لانگ مارچ، - ٹیگ

بلوچ لانگ مارچ کے شرکا ء پر تشدد- کیونکہ وہ انسان نہیں تھے ؟-رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ

جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ لانگ مارچ میں شریک ماؤں، بہنوں اور نوجوانوں کے اوپر بدترین ظلم اور تشدد کےمناظر دیکھ کرجانے کیوں قطعا ًدکھ نہیں ہوا ۔ دکھ ہوتا بھی کیوں ، سردی میں ٹھٹھرتے بلوچ شرکا ءجانے کیا←  مزید پڑھیے

بے روزگاری کا لانگ مارچ/نجم ولی خان

ایک طرف جناب عمران خان ہیں جن کا لانگ مارچ ایک مرتبہ پھر شروع ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے ان کے مٹھی بھر کارکن نکلتے تھے، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی پولیس ان کی محافظ ہوتی تھی اور یہ ہزاروں،←  مزید پڑھیے

پاکستان آگے بڑھے گا/نجم ولی خان

یہ خدشات میرے ذہن میں موجود تھے کہ اگر عمران خان کو اقتدار نہ ملا تو وہ پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے۔ ان کے حامیوں کے نزدیک پاکستان عمران خان کے اقتدار سے مشروط ہے۔ میں وہ جذباتی باتیں←  مزید پڑھیے

میں نہ مانوں/محمد جنید اسماعیل

آج کل پاکستان میں “میں نہ مانوں “کا مقابلہ چل رہا ہے ۔حکومت اور پاکستان  تحریکِ انصاف کے درمیان یہ مقابلہ ابھی تک برابری کی سطح پر ہے لیکن جس انداز سے حکومتی ارکان ایک دوسرے کے ہی بیانات کو←  مزید پڑھیے

خوف کے بُت توڑ دو/پروفیسر رفعت مظہر

حقیقی آزادی مارچ کا اعلان کرتے ہوئے عمران خاں نے کہا “خوف کے بُت توڑ دو اور جہاد کے لیے نکلو”۔ یہ پتہ نہیں کس قسم کا جہاد ہے جس کی تلقین عمران خاں کر رہا ہے۔ ہمیں تو جہاد←  مزید پڑھیے

عمران خان اور لانگ مارچ/نجم ولی خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک مرتبہ پھر لانگ مارچ کی دھمکی دے رہے ہیں، کہا جا رہا تھا کہ یہ لانگ مارچ سات اکتوبر تک ہونا تھا مگر یوں ہوا کہ سات دن کی دھمکی دینے والوں نے←  مزید پڑھیے

خلا میں چینی تجربہ گاہ ایک اور کامیابی۔۔زبیر بشیر

چین کے خلائی پروگرام نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ چین کی خلائی تجربہ گاہ وین تھین تجرباتی ماڈیول نے خلائی اسٹیشن کے تھین حہ  کور ماڈیول کی اسمبلی  کے ساتھ کامیاب ڈاکنگ کا عمل مکمل کر←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے رپورٹ مانگ لی

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں، سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت دیگر اداروں سے رپورٹ طلب کر لی۔ سپریم کورٹ نے احتجاج سے متعلق اسلام آباد←  مزید پڑھیے