محمد اشفاق - ٹیگ

اسلام اور انسانی حقوق۔۔۔۔محمد اشفاق

اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے ہی فلاں، فلاں اور ڈھمکاں کو جو حقوق عطا فرما دیے تھے، وہ سر آنکھوں پر، وہ ہمارے مذہبی عقائد کا حصہ ہیں مگر انسانی تمدن چودہ سو برس میں بہت آگے←  مزید پڑھیے

ٹوائلٹ۔۔۔۔ ایک pain کتھا/محمد اشفاق

ویسے مجھے بند جگہوں کا خوف (claustrophobia) بالکل نہیں ہے، بلکہ الحمدللہ فوبیا کوئی بھی نہیں لیکن کل پرسوں اکشے کمار کی “ٹوائلٹ ایک پریم کتھا” دیکھتے ہوئے خیال آیا کہ زندگی میں جن چند جگہوں پر اپنا دم گھٹتا←  مزید پڑھیے

کنفیوزڈ نسلیں۔۔۔۔۔محمد اشفاق

عبداللہ حسین کی “اداس نسلوں” کا دور ستر کی دہائی تک رہا۔ ان نسلوں کی اداسیوں کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا۔ آج ستر، اسی، نوے اور اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کی پاکستانی نسلیں “کنفیوزڈ نسلیں” ہیں۔ مگر ان کنفیوزڈ←  مزید پڑھیے

منشیات اور دہشتگردی۔۔۔محمد اشفاق

سرکاری تخمینے نشے کے عادی پاکستانیوں کی تعداد نوے لاکھ کے لگ بھگ بتاتے ہیں، غیرسرکاری تنظیموں کے خیال میں ڈیڑھ کروڑ پاکستانی یعنی کل آبادی کا سات فی صد منشیات استعمال کرتے ہیں۔ سب سے عام اور مقبول ترین←  مزید پڑھیے

تولے گئے اور ڈھائی من نکلے۔۔۔۔محمد اشفاق

26 نومبر 2008 کو بھارت کے شہر ممبئی میں دس دہشتگردوں نے مختلف مقامات پر حملہ کیا۔ اس کارروائی میں 164 بیگناہ سویلین ہلاک جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوئے۔ بھارتی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں نو دہشتگرد مارے گئے←  مزید پڑھیے

دوڑا دینا ہمارا بحرِ ظلمات میں گھوڑے۔۔محمد اشفاق

سی ویو کلفٹن پہ کیکڑا نما گاڑی کو ساحل کی لہروں میں دوڑاتے پھرنے کے بعد جب پارکنگ کی جانب واپس لوٹے تو دو عدد خوبصورت گھوڑوں پر نگاہ پڑی- ایک اسپِ سفید اور دوجا اسپِ سیاہ، جو اصل میں←  مزید پڑھیے

پشاور میں جانوروں کا قبرستان۔۔ محمد اشفاق

ہوا یوں کہ بلین ٹری سونامی کے تحت صوبے بھر میں ایک ارب درخت اگا دیے گئے- جنگلات کی اتنی فراوانی سے جانوروں کا دم گھٹنے لگا- جنگلی جانوروں کو بھلا درختوں سے کیا لینا دینا- یہاں نااہل تجربہ کاروں←  مزید پڑھیے

خود کو ریوائنڈ کرنا سیکھیں۔۔محمد اشفاق

ہمارا دماغ جہاں اور بہت کچھ ہے، وہیں ہمارا بہترین پرسنل سیکرٹری بھی ہے- تفصیل کبھی پھر سہی، ایک مثال پیش کرتا ہوں- آپ دن بھر کے تھکے ہارے کام سے واپس لوٹتے ہیں، گرما گرم چائے یا کافی کا←  مزید پڑھیے