لوگ، - ٹیگ

لچکدار دماغ (32) ۔ کھسکے ہوئے لوگ/وہاراامباکر

شاید آپ نے کھسکے ہوئے فنکاروں، فلسفیوں اور سائنسدانوں کے بارے میں سنا ہو۔ اور ایسا تاثر غلط نہیں اور یہ صرف فنکاروں یا سائنسدانوں تک محدود نہیں۔ ایسے شعبے جہاں پر لچکدار سوچ کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے، وہاں←  مزید پڑھیے

چھوٹے قد کے لوگوں کی آواز۔۔ڈاکٹر جمیل الرحمان ملک

چھوٹے  قد کے  افراد پر زہر ناک جملے کسے جاتے ہیں ہیں اور یہ طبقہ مذاق اور تضحیک کے ڈر سے گھروں سے تعلیم اور نوکری کے لیے نکلنے سے گھبراتے ہیں ۔اس موضوع پر جامعہ کراچی کے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے طالب علم سلطان ناصر الدین نے  کراچی کے پستہ قد افراد کے سماجی مسائل پر اپنا تحقیقی مقالہ لکھا ہے←  مزید پڑھیے

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا۔۔ارشد غزالی

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا۔۔ارشد غزالی/ ادھورے اور نامکمل فیکٹس کی بنیاد پر تجزئیے دینے والے فکری بددیانت دانش وروں, زرد صحافت کے ترجمان صحافیوں اور پینتالیس فیصد دماغی گروتھ کے حامل طبقے کی چھوڑی ہوئی شدنیوں سے قطع نظر اعدار و شمار سے ثابت ہے مہنگائی عالمی سطح پر بڑھی ہے اور ترقی یافتہ ملکوں میں بھی برسوں پرانے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں←  مزید پڑھیے

مری کے لوگ بہت اچھے ہیں۔۔آصف محمود

سوال یہ ہے کیا مری کے لوگ اچھے نہیں ہیں ؟ کیا وہ سفاک اور ظالم ہیں؟ ۔ ان سوالات کا جواب اثبات میں دینا تو بہت دور کی بات ہے ان سوالات کو سنجیدہ لینے کے لیے بھی ضروری←  مزید پڑھیے