قوم - ٹیگ

اقبال کا خط دیدہ ور کے نام۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

عزیزم بانی نیا پاکستان! میں تو کبھی بھی کشتِ  ویراں سے نا امید نہیں تھا ۔ اور جانتا تھا کہ ایک مرتبہ کُھل کر بارشیں ہو گئیں تو مٹی کی زرخیزی اُبھر کر سامنے آئے گی۔ تاہم میرے ہم نشین←  مزید پڑھیے

بچوں کے حقوق اور ہم سب۔۔۔عمران علی

بچے قوم کا مستقبل اور حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں،اقوام عالم نے بچوں کے حقوق کی فراہمی کے حوالے سے بہت بڑے اور موثر اقدامات کیے ہیں لیکن دوسری جانب اگر ہم اپنا تجزیہ کریں اور اپنا موازنہ مہذب اقوام سے←  مزید پڑھیے

اُمت ۔۔۔ہارون الرشید

کیا ہم امت کا رونا روتے اچھے لگتے ہیں؟ ہمارا ایک اقتدار پر قابض سابق جرنیل صدر ہوتا تھا جو ڈرتا ورتا کسی سے نہیں تھا، وہ سب سے پہلے پاکستان کے نعرے مارا کرتا تھا۔۔اُس کے دور میں افغانستان←  مزید پڑھیے

اُمّتِ مسلمہ کا ماضی، حال اور مستقبل۔۔۔محمد یاسر لاہوری

دکان کھولے ابھی کچھ ہی دیر گزری تھی کہ دکان کے شیشے کے ساتھ کسی کے زور سے ٹکرانے کی آواز آئی، اُٹھ کر باہر آیا کہ دیکھوں تو کیا ہوا۔دیکھتے ہی اوسان خطا ہو گئے، شیشے کے ساتھ ٹیک←  مزید پڑھیے

سقراط، بھگت سنگھ، بھٹو اور نیلسن منڈیلا نے یو ٹرن کیوں نہ لیا۔۔۔۔ارشد بٹ

سقراط کے سر پر انسانی تاریخ کے بے وقوف اعظم کا تاج پہنایا جانا چاہے کہ وہ یو ٹرن کے عظیم فلسفہ سے بے بہرہ تھا۔ حاکموں کے جھوٹ کو سچ نہ کہا، نام نہاد منصفوں کے سامنے کلمہ حق←  مزید پڑھیے

ملٹری مائنڈ سیٹ کیسے کام کرتا ہے ۔۔۔۔طارق احمد

یہ جاننے کے لیے کہ ملٹری مائنڈ سیٹ کیسے کام کرتا ہے۔ ہمارے لیے یہ سمجھنا اور جاننا ضروری ہے کہ ایک ملٹری مائنڈ سیٹ ہے کیا، یہ کیسے وجود میں آیا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں کیا←  مزید پڑھیے

انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں؟۔۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

ملک کے بائیسویں وزیراعظم کے حلف اٹھاتے وقت پورا مجمع دم سادھے بیٹھا تھا۔ خاموشی کا یہ عالم تھا کہ اڑتی ہوئی مکھی کی بھنبھناہٹ بھی صاف سنائی دیتی۔ جب وہ لڑکھڑائے، اٹکے اور ہنس کر گزر گئے۔ جب سے←  مزید پڑھیے

مکالمہ ایک بچے سے۔۔۔جبران عباسی

کچھ دن گزرتے ہیں کہ ہاسٹل کے کمرے پر دستک ہوتی ہے ، قریباً سات سال کا بچہ پرانی کاپیاں اور اخباریں مانگتا ہے ، میں اس سے پہلے انکار کر دیتا ، معصومیت بھرے دو بول مجھے مجبور کر←  مزید پڑھیے

جہاں ہمارے حضور ﷺ بلند ہوئے تھے ، وہاں ہم پست ہو گئے۔۔۔آصف محمود

فلسطینیوں پر قیامت بیت گئی اور یہاں ہماری محفلیں شگوفہ بنی رہیں۔ یہ ہمیں کیا ہو گیا ہے؟ بستی میں ایسی بے حسی تو کبھی نہ تھی۔درست کہ ہم آج کمزور ہیں اور فلسطینیوں کی عملی مدد سے قاصر ہیں۔لیکن←  مزید پڑھیے

فاشزم کی ثقافت ۔ عامر حسینی/قسط 2

 بہت ہی مضحکہ خیز تجزیہ ہے کیونکہ یہ فاشزم کی بنیادوں کو بہت ہی سطحی انداز میں دیکھتا ہے۔ جبکہ یہ دائیں بازو کی تحریکوں کے کئی ایک پہلوؤں کو سرے سے دیکھنے سے ہی قاصر رہ جاتا ہے۔تو فاشزم←  مزید پڑھیے