قلندر بابا - ٹیگ

داستانِ زیست۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط31

پیش لفظ۔ ہم اپنے قارئین اور مکالمہ ٹیم کے تعاون ، ہمت افزائی، اور پذیرائی کے ممنون ہیں۔ گزشتہ تیس اقساط ہمارے الہڑپن، نوجوانی ، ملازمت، عشق و  عاشقی، کے زمانے بارے تھیں۔ پنجابی فلم کے پہلے ہاف کی طرح←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط30

پیش لفظ۔ پچھلی قسط میں اِنکم ٹیکس کی وکالت کا اپنا مشہور کیس لکھتے ہوئے  شاید نظر لگ گئی، داستان زیست لکھنے کو بریک لگی۔ وقفہ طویل ہو گیا۔ ہم 1990 میں تھے، اسلام آباد کے سیکٹر جی۔ سکس ٹو←  مزید پڑھیے

بقائن۔۔۔قسط4/محمد خان چوہدری

پیش لفظ:ماضی کے ایسے کھنڈرات دیکھ کے، بچپن میں سُنی کہانیاں تصور میں لا کے، واپس اسی زمانے میں جا کے، اس وقت کے واقعات کی منظر کشی لکھنے کی سعادت کسی بھی لکھاری کے لئے ، بیک وقت ایک←  مزید پڑھیے

بقائن۔۔۔قسط3/محمد خان چوہدری

شکیلہ کی ماں اپنے سسرال کے گاؤں کی بڑی چوہدارئن تھی، سسرال کی اپنی ملکیت زمین بھی کافی تھی ،ساتھ اس کی شادی پہ  اس کے بھائی  چوہدری فیروز نے ڈھوک شرفو والے چوہدریوں کی اس گاؤں میں وراثت سو←  مزید پڑھیے

لوح ۔۔۔/تبصرہ محمد خان چوہدری

اردو ادب کا سہ ماہی مجلہ جسے ممتاز شیخ اپنی ادارت میں شائع کرتے ہیں۔ آج کل دو شمارے ملا کے چھاپے جاتے ہیں، تو ضخامت چھ سو صفحات سے زائد ہوتی ہے، موجود شمارہ نمبر گیارہ بارہ کے 672←  مزید پڑھیے

قلندر کی ہیر۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط8

اتوار کو پنڈی کلب کے گیٹ پر بلال زمان صوبیدار صاحب کا منتظر تھا، اسے انہوں نے بُلایا تھا، کلب کے رہائشی بلاک میں کرنل محمدخان کے فلیٹ پر دونوں پہنچے تو وہاں جج قاضی گل صاحب، ضمیر جعفری صاحب←  مزید پڑھیے

قلندر کی ہیر۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط6

انگریزوں کے چھوڑے ہوئے نظام میں محکمہ صحت اور تعلیم کے ضلعی ڈائریکٹوریٹ فیلڈ ملازمین کے لئے ایک مصیبت سے کم نہیں ہوتے تھے، میلوں دور بیٹھے وہاں کے افسران اور سٹاف کو ہر سکول اور ہسپتال یا شفاخانہ کی←  مزید پڑھیے

ایک انوکھا خط ،انوکھے باپ کی طرف سے۔۔۔محمد خان چوہدری

جان ِ  پدر! آپ بچپن ، لڑکپن، نوجوانی کی منزلیں طے کر چکے،اب عملی زندگی کے میدان میں داخل ہو گئے ہیں،تعلیم کبھی مکمل نہیں  ہوتی، اسے جاری رکھنا، نصابی بھی اور پروفیشنلی بھی۔۔ تمہاری تربیت میں نے غیر روائیتی←  مزید پڑھیے

قلندر کی ہیر۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط4

اماں میں کل شہر جا رہی ہوں ! تم نے مجھے آج تک شہر نہیں  دکھایا ناں ۔۔ اپنا وہ شٹل کاک برقعہ دھو کے رکھنا، استری میں کر لوں گی ۔گلاں کی بات سُن کے اس کی ماں کے←  مزید پڑھیے

قلندر کی ہیر۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط3

کہتے ہیں کُڑی اور دھریک کا درخت راتوں رات بڑھ جاتے ہیں۔ یہ بھی سُنا کہ عورت کے جذبات کی شدت مرد سے سات گنا زیادہ ہوتی ہے۔۔۔ مشہور تو یہ بات بھی ہے کہ شہوت کی آتش جب تک←  مزید پڑھیے

قلندر کی ہیر۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط2

کوہستان نمک کی گود میں پھیلی وادیوں پر مشتمل سطح مرتفع پوٹھوہار کا علاقہ اتنا خوبصورت ہے کہ بابر بادشاہ نے اسے کشمیر کا بچہ کہا تھا۔ آب و ہوا رومانس سے بھرپور ہے، روحانیت کا یہ عالم کہ ہر←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط20

گزشتہ سے پیوستہ: ہاں ہماری ایک بات آن ریکارڈ مانی گئی کہ سانڈ بارہ کی بجائے چھ اور بھینسیں چوبیس کر دی گئیں ۔ہماری باقی لکھی تفصیلات کو بھی سراہا گیا۔ تو جناب پیلس سے توصیفی خط بزبان عربی اور←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط18

گزشتہ قسط: کڑی چُپ چاپ چھوڑ دی اب گاڑی بھی مانگتا ہے کمینہ  کہیں کا ۔۔ پتہ نہیں  کدھر سے نازل ہو گیا۔ ۔مردود ۔۔ وہ بائیک سٹارٹ کر کے چلا گیا۔ ہم کافی دیر کھڑے سوچتے رہے کہ یہ←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط2

گزشتہ سے پیوستہ لڑکھڑاتی زبان اور قدرے اونچی آواز میں جب یہ کہا کہ وہ جانے اور اس کے گھر والے ، تم خدائی  خدمت گار ! اُس  نے میرے منہ پر ہاتھ رکھ دیا، پلیٹ اور گلاس سامنے سے←  مزید پڑھیے

ناآسُودہ آسودگی”دل خراش”۔۔۔۔۔محمد خان چوہدری

بچے ، خواتین اور کمزور دل احباب اسے مت پڑھیں! ابا میں ہوں تیری بیٹی مقدس، دیکھ گور کن چاچا تیری قبر بھول گیا پر میں نہیں ، کوئی  بات نہیں  رات ہے اندھیرا ہے، اچھا ابا میں جا رہی←  مزید پڑھیے