محسن علی - ٹیگ

خط۔۔محسن علی

ہاں مجھے یاد ہے وہ وعدے سارے کہ کہیں پہاڑوں پر ہم لکڑی کا گھر بنائیں گے ، مجھے یاد ہے جو نقشہ ہم نے  ترتیب دیا تھا، ٹیرس میں دو کُرسیاں و میز جس پر شام میں چائے پیتے←  مزید پڑھیے

درویشوں کا ڈیرہ۔۔۔۔تبصرہ محسن علی

کل میں  نے  228 صفحات پر مشتمل ایک کتاب پڑھی،جس کا نام ہے “درویشوں کا ڈیرہ”۔۔اس کتاب کو بہت خوبصورت طرز پر  لکھا گیا ہے۔ یہ خطوط پر مبنی ہے ،دو معززین جناب ڈاکٹر خالد سہیل اور رابعہ الرباء کے←  مزید پڑھیے

ریپ۔۔۔محسن علی/نظم

ریپ سے پیدا ہونے والوں میں شرمندہ ہوں تُم سے کہ تُم جبر کی آغوش میں پرورش پاکر حمل تک آئے جانتا ہوں تُم جنونی وقت میں فقط ہوس کا شکار کسی عورت یا لڑکی کے اَن چاہے پَل کی←  مزید پڑھیے

چند عوامی مطالبات ۔۔۔محسن علی

مجھے نہیں معلوم ان مطالبات سے   کتنے  پاکستانی ،کس قدر متفق ہوں گے، کس قدر نہیں مگر میرے نزدیک یہ ایک فریم ورک پلان ہے جس میں آئین کے تحت مزید وضاحت اسمبلی کے تحت کی جاسکتی ہے۔ مطالبہ←  مزید پڑھیے

عقیدے کا جنون اورجبلت۔۔۔ادریس آزاد

’’عقیدے کا جنون جبلی امرہے۔ اگر آپ کے ہاں کسی مذہبی عقیدے کا جنون موجود نہیں تو قدرے دھیان سےدیکھنے پر آپ کو اپنے ہاں کسی اور طرح کے عقیدے کا جنون ضرور لاحق ہوا نظرآسکتا ہے۔ وہ معاشرے جہاں←  مزید پڑھیے

ساہیوال واقعہ اور خدشات۔۔۔۔محسن علی

میں وکیل نہیں تحریک انصاف کا لیکن بہت سے سوال جنم لیتے ہیں ، میں صرف مختلف پہلووں سے سوال لکھنے کو یہ عرض کرہا ہوں ۔سچ تو یہی ہے !ماڈل ٹاؤن قتل عام پرکسی پولیس والے کو پھانسی نہیں←  مزید پڑھیے

میڈیا کرائسز ۔۔۔محسن علی

پاکستان میں کئی پیچیدہ مسائل ہیں جن میں سے ایک سر اُٹھاتا مسئلہ میڈیا انڈسٹری کا ہے یوں تو مشرف صاحب کے دور میں میڈیا کو آزادی دی گئی اور خوب دی گئی جبکہ اُس دوران صحافیوں کی کوئی میڈیا←  مزید پڑھیے

نفرت ۔۔۔محسن علی

نفرت کیا ہے ؟۔۔۔ نفرت ایک انسانی احساس و جذبہ ہے جو کسی سے انتقام بدلہ لینے پر اکساتا ہے، یا کسی کے بارے میں آپکی رائے کو منفی کردیتا ہے ۔ نفرت عام طور پر ہم سب    کسی←  مزید پڑھیے

عمران خان سے کچھ گزارشات۔۔۔ محسن علی

سلام مہاتما عمران خان نیازی صاحب! آپ الیکشن جیت گئے بائیس سالہ جدوجہد کے بعد ،مبارکباد ۔مانتا ہوں ہر الیکشن سلیکشن ہی ہوتے ہیں ہمارا مزاج نہیں فری اینڈ فئیر پر مُلک گنوانا پڑا تھا ۔ آپ کی تقریر سُنی←  مزید پڑھیے

پاکستان کیسی ریاست؟۔۔۔محسن علی

پاکستان  کیسی ریاست ہے ؟ یہ لسانیت کیوں ہے ؟ پاکستان اصل میں کئی قوموں کا مجموعہ ہے جو اب تہتر کے آئین کے تحت پانچوں صوبوں و قبائلی علاقاجات و فاٹا کا اس آئین کے ساتھ متفق ہونے کا←  مزید پڑھیے

کچھ تجاویز شہروں کے لئے ۔۔محسن علی

وطن عزیز میں ویسے تو ہر روز کچھ نہ کچھ نیا ہوتا ہی رہتا ہے۔۔لیکن پھر بھی  کچھ ایسے اقدامات ہیں جن کی طرف ابھی تک توجہ نہیں دی گئی۔۔پاکستان کا شہری ہونے کی حیثیت سے کچھ تجاویز اربابِ اختیار←  مزید پڑھیے

شادی ،بندھن یا گھٹن؟۔۔محسن علی

شادی جیسے نام سے ہی معنی کچھ واضح ہوتے ہیں کہ خوشی کیونکہ ہم کہتے سنتے آئے ہیں شاد رہو آباد رہو۔تو اس کے معنی یہی ہوتے ہیں مگر کیا واقعی شادی کی رات کے بعد انسان اندر سے خوش←  مزید پڑھیے

بلوچستان آخر مسئلہ ہے کیا؟۔محسن علی

یوں تو بلوچستان کے بارے میں بات کریں تو فوراََ لوگوں کے ذہن میں آزادی کے متوالے(جو فقط فوج کو وہاں نہیں دیکھنا چاہتے)     ذہن میں آتے ہیں۔ تو دوسری طرف ریاستی تشدد و دہشتگردی اور ناراض بلوچ←  مزید پڑھیے