فیصل عظیم، - ٹیگ

’’جاوید دانش‘‘ کی جگر پاشیاں (مہجری ڈرامے ’’ہجرت کے تماشے‘‘)-فیصل عظیم

زلفِ ’’نیم دراز‘‘ اور بالوں میں کبھی کبھی چھوٹی سی چوٹی کے باوجود جاوید دانش صاحب کے بارے میں بعض اوقات خواتین بدگمانی کے سے انداز میں پوچھتی ہیں کہ ’’جاوید دانش مجھے ’جگر‘ کیوں لکھتے ہیں‘‘ تو قہقہہ لگانے←  مزید پڑھیے

ادبی تخلیقات میں نفسیات کا عمل/ ڈاکٹر خالد سہیل سے ارباب قلم کینیڈا کے ادبی چہاردرویشوں کا زوم پر مکالمہ(دوسرا،آخری حصّہ)

فیصل عظیم نفسیاتی پیچیدگی اگر تخلیقیت میں معاون ہوتی ہے تو اس کا حل ہونا کیا تخلیقی اپچ کو متاثر کر سکتا ہے۔؟ خالد سہیل۔ یہ بھی دلچسپ سوال ہے اس کی ایک مثال ورجینیا وولف تھیں دوسری مثال ساقی←  مزید پڑھیے

مہ جبین قیصر – مضامین اور افسانے۔۔۔فیصل عظیم

مضامین اور افسانے، یعنی ایک تیر سے دو شکار؟ نہیں، سستی اور کاہلی؟ نہیں۔خانہ پُری؟اس کی ضرورت نہیں۔ نہ مہ جبین قیصر صاحبہ نے مجھ سے کسی تحریر کا تقاضا  کیا ہے، نہ حکم دیا ہے۔ بلکہ وہ تو ان←  مزید پڑھیے

ستیہ پال صاحب کی ’’کتھا چار جنموں کی‘‘ کچھ گزارشات۔۔فیصل عظیم

ستیہ پال صاحب کی خودنوشت ’’کتھا چار جنموں کی‘‘ پڑھنے کے بعد میں نے اس پر ایک مضمون لکھنا شروع کیا تھامگر وہ اتفاق سے مکمل نہیں ہوسکا۔ ستیہ پال صاحب کی ۸۹ ویں سالگرہ پہ مبارکباد کے ساتھ کچھ←  مزید پڑھیے