قمر رحیم خان، - ٹیگ

لوگ اور لوگ بھی کیسے کیسے/قمر رحیم خان

خوبصورت لوگوں کے تذکرے پر مشتمل منفردکتاب نئی نسل کمپیوٹر کی زبان میں بات کرتی ہے۔ہیڈ فون کے ذریعے سنتی ہے۔کیمرے کی آنکھ سے دیکھتی ہے۔آئس پر چلتی ہے اورون ویلنگ کرتی ہے۔ ایسی مخلوق کے لیے لکھنا اور پھر←  مزید پڑھیے

شرارتی کوّا/تحریر-قمر رحیم خان

شہر میں ان دنوں کھل کر سانس لینا ‘‘تتّے ’’ توے پر بیٹھنے کے مترادف ہے۔کولیسٹرول کا علاج کرتے کرتے بواسیر کا شکار ہوجانے والا آدمی جو تین سال تنگی کاٹنے کے باوجود ڈاکٹر کے پاس نہ گیا ہو، اب←  مزید پڑھیے

کشمیرکو دو حصّوں میں تقسیم کر دو(جاوید چوہدری کی تجویز)-قمر رحیم خان

پاکستان کے معروف کالم نگار، اینکر پرسن اور دانشور جناب جاوید چوہدری صاحب نے اپنے ایک حالیہ کالم میں پاکستان کے معاشی حالات اور انڈو پاک تعلقات پر بات کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ـ‘‘مقبوضہ کشمیر اگر دو حصّوں میں←  مزید پڑھیے

اپنے حصّے کا دیا جلانا ہو گا/قمر رحیم خان

انفارمیشن کے دور میں پہنچ کر ہم ایک دوسرے سے بہت دور ہو گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر جس انداز میں ہم اپنے مسائل اور دیگر معاملات کو زیر بحث لاتے ہیں اس سے خاطرخواہ نتائج حاصل نہیں ہو سکتے۔ہمیں ایک←  مزید پڑھیے

ہر شاخ پہ اُلّو بیٹھا ہے/قمر رحیم خان

یہ مارچ2023 ء کی 30تاریخ ہے۔ موسم ابر آلود ہے اورہاتھ پاؤں 12ڈگری ٹمپریچر پر چل رہے ہیں۔الیکٹریشن زاہد کو احمقانہ ہدایات دینے کے ساتھ میں کھڑکی سے باہر کا نظارہ بھی کر رہا ہوں۔گھر کے صحن میں گھاس کاقالین←  مزید پڑھیے

ثوبیہ اور عمران کی صفائی مہم/قمر رحیم

ثوبیہ کا نام پہلے لکھوں یا عمران کا؟ اس سوال کا جواب تب ہی مل سکتا تھا جب یہ معلوم پڑتا کہ ثوبیہ عمران کے سا تھ ہے یا عمران ثوبیہ کے ساتھ۔لوگ انہیں ایک عرصے سے اکٹھے دیکھ رہے←  مزید پڑھیے

افطار حسرت کی یاد میں/قمر رحیم خان

دنیا کی بے وفائی کو دیکھا حسرت صاحب؟ آپ کو یہاں سے گئے ابھی کچھ ہی سال گزرے ہیں۔ لیکن میں آپ کے جانے کی تاریخ تو کیا، سال بھی بھول گیا ہوں۔ ابھی جاوید کشمیری کو میسج کیا ہے۔تین←  مزید پڑھیے

اندرے ناں پینڈا/قمر رحیم خان

پہاڑی زبان میں لکھے گئے ایک سفر نامے کا تذکرہ ہمارے پڑوس میں دوبوڑھے میاں بیوی رہتے تھے۔بوڑھی نیک پرہیز گار جبکہ بوڑھا ایک لبرل آدمی تھا۔ان کے درمیان اکثر نوک جھونک لگی رہتی تھی۔ بوڑھی اس کی بے دینی←  مزید پڑھیے

ٹریفک پولیس اور شہری/قمر رحیم خان

شہر کے پہلے راؤنڈ اباؤٹ میں بائیں طرف ایک پرانی جیپ کئی مہینوں سے کھڑی اپنی بیتی جوانی پر آنسو بہا رہی ہے۔اوّل اوّل تو لوگوں کو اس کا یوں بیچ چوراہے ماتم کرنااچھا نہیں لگا۔مگر دھیرے دھیرے یہ گاؤ←  مزید پڑھیے

بابا جی کے‘ ‘اگوال’’/قمر رحیم خان

یہ ایک روشن اور خوبصورت دن تھاجب ہم بابا جی کے مکان کے پچھواڑے بڑی ‘‘ہل’’ یا ‘‘لڑ ’’ (بڑا کھیت)پر اُترے ۔ بیضوی شکل کی اس‘‘ ہل ’’ کا شمالی کوناجہاں سے ایک ہالی بیلوں کو موڑ رہا تھا،←  مزید پڑھیے

مولانا یاسین صاحب/تحریر-قمر رحیم خان

آہ ! مولانا یاسین صاحب بھی عازم سفر ہوئے اب ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک کا کوئی ساماں نہیں رہا یونس ایمرے ، جنہیں لوگوں نے یونس درویش کا نام بھی دیا، تیرہویں صدی میں ترکی زبان کے بڑے شاعر، عالم←  مزید پڑھیے

کیا یاسین ملک کو پھانسی دے دی جائے گی؟۔۔قمر رحیم خان

5اگست 2019ء کو ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے سے قبل ہی بھارت نے ریاست کی ڈیمو گرافی تبدہل کرنے اور آزادی کی تحریک کو کچلنے کی مکمل منصوبہ بندی کر لی تھی۔حریت قیادت کو پابند سلاسل←  مزید پڑھیے

نیکی کر دریا میں ڈال۔۔قمر رحیم خان

نیکی کر دریا میں ڈال’۔ پہلی بار جب پتن پر دریا دیکھا تو خیال آیا، نیکی کرنے کے لیے کتنا دور آنا پڑتا ہے۔ خیر یہ تو بڑوں کاکام ہے ۔ چلو پہلی بار نیکی دیکھنے کا موقع تو ملے گا۔ میرا خیال تھا لوگ اپنی اپنی جیبوں سے نیکیاں نکال نکال دریا میں پھینکیں گے←  مزید پڑھیے

پھرایک دن آئے گا۔۔قمر رحیم خان

ایک دن آئے گا جو کالی راتوں سے الجھے بغیر انہیں الوداع کہے گا۔ایک دن آئے گا جب سورج کی گرمی لوٹنا شروع ہو جائے گی۔ جب ٹمپریچر منفی سے اوپر اٹھ جائے گا۔ جب برف پگھلنا شروع ہو جائے گی اور جب سوئی ہوئی زمین جاگنا شروع ہو جائے گی←  مزید پڑھیے

جاوید خان ہندو کش کے دامن میں۔۔ قمر رحیم خان

جاوید خان ایک پریشان روح ہے۔ کس کی ہے؟ کم ازکم میری تو نہیں ہے۔یہ ‘‘پکّی پروہڑی’’ روح ہے۔جواپنے ہم عصروں کی تلاش میں بھٹک رہی ہے۔ اس کا رخ شمال اور شمال مغرب کی طرف ہے←  مزید پڑھیے

‘‘مولاچھ’’-ایک خوبصورت پہاڑ ی ناولٹ۔۔قمر رحیم خان

‘‘مولاچھ’’-ایک خوبصورت پہاڑ ی ناولٹ۔۔قمر رحیم خان/انسان نے کم و بیش تین ساڑھے تین ہزار قبل مسیح میں مٹی سے اعدادو شمارکی باقاعدہ شکلیں بنانے کا آغاز کیا۔پھر ان شکلوں کو مٹی کی تختیوں پر منتقل کیااورایک وقت ایسا آیا کہ ان شکلوں نے حروف تہجی کی معراج حاصل کر لی۔←  مزید پڑھیے

جموں کشمیر لبریشن سیل میں نئے سربراہ کی تعیناتی۔۔قمررحیم خان

جموں کشمیر لبریشن سیل میں نئے سربراہ کی تعیناتی۔۔قمررحیم خان/چھوٹی سی الماری میں رکھی ’بے پڑھی‘ کتابوں کوشب و روز حسرت بھری نظروں سے دیکھتے وہ وقت یاد آتا ہے جب برفانی،چمکیلی دھوپ میں آستین سے ناک صاف کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہوتا تھا۔ایک تہائی زندگی صرف کتابوں میں گزرنی چاہیے۔←  مزید پڑھیے