فیمنسٹ - ٹیگ

فیمنسٹ فلم میکر کلپنا لاجمی، فن اور زندگی پر ایک نظر ۔۔۔ صفی سرحدی

کلپنا لاجمی کے اجداد کا تعلق کشمیر سے تھا، وہ کشمیری پنڈت برہمن تھے، جو کشمیر سے بنگلور اور پھر بنگلور سے بمبئی (ممبئی) آ کر آباد ہو گئے تھے۔ کشمیری پنڈت اداکارہ دیپکا پڈوکون، کلپنا لاجمی کی دُور کے رشتہ داروں میں سے ہیں۔ کلپنا لاجمی کے ایک بھائی دیو داس لاجمی، جو ان سے آٹھ سال چھوٹے ہیں، وہ بھی باپ کی طرح نیوی میں کیپٹن ہیں، جب کہ ان کی ماں للیتا لاجمی کے فن پاروں کی نمایش لندن، جرمنی، امریکا میں ہو چکی ہے۔ للیتا لاجمی، عامر خان کی فلم “تارے زمین پر” میں مہمان اداکارہ کے طور پہ نظر آئیں، جس میں وہ بچوں کے پینٹنگ کے مقابلے میں جج بنی ہیں۔←  مزید پڑھیے

سوشلسٹ فیمنزم کا ملغوبہ ۔۔شاداب مرتضی

سوشلسٹ فیمنزم کا تنظیمی و سیاسی اصول بھی اس کے نظریاتی اصول کی مطابقت میں یہ ہے کہ سوشلسٹ مرد اپنی الگ تنظیم بنائیں اور سوشلسٹ عورتیں اپنی علیحدہ تنظیم بنائیں تاکہ سوشلسٹ مرد اور سوشلسٹ عورتیں صنفی بنیاد پر←  مزید پڑھیے