قصّہ، - ٹیگ

کیا عمران خان قصہ ء ماضی بن جائیں گے؟-ڈاکٹر ندیم عباس

وقت ایک سا نہیں رہتا اور حکمران تخت سے اتارے جاتے ہیں، جو خود سری دکھاتے ہیں، انہیں جیلوں میں ڈالا جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ لوگ انہیں بھول جاتے ہیں۔سیاست میں نئے کھلاڑی آجاتے ہیں۔ ابھی کل کی←  مزید پڑھیے

در بیان قصۃالعشق چھپن چھری بانو،میاں بھجالی عظیم آبادی اور چاقو عظیم آبادی(1)-خنجر عظیم آبادی

ابّا حضور نشتر عظیم آبادی کا ایک چہیتا خدمت گار تھا ۔ ایک سعادت مند اور بہت پیارا نیپالی ۔حقہ تازہ رکھتا اور شعرا کی صورتیں نہارتا، ان کے اشعار سنتا اور شاعری کی سر مستیوں میں بے ہوش ہوجاتا،←  مزید پڑھیے

قصّہ شہر بدری کا(1)-شکور پٹھان

دسمبر کے بالکل آخری دنوں کی ایک چمکیلی صبح تھی جب گلف ائیر کے بوئنگ 727 نے بحرین کی زمین چھوئی۔ ائیرپورٹ کی خوبصورت اور جدید عمارت کے پاس جہاز سرنگ لگنے کا منتظر تھا۔ آس پاس کچھ اور بھی←  مزید پڑھیے

مرثیے،نوحے،قصیدے۔۔سیّدمہدی بخاری

نوحے، قصیدے، منقبتیں، مرثیے، سلام بخشا ہے یہ ادب کو قبیلہ حسین نے  واقعہ کربلا اور امام عالی مقام کی لازوال قربانی نے اردو ادب پر بھی گہرے اثرات ثبت کیے  ہیں ۔ میدانِ  کربلا میں حضرت امام حسین نے←  مزید پڑھیے

قصّہ دراز میرا۔۔رؤف الحسن

عزیزِ جاں! رات اپنے آخری پہر میں داخل ہونے کو بے تاب ہے۔ ستاروں کی جھلملاہٹ تیرتے بادلوں کے سائے میں کبھی روشن کبھی مدہم ہو تی الگ ہی قصّہ  سنا رہی ہے۔ اکتوبر کے مہینے کی ٹھنڈی ہوا جسم پر لگتی محسوس تو ہوتی ہے، لیکن ابھی اس میں اتنی خنکی نہیں کہ لحاف لینے کی طلب ہو←  مزید پڑھیے