قائداعظم - ٹیگ

کیا فکر ِقائد سے آگہی کے لئے 11 اگست 1947 کی تقریر ہی واحد حوالہ ہے ؟۔۔سیّد عارف مصطفیٰ

یہ فکری الجھاوا ہے یا محض خبث باطن ، جو کچھ بھی ہے مگر حضرت قائداعظم کی فقط ایک تقریر کو لے کر قیام پاکستان کی تحریک کا مقصد بدل کے رکھ دینے کی جو سازش مبینہ سیکولر حلقوں کی←  مزید پڑھیے

ہم عظیم تم حقیر۔۔روبینہ فیصل

اکتوبر 31, 1984 کو ہندوستان کی وزیر ِ اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو  صفدر جنگ روڈ پر ان کے اپنے باڈی گارڈز نے گولیوں سے چھلنی کر دیا تھا۔ آج اس بات کو 35سال ہو گئے۔۔سوال یہ اٹھتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

پیمرا بتائے،یہ بڑے چینل ہمیں آخر کہاں لے کے جا رہے ہیں۔۔۔۔ابو سعید

گزشتہ چند ہفتوں میں دو بڑے سانحات دو بڑے چینلوں کی  سکرین پہ رونما ہوئے،لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ نہ تو کسی اہلِ قلم و اہلِ فکر و نظر کے کان پہ جوں رینگی اور نہ ہی کسی←  مزید پڑھیے

نتھو رام کا بھارت۔۔۔روبینہ فیصل

جب گلاب سنگھ نے عہد نامہ امرتسر کے تحت 16مارچ 1846کو انگریزوں سے کشمیر خریدا تو ریاست کا کل رقبہ 84,471 مر بع میل تھا یعنی مہاراجہ کو زمین 155روپے فی مربع میل اور ایک انسان سات یا سوا سات←  مزید پڑھیے

آزادی کیسی ہوتی ہے؟۔۔۔۔۔حسن کرتار

کہنے کو تو برِصغیر کے موجودہ بڑے ممالک ہندوستان اور پاکستان اپنے اپنے مخصوص دنوں میں اپنے دیشوں کی آزادی یا تقسیم کا اتنا شاندار اور شور شرابے سے بھرپور جشن مناتے ہیں کہ ان دنوں گمان ہوتا ہے شاید←  مزید پڑھیے

تئیس مارچ ، یومِ پاکستان۔۔۔علینا ظفر

پیارے پاکستان کو یومِ پاکستان بہت مبارک ہو۔ آج 23 مارچ کا یادگار اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے اہم دن ہے۔ صبح کا آغاز ہر بار کی مانند اس بار بھی پریڈ کی پُر جوش تقریب سے ہوا۔←  مزید پڑھیے

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔۔۔۔۔علینا ظفر

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا آج پاکستان کے عظیم رہنما محسنِ مسلمانانِ برِ صغیرِ پاک و ہند بابائے قوم قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کا←  مزید پڑھیے

اسلام, مسیحیت اور یہودیت میں مشترکات۔۔۔غیور شاہ

Wanna wish Everyone a Merry Christmas امریکی سانحہ 9/11 کے بعد بین المذاہب اختلافات بڑھانے کے لئے بہت کچھ بولا جا چکا ہے مگر کیا کبھی ہم نے غور کیا ہے کہ بہت سے عقائد و اعمال ایسے ہیں جو←  مزید پڑھیے

بھاگ جاؤ۔۔۔۔روبینہ فیصل

میری شارٹ سٹوری” حلال بیوی” پر بننے والی فلم کے لئے پچھلے دنوں انڈین ایکٹرمحمد ذیشان ایوب، کینیڈا آئے ہوئے تھے ۔۔ بالی ووڈ کی چمکتی دنیامیں بڑے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کر نے والے ذیشان ہمارے ساتھ ،←  مزید پڑھیے

ایوانِ عدل اور اٹھتا دھواں۔۔۔۔۔عابد حسین

کسی بھی معاشرے کی تباہ حالی اور خوشحالی میں عدلیہ کی ترجیحات اور عادل کے چلن کو بڑی اہمیت حاصل ہوتی ہے ـ باشعور افراد اس بات سے آگاہ ہیں کہ ایوانِ عدل کی سب سے بڑی ذمہ داری اور←  مزید پڑھیے

فکر اقبال اور نوجوان نسل۔۔۔تنزیلہ یوسف

نہیں ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی اقبال کیسا پاکستان چاہتے تھے؟ اس کا بخوبی اندازہ ان کے اشعار اور ان میں پوشیدہ افکار سے لگایا جاسکتا ہے۔ جوانوں کو←  مزید پڑھیے

پاکستان کا ندِیدہ خواب :جمہوریت۔۔۔۔۔عابد حسین

کہتے ہیں کہ عام فرد سے لے کر قوموں کے معاملات تک میں ماضی کے فیصلے ہی اثر انداز ہوتے ہیں حال (موجودہ زمانہ) ماضی کی پالیسیوں کا ہی حاصل ہوتا ہے اور موجودہ حال کے فیصلوں کے نتائج بھی←  مزید پڑھیے

کونسا پاکستان !نیا پرانا؟۔۔۔۔۔سلمان امین

ہر انسان خواب دیکھتا ہے اپنے لئے اپنے خاندان کے لئے اپنے وطن عزیز کے لئے۔ آج کل ایک نعرہ ہر پاکستانی کی زبان پہ ہے “نیا پاکستان” ہر کوئی یہ خواب سجائے بیٹھا ہے کی اب نیا پاکستان بننے←  مزید پڑھیے

قراقل کیا ہے؟۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

قصہ قائد اعظم کے جناح کیپ پہننے کا! امریکی خاتون اول جیکولین کینیڈی نے ایوب خان کی قراقلی پہنی! کیا قراقلی پہننا مکروہ ہے! قراقلی ٹوپی کی تیاری ایک انتہائی  ظالمانہ فعل! قراقلی کی تیاری و خریدوفروخت پر پابندی لگنی←  مزید پڑھیے

تحریکِ آزادی میں علماء حق کا کردار۔۔۔ شاکرؔ فاروقی

عربی کا ایک مقولہ ہے الأشیاء تعرف باضدادھا، یعنی چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں۔ گویا کھرے کی پہچان کے لیے کھوٹے سے واقفیت ضروری ہے ورنہ کھرے کھوٹے میں تفریق مشکل ہو جاتی ہے۔ یہ اصول زندگی کے←  مزید پڑھیے

یوم آزادی اور ہم۔۔۔۔سید ذیشان حیدر بخاری ایڈووکیٹ

یوم آزای کسی بھی ملک کا ایک ایسا دن ہوتا ہے جس دن اس کی آزادی کو پوری دنیا میں تسلیم کیا گیا ہو…..ایسا دن جس دن اس ملک کو کسی جابر, ظالم ملک کے تسلط سے رہائی نصیب ہوئی←  مزید پڑھیے

14اگست 1947 کی روح کہاں ہے؟۔۔۔۔۔ قیوم نظامی

روحانی اور کرشماتی شخصیت نے وہ سیاسی معجزہ کردکھایا تھا جس کی نظیر دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ ملک پاکستان جو رمضان المبارک کی 27ویں کو معرض وجود میں آیا۔ آزادیٔ ہند کے ایکٹ←  مزید پڑھیے

کیا جناح انگریزوں کے ایجنٹ تھے؟۔۔۔۔عماد بزدار

ہمارے کچھ قوم پرست دوست اور کچھ مذہبی طبقے یہ الزام اکثر و بیشتر لگاتے ہیں کہ بانی پاکستان انگریزوں کے ایجنٹ تھے۔ولی خان نے اس حوالے سے ایک کتاب بھی لکھی کہ جناح یہ سب کچھ انگریزوں کی مرضی←  مزید پڑھیے

قرارداد مقاصد کا بھوت۔۔۔ انعام رانا

برطانیہ  کی آبادی اس وقت  چھ کروڑ انچاس لاکھ اور اکانوے ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔ برطانیہ یہ دعوی کرتا ہے کہ اس ملک میں ہر رنگ و نسل اور  مذہب کے افراد موجود ہیں۔ یہاں مساجد بھی ہیں←  مزید پڑھیے

میرِکارواں۔۔شکور پٹھان

 “یار یہ تو پانچ بھی نہیں ہورہے!” “کمال ہے بھئی۔ دس سے پانچ پر آگئے پھر بھی ایسے بندے نہیں مل رہے۔” ملک میں نگراں حکومت کی تشکیل کا غلغلہ تھا۔عام انتخابات سے پہلے سیاست کا بخار سر چڑھ کر←  مزید پڑھیے