لکھاری - ٹیگ

سخن ور کی گزر بسر۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس/اختصاریہ

جانے کب سے وہ کانٹا لیے سمندر کے کنارے بیٹھا تھا۔ تخیلات کے سمندر کے کنارے۔۔۔۔ کب دھوپ نے اپنے پَر پھیلائے, کب سمیٹے, وہ بے خبر تھا۔ بھوک پیاس کے سب نوٹیفکیشنز کو اگلے آٹھ گھنٹے کیلئے وہ سائلنٹ←  مزید پڑھیے

قارئین کرام کی مختلف اقسام ۔۔۔ معاذ بن محمود

پچھلے چند سالوں میں انٹرنیٹ پر اردو لکھت پڑھت کے حوالے سے کافی مثبت پیش رفت ہوئی۔ تیزی سے معدوم اور رومن رسم الخط کے ہاتھوں برباد ہوتی اردو نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کے ذریعے عام آدمی تک←  مزید پڑھیے

لکھاریوں کا تخیل ۔۔۔۔۔نذر محمد چوہان

آ ج کل میں زیادہ تر وقت مختلف لکھاریوں کے حالات زندگی اور خیالات کے مطالعہ پر صرف کرتا ہوں، خاص طور پر ماضی جدید کے امریکی لکھاری ۔ ہر لکھاری کی اپنی دلچسپ کہانی ہے اور بہت خوبصورت زندگی۔←  مزید پڑھیے

لکھ مگر پیار سے ۔۔۔ معاذ بن محمود

دوستوں، ایسا ہے کہ میں نے تو بتیس سال کی عمر میں سیکھ لیا ہے کہ ہر چیز مال کے ترازو میں نہیں تولی جاتی۔ بالفرض کوئی لکھاری اس حقیقت سے نابلد ہے تو کم سے کم اتنی مہربانی ضرور کرے کہ اپنی تحریر کا کم سے کم معاوضہ بتا دیا کرے تاکہ ہم باقاعدہ طور پر یہ سودا شروع میں ہی منسوخ کر ڈالیں۔ بعد میں آپ کو بھی مسئلہ نہیں ہوگا اور ہم بھی دلی افسوس سے بچ جائیں گے۔←  مزید پڑھیے

بڑا لکھاری بننے کے موضوعات۔ ۔۔اے وسیم خٹک

کچھ لوگ خود کو نمایاں  کرنے کے لئے نت نئے طریقے استعمال کرتے ہیں ۔تاکہ وہ لوگوں کی نظروں میں آسکیں ۔ ان لوگوں میں اب ادیب اور کالم نگار بھی شامل ہوگئے ہیں ۔ جو دیگر موضو عات کو←  مزید پڑھیے

عابد باورچی اور لکھاری۔۔ سلیم مرزا

عابد کو برسہ گروپ اسلام آباد میں ہیڈ، باورچی میں نے ہی رکھا، مری کے نواح کا تھا،صرف دو ہیلپرز کے ساتھ دو سو ورکرز کا لنچ، ڈنر تیار کرنا  اس کے  لیے   مسئلہ ہی نہیں تھا، مگر اس←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے وڈے منڈے۔۔ عمران حیدر

 بچپن میں کرکٹ کا بہت شوق تھا، اتوار والے دن صبح سویرے اٹھتے نہار منہ گیند بلا پکڑتے اور میدان کی طرف نکل جاتے۔ راستے میں باقی ٹیم ممبرز کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹاتے اور دور جاکر کھڑے ہوجاتے اگر←  مزید پڑھیے

فیسبکی چور، جھوٹے لکھاری اور مکالمہ.۔راجہ محمد احسان

ایک دن کسی پوسٹ پر ایک خاتون مردم دشمنی میں اپنی تحریر سے راکٹ برسائے جا رہی تھیں جو کبھی ہمارے دائیں کبھی بائیں کبھی سامنے اور کبھی پیچھے آ کر پھٹتا ۔ اصل کہانی تو جب شروع ہوئی جب←  مزید پڑھیے