لبرل، - ٹیگ

پاکستان کے سرمایہ دار اور لبرل دانش/عامر حسینی

پاکستان کی لبرل بورژوازی دانشوروں کی طرف سے اکثر و بیشتر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کی کمرشل سرگرمیاں (فوجی کارپوریٹ بورژوازی وینچرز ) وہ سویلین کارپوریٹ بورژوازی سے کہیں زیادہ اور ان کے منافع←  مزید پڑھیے

لبرل اور پروگریسیو ” ترقی پسند ” ہونے کا بکھیڑا /ڈاکٹر مجاہد مرزا

معلوم ہوا کہ لبرل افراد کو “دیسی لبرل ” یا ” لنڈے کے لبرل ” صرف رجعت پسند ہی نہیں بلکہ وہ جنہیں پروگریسیو ہونے کا زعم ہے وہ بھی کہتے ہونگے یا شاید کہتے ہی ہوں۔ بتایا گیا کہ←  مزید پڑھیے

انسانی معاشرہ ہمیشہ “پدرسری “کیوں رہا ہے؟ /محمد مشتاق

ہماری لبرل خواتین کو یہ گلہ رہتا ہے ، اور ان کی تان میں تان ملانے کا کام ہمارے بعض “نان اسلامسٹ مولوی” بھی کرتے ہیں ، کہ ہمارا معاشرہ پدرسری ہے ، ہماری سوچ پدر سری ہے، قرآن و←  مزید پڑھیے

حجاب یا نو حجاب؟۔۔سلطان محمد

آج صبح سے فیس بُک پر حجاب پہننے والی ایک طالبہ کا چرچا ہے، جسے کچھ دوسرے طالب علم ساتھی، غالبًا حجاب پہننے کی وجہ سے، ہراساں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور وہ لڑکی اپنے ان کلاس یا←  مزید پڑھیے

پنجاب میں لبرل لیفٹ کی سیاست ۔۔عامر حسینی

ٹوئٹر سپیسس پہ اسٹوڈنٹس کلیکٹو کی طرف سے طلباء یونین کی بحالی کے موضوع پہ ایک مذاکرہ ہورہا ہے اور اس مذاکرے میں شریک لاہور سے تعلق رکھنے والی سپریم کورٹ کی ایک خاتون وکیل کہنے لگیں “میں نے سُنا←  مزید پڑھیے

خونی سرمایہ دارانہ نظام, لبرل ازم اور کرنسی   ۔۔ارشد غزالی

خونی سرمایہ دارانہ نظام, لبرل ازم اور کرنسی    (حصہ اوّل)۔۔ارشد غزالی/"بینک دولت پاکستان ایک سو روپیہ, حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا حکومت پاکستان کی ضمانت سے جاری ہوا" اگر آپ کرنسی نوٹوں پر موجود ان عبارات کا مطلب یہ سمجھتے ہیں کہ حکومٹ یا اسٹیٹ بینک آپ کو کرنسی نوٹوں کے عوض سونا یا چاندی دینے کا پابند ہے تو آپ غلط ہیں←  مزید پڑھیے

مذہب بیزار اور روشن خیال لبرل۔۔۔امجد اسلام

وہ بھی ایک سوشل گروپ تھا، لیکن پورا گروپ تقریباً مذہب بیزاروں پر مشتمل تھا۔ مذہب بیزار.۔۔ وہی جو نماز پڑھتے نہیں، روزہ رکھنے کی ہمت نہیں جن میں، حج اور عمرہ ادا کرنے کے اہل تو ہیں  لیکن ادا←  مزید پڑھیے