قندوز - ٹیگ

سُنا ہے قندوز میں بچے مرے ہیں۔۔۔ غازی سہیل خاں

دنیا کے ہر ایک مذہب میں انسانی جان کو قدرحاصل ہے اسلام میں بھی اس حوالے سے واضح تعلیمات موجود ہیں۔قرآن میں سورہ المائدہ میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ جس کسی نے ناحق کسی انسان کا قتل کیا تو←  مزید پڑھیے

قندوز حملہ: ردِ عمل کیا ہونا چاہیے؟ ۔۔۔صاحبزادہ امانت رسول

قندوز میں ہونے والے ڈرون حملے کے نتیجے میں101حفاظ کرام شہید ہوئے ۔اس کے بعدمسلم دنیا میں شدید ردِعمل سامنے آیا اور امریکہ و یورپ پر شدید تنقید کی گئی۔ردِ عمل میں بہت سے مسلم والدین نے بچوں کوقرآن مجید←  مزید پڑھیے

سانحہ قندوز اور بحثییت فرد ہماری ذمہ داریاں ۔۔۔ ظفرالاسلام سیفی

تین اپریل کا سورج پُرپیچ پہاڑوں کی اوٹ لیے کسی خونی افق سے طلوع ہوا،آفتاب ابھی سوا نیزے کا فاصلہ ہی طے کرپایا تھا کہ افغانی صوبہ قندوز لہو لہو ہوچکاتھا،ننھے حفاظ خوش گلو ورسیلی آوازوں میں نغمہ سرا تھے،دستار←  مزید پڑھیے

قندوز،آدھا کالم۔۔نذر حافی

اتحاد میں بڑی طاقت ہے، اس سے کسی کو انکار ہی نہیں، مسلمانوں کے درمیان اتحاد تو قائم ہوچکا ہے، لیکن وہ طاقت کہاں ہے!؟ اس وقت سعودی عرب میں اسلامی ممالک کا عسکری اتحاد براجمان ہے اور گذشتہ روز←  مزید پڑھیے

قندوز بمقابلہ کابل۔۔حمزہ ملک

دل بوجھل ہے پلکیں تر ہیں۔ کل قندوز میں جو فرعونیت کا کھیل رچایا گیا اس کے بعد ایک حساس دل دنیاوی سرو سامانیوں سے جی نہیں بہلا سکتا۔ یہ تو معصوم کلیاں تھیں جنہیں سفاکی سے مسل دیا گیا۔←  مزید پڑھیے

قندوز کے مقتول حفاظ۔۔ آصف محمود

 فلسطین میں لاشے گرنے کا دکھ ابھی صحیح طریقے سے محسوس بھی نہ ہوا تھا کہ کشمیر خوں میں نہا گیا ۔ کشمیر کی تکلیف کا احساس ابھی ختم نہ ہوا تھا کہ قندوز میں ہمارے بچوں کو کاٹ کر←  مزید پڑھیے