قانون - ٹیگ

پولیس ناکے اور تلاشی۔۔۔راجہ محمد احسان

محکمہء پولیس کے مقاصد میں قانون کی پاسداری اور امن کو برقرار رکھنا شامل ہے۔ ناکہ لگانا اور تلاشی لینا اس مقصد کے حصول میں اہم کردار ادا کرتا ہے لیکن اس کا مناسب اور متناسب استعمال کیا جانا  ←  مزید پڑھیے

عمر قید کتنے سال کے لیے ہوتی ہے؟۔۔۔آصف محمود

کیا آپ کو معلوم ہے عمر قید کتنے سال کی ہوتی ہے؟ آپ کو شاید حیرت ہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ وطن عزیز میں ابھی تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ عمر قید کا دورانیہ کیا ہو گا۔←  مزید پڑھیے

امن و امان کی مخدوش صورتحال۔۔۔۔نصیر اللہ خان

امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیشِ نظر آپریشن ضرب عضب یا رد الفساد ہو، کراچی میں بھتا مافیا، ٹارگٹ کلنگ کے خلاف رینجرز کا برائے نام کامیاب آپریشن ہو، منی لانڈرنگ یا وائٹ کالر کرائمز،ملکی نظام ہر طور←  مزید پڑھیے

بلاسفمی قانون، کیا کسی کو بھی کافر یا مرتد قرار دیا جاسکتا ہے؟۔۔۔۔۔نعیم احمد باجوہ

سوچنے کی بات ہے کہ ایک طرف ریاست ’’تحریکِ لبیک یا رسول اللہ!‘‘ کے ساتھ راضی نامہ کرتی ہے اور دوسری طرف انہی مذکورہ راضی ناموں  کی شقوں کی مخالفت پر بھی اتر آتی ہے۔ آخر وہ کون سی وجوہات←  مزید پڑھیے

توہین عدالت سے متعلقہ چند مقدمات کا احوال ۔۔۔ امجد عباس

ضمنی طور پر عرض کروں، تلہ گنگ میں بھی ایک مسلمان سکول ٹیچر پر، دورانِ بحث و مناظرہ، صحیح بخاری کی ایک حدیث کو پنجابی میں نقل کرنے پر "توہینِ رسالت" و "توہینِ مذہب" کا مقدمہ درج ہوا۔ وہاں بھی سارا زور مولوی صاحبان نے لگا رکھا تھا۔ بالآخر 8، 9 سال بعد وہ سکول ٹیچر صاحب "باعزت" بری ہوئے۔←  مزید پڑھیے

قانون ، اخلاقیات اور وکالت۔۔۔۔آصف محمود

کیا آپ کو یاد ہے کبھی کسی بڑے وکیل نے کسی مجبور اور غریب آدمی کا کیس بھی لڑا ہو ؟ کیا قانون دان ہونے کا مطلب صرف یہ ہے کہ جو آپ کو زیادہ فیس تھما دے آپ اس←  مزید پڑھیے

دقیانوسی قوانین پر نظرثانی کی اشد ضرورت۔۔۔۔فضل رحیم آفریدی

وزیراعظم عمران خان صاحب کی  مختصر سی تقریر خلاف توقع تو تھی ہی لیکن اس تقریر میں سب سے بڑی خامی یہ رہی کہ   انہوں نے صرف اور صرف تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کی ایک منفی تقریر کا←  مزید پڑھیے

جبری مذہبی تبدیلی اور دستور پاکستان ۔۔ سیدہ ماہم بتول

جبری مذہبی تبدیلی اور دستور پاکستان۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان اپنے شہریوں کو اپنے اپنے مذہب پر عمل کرنے، اسکی تبلیغ کرنے اور اس کو ظاہر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ قطع نظر اس بات کہ وہ کس مذہب کے نام←  مزید پڑھیے

انسانوں کی جنت۔۔۔۔اسامہ ریاض

بھیڑیا چلایا ’’یہ گستاخ ہے۔ یہ ہمارے مذہب پر سوال کرتا ہے‘‘ دوسرا چلایا ’’ اِس نے جنگل سے غداری کی ہے۔ اِسے یہاں سے نکال دیا جائے ‘‘ تیسرا چلایا ’’ یہ اب سوال کرنے لگ گیا ہے۔ سوچنے←  مزید پڑھیے

روشن خیال معاشرے کی تشکیل ۔۔۔ ریحان خان

  سپریم کورٹ نے ہندوستان میں ہم جنس پرستی کو جرائم کے زمرے سے خارج کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب ملک میں ہم جنس پرستوں کا جنسی تعلق جرم نہیں رہا ہے۔ یہ فیصلہ سپریم←  مزید پڑھیے

آئینی ترامیم اور پاکستان کے آئینی حدود اربعہ کا تعین ۔۔۔۔ ایڈووکیٹ محمد علی جعفری

آئین پاکستان 1973 میں اب تک کی گئی 25 ترامیم آسان اردو زبان میں اختصار کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔ پہلی ترمیم 1974 آئین پاکستان 1973 کی پہلی ترمییم میں پاکستان کے حدود اربع کا دوبارہ تعین کیا گیا دوسری ترمیم←  مزید پڑھیے

ملزم کے 28 حقوق ۔ ۔ ۔ ۔ ایڈووکیٹ محمد علی جعفری/حصہ اول

قانون کہتا ہے کہ کوئی بھی شخص جو ملزم ہو وہ جرم ثابت ہونے تک معصوم تصور کیا جائے گا اور اس کے ساتھ مجرم والا برتاؤ نہیں کیا جائے گا اور اگر سزا  سنا بھی دی جائے تو ہنگامِ←  مزید پڑھیے

سربراہ ‘ریاست مدینہ متوجہ ہوں۔۔۔سلیم فاروقی

جب آپ خود اپنا معیار بلند ترین سطح پر رکھیں گے تو آپ کو پرکھا بھی اسی معیار کے مطابق جائے گا۔ اس پرکھنے پر آپ کی جانب سے کوئی شکوہ مناسب نہیں ہے۔ آپ نے خود اپنا معیار “ریاست←  مزید پڑھیے

قانون ، انصاف اور وکیل۔۔۔افراز اختر

ایک کافی پرانا واقعہ ہے جو آپ میں سے بہت قارئین نے پہلے بھی کئی بار پڑھا ہو گا ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﯾﮏ ﺫﺑﺢ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻣﺮﻏﯽ ﻓﺮﻭﺵ ﮐﯽ ﺩﻭﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ : ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﺎﭦ←  مزید پڑھیے

آمنہ مسعود جنجوعہ کا خط بنام چیف جسٹس۔۔۔منصور ندیم

پشاور میں ہونے والے منظور پشین کے جلسے میں جبری لا پتہ  افراد  کے حوالے سے جدوجہد  کرنے والی آمنہ مسعود جنجوعہ بھی موجود تھیں،کل کے جلسے کے حوالے سے آمنہ مسعود جنجوعہ کا کہنا ہے کہ ” بے شک←  مزید پڑھیے

ذمہ دار کون؟؟عدلیہ اور فوج یا حکمران؟۔۔۔مرزا شہباز حسنین

ویسے  تو بحثییت قوم ہم بے شمار خامیوں کا شکار ہیں ۔کس کس کا رونا رویا جائے۔آج کل سوشل میڈیا کی وجہ سے ہر دوسرا شخص ان خامیوں کی نوحہ گری میں مصروف ہے۔مگر حیرت ہے ہم پھر بھی سدھرنے←  مزید پڑھیے

جنگل کہانی۔۔فخر اقبال خان بلوچ

تاریخ بتاتی ہے کہ کہیں ایک جنگل تھا، جو شیروں کا جنگل کہلاتا تھا-وہاں کچھ پرندے بھی تھے جو امن کے گیت گاتے تھے، خوش رہتے تھے مگر افسردہ افسردہ۔شیروں کے جنگل کی حدوں کے آس پاس دوسرے جنگل باسیوں←  مزید پڑھیے

موجودہ ملکی حالات کا ذمہ دار کون۔۔ارشد نعیم چوہدری

پاکستان کے حالا ت دن بدن کیوں خراب ہوتے جا رہے ہیں؟ ملک کس طرف جارہاہے ؟ اور اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ گزشتہ ۷۰سال سے رشوت خوری کو بڑھتے دیکھا،حرام خوری کو بڑھتے دیکھا،چوری اور لوٹ مار←  مزید پڑھیے

احساسِ زیاں۔۔محمد منیب خان

 قصور کی معصوم کلی زینب کے قاتل کی گرفتاری اور پھر سزا سے لے کے عمران خان کی شادی اور نوا زشریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی تک۔۔ کتنے ہی واقعات ایسے گزرے کہ جن کے بارے بارہا سوچا ‘←  مزید پڑھیے

صالحیت اور صلاحیت کے ضابطے اورمیاں نواز شریف کی نا اہلی۔۔زاہد محمود

ایک مؤقر اردو روزنامے میں وزیر اعظم پاکستان سے منسوب بیان شائع ہوا ہے، “کیا پوچھ کر قانون بنائیں؟” چیف جسٹس کی طرف سے جواب آیا، “پارلیمنٹ ایک سپریم ادارہ ہے لیکن پارلیمنٹ کے اوپر بھی کوئی چیز ہے، وہ←  مزید پڑھیے