قیصر عباس فاطمی - ٹیگ

زلزلہ اور ہمارا فکری رویہ۔۔۔قیصر عباس فاطمی

کیرالہ میں سیلاب پر ہندو واویلا کر رہے ہیں کہ یہ آفت دراصل گائے ماتا کے قتل عام کی وجہ سے آئی ہے۔ خیر یہ بات کافی دنوں سے خبروں کی زینت بن رہی ہے، دوسری طرف ایران میں زلزلہ←  مزید پڑھیے

جنسی زیادتی، اسباب محرکات اور سدَباب کے لیے ضروری اقدامات۔۔۔۔قیصر عباس فاطمی

جنسی عمل عین فطری ہے۔ اور اس کی خواہش کے ہونےکا انکار کرنا ممکن نہیں۔ حالیہ سالوں میں ہم جنس پرستوں کی تحاریک نے بھرپور مخالفت اور تنقید کے باوجود بہت سے ممالک میں اپنے مطالبات منوائے ہیں اور اسے←  مزید پڑھیے

خود کش حملوں کی مختصر تاریخ۔۔۔۔۔ قیصر عباس فاطمی

شمشون فلسطائن  کے مقابل اسرائلیٹ  کا آخری قاضی تھا، جسے بے پناہ طاقتوں سے نوازا گیا تھا، وہ شیر کا شکار کر سکتا تھا اور کسی بھی طاقتور جانور کو ہاتھوں سے چیر دیتا تھا۔ اس قصے کا   ذکر بائبل←  مزید پڑھیے

فکرومباحثہ کے چنداصول۔۔۔۔قیصر عباس فاطمی

فلسفے اور منطق کی پیچیدگیوں میں الجھے بغیربھی اگر سوچنے کے کچھ بنیادی اصول سیکھ لیے جائیں، تو جہا ں ہم خود فکری اغلاط سے بچ سکتے ہیں، وہاں بحث و مباحثہ کے دوران اپنے موقف کو مغبوط دلائل سے←  مزید پڑھیے

فطرت اور شعور۔۔۔قیصر عباس فاطمی

فطرت کیا ہے؟ آپ نے اکثرلوگوں کو اپنی دلیل کی بنیاد فراہم کرنے کے لیے یہ کہتے سنا ہو گا کہ یہ “فطری اصول” ہے۔ یا پھر یہ”فطرت” میں ہی “یوں” ہے۔ تو گویا یہ ٹھیک ہے۔ اور فلاں کام←  مزید پڑھیے

مقدس ادارے۔۔۔قیصر عباس فاطمی

دنیا کے تمام ممالک میں کوئی ایک ادارہ ایسا ضرور ہوتا ہے جسے “تقدیس” کی حد تک نمایاں حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ اس کی وجہ / وجوہات یہ ہو سکتی ہیں 1-ادارے کی تاریخی حیثیت 2-ادارے کی پیشہ وارانہ مہارتیں←  مزید پڑھیے

وقت اور شعوری عمل میں تغیر پذیری۔۔۔۔ قیصر عباس فاطمی

وقت آہستہ، تیز یا کسی بھی رفتار سے آگے ہی بڑھ رہا ہے۔ اس کا نہ کوئی آغاز ہے اور نہ ہی انجام۔ یہ ایک لامتناہی سلسلہ ہے جسے نہ روکنا ممکن ہے اور نہ واپس پلٹانا۔ اور یہ وقت←  مزید پڑھیے