محبوب - ٹیگ

کیا آپ خطوط لکھتے ہیں؟۔۔نعیم اشرف

آپ نے کسی کو آخری دفعہ خط کب لکھّا تھا؟ یاد نہیں؟۔۔۔ جی ہاں۔مجھے اکثر یہی جواب ملتا ہے۔آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ میں نے آخری دفعہ جو خط لکھّا تھا وہ اپنی اہلیہ کوافریقہ سے 20←  مزید پڑھیے

دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے(سفریاتِ جوگی)۔۔۔۔اویس قرنی/حصہ دوم

اس زمانے میں گاؤں ابھی واپڈا کی مہربانیوں سے محفوظ تھے۔ گاؤں کے اکثر ویلے بندے ٹائم پاس کی غرض سے کبوتر ، کتے ، مرغے پالتے تھے ، جبکہ اس خاکسار نے ایک عدد ریڈیو پال لیا۔ میرا پالتو←  مزید پڑھیے

بے رنگ۔۔۔۔۔ بشریٰ حزیںؔ/افسانہ

دہلی سے امرتسر کے 35 منٹ کے ہوائی سفر میں کوئی میگزین یا اخبار دیکھنے کی بجائے نتالیہ نے دیگر مسافروں کے چہرے پڑھنا شروع کر دیے۔ چند ثانیے گزرے ہوں گے کہ اس عمل سے اوب گئی، اور دائیں←  مزید پڑھیے

سیاہ تتلی،پیغام رساں فرشتہ،پراسرار اور توہمات سے جڑی۔۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

ہماری ایک فیسبک فرینڈ مریم مجید صاحبہ نے آج اپنی ایک پوسٹ میں اس سیاہ تتلی کی تصاویر لگائی  ہیں جو انہوں نے آزاد کشمیر کے ایک مقام باغ میں ایک بہت خوبصورت آبشار کے پاس دیکھی اور اپنے کیمرے←  مزید پڑھیے

آتشدان کے رنگ۔سائرہ ممتاز/مکمل افسانہ

وہ لاہور کا آسمان تھا جس پر روپہلی روشنی پھیلی تھی۔ ہرے، پیلے، لال اور نیلے رنگوں والے چھوٹے چھوٹے برقی قمقمے جنوری کی سرد ترین رات میں جگمگ کرتے یوں لگتے تھے جیسے کہرے میں دور سے کوئی بحری←  مزید پڑھیے