔ماسی کو یقین تھا کہ اس ختم شریف کی برکت سے اِن کابیٹا مشکل سے نکل آئے گا←  مزید پڑھیے

کراچی آرٹس کونسل میں دو دن(دوسرا،آخری حصّہ) ۔۔جاویدخان

اس رعایت میں رضوان صاحب کاپوراپورا کردار تھا۔میں ایک تنہا ئی پسند شخص ہوں۔ورنہ سردار جنت صاحب جو برسوں سے کراچی کے ہوکررہ گئے ہیں۔کراچی ٹریڈ یونین کے کوآرڈی نیٹر ہیں۔میرے لیے رہائش کابندوبست کرچکے تھے۔علاوہ آزادکشمیر ضلع سدھنوتی کے←  مزید پڑھیے

سید فاضل شاہ بخاری ؒ ۔۔جاوید خان

سیّد فاضل حسین شاہ انہی ہدایت شاہ بخاری ؒ کی دوسری اَولاد تھے۔اَگرچہ کوئی بڑی عالمانہ ڈگری ان کے پاس بھی نہ تھی۔قاریات کاکورس کیاہواتھا۔قرآن پاک اچھاپڑھتے تھے۔زبان پر عجمی لہجے کااَثر تھا۔صوفیانہ کلام یہ بھی بہت خوب صورت پڑھتے تھے۔ذکر و واعظ کی مجالس میں ان سے خصوصی کلام پڑھوایا جاتاتھا۔ ←  مزید پڑھیے

میڑو پہائی ۔۔جاویدخان

کبھی پیمائش کرکے نہ دیکھا،اَندازاًساڑھے چار فٹ کاقد،اُس پر بالکل گول، قدرے جھومتا ہوا سر،اُس پر جالی دارسفید ٹوپی،کسی قدر سیاہی مائل چہرہ،اِس پر داڑھی۔جب مَیں نے دیکھا تو وہ آدھی سفید ہو چکی تھی۔ہنستے تو سامنے کے سارے دانت←  مزید پڑھیے

جاوید کاجاوید نامہ۔۔ پروفیسر ذوالفقار احمد ساحر

کسی نے کہا تھا کہ آپ چند گھڑیاں خوشی کی گذارنے کے خواہش مند ہیں تو ایک خوب صورت سہ پہر کو برآمدے میں بیٹھ کر ایک کپ  چائے پی لیں۔اوراگر کئی سال خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک باغ←  مزید پڑھیے

کنکریٹ میں دبتاجارہا اسلام آباد۔۔محمد جاویدخان

پاکستان کادارلحکومت اسلام آباد میرا دُکھتا اور سلگتا ماضی ہے۔میرے والدمرحوم ایک عرصہ تک اسلام آباد میں بسلسلہ روزگار مقیم رہے۔میں نے اسلام آباد کو بچپن،لڑکپن اور پھر جوانی میں باربار دیکھا۔اگرچہ یہ پاکستان کاجدید شہر ہے۔مگر یہ تاریخی شہر←  مزید پڑھیے

سائیں شیرا۔۔ جاویدخان

گھٹیلاجسم،قد پانچ فٹ کچھ اِ نچ, بھرے بھر ے مشقتی ہاتھ،مٹیالارنگ،کھنکتالہجہ اَور اس کے ساتھ بھاری بھرتحکم دار آواز ,یہ تھے سائیں شیرا۔ راولاکوٹ شہر سے ایک سڑک مشرقی سمت کوجاتی ہے۔اِسے ہجیرہ روڈ کہتے ہیں۔اِس سڑک پر آغاز سے←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشا بستے ہیں ۔۔جاوید خان/11

مارخو روں کی سچی کہانی: ہَوا تیز چل رہی تھی اَور دریا کی موجیں بھی تیز و تند تھیں۔ابراہیم شاہ اور مَیں مسجد کے برآمدے میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھے تھے۔ہمارے قدموں تلے آگ جلا دی گئی تھی۔یہ اِس وقت کام←  مزید پڑھیے