فلکیات - ٹیگ

ہمارے ہاں فلکیاتی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں۔۔۔حافظ یاسر لاہوری

جس طرح کرکٹ کے شوقین حضرات ہیں۔ پتنگ بازی کے، ویڈیو گیمز کے، نشہ اور شراب و شباب کے اور بائیک سے سائلنسر نکال کر ساری ساری رات سڑکوں پر گھومنے کے شوقین لوگ ہیں، اسی طرح کچھ لوگوں نے←  مزید پڑھیے

مریخ ہم آ رہے ہیں۔۔۔۔ محمد یاسر لاہوری

حضرتِ انسان کا “ممکنہ” اگلا ٹھکانا عزّتِ مآب سرخ سیارہ مریخ! ستمبر 2018 کی ایک پرسکون رات میں لکھا ہوا مریخ نامہ! آج کل رات نہایت پرسکون، مناسب ٹھنڈی اور صاف آسمان کے ساتھ وارد ہوتی ہے، رات کا کھانا←  مزید پڑھیے

ہمارے سورج کا پڑوسی سُرخ بونا ستارہ (پروکسِما سینٹوری) ۔۔۔۔محمد یاسر لاہوری/قسط2

*ہمارے سورج کا پڑوسی ستارہ* میری یہ تحریر اُس مُمکِنہ خلائی مخلوق کے نام جو کائنات کے کسی گوشے میں اپنی ہی نوعیت کی زندگی گزار رہی ہوگی، ایک ایسی زندگی جو ہمارے شعور سے بالاتر ہے ہم  پروکسِما سینٹوری←  مزید پڑھیے

ماضی کے کائناتی دریچے۔۔۔۔ محمد شاہ زیب صدیقی

کائنات کو کھوجنا ایک ایسی exerciseہے جو انسانی سوچ کی بندشوں کو کھولتی ہے، یہی وجہ ہے کائنات کی سیر پہ نکلا ہوا شخص اپنی الگ دنیا بسا لیتا ہے،اس کے لئے زمینی مشکلات کی وقعت ختم ہوجاتی ہے، نہیں←  مزید پڑھیے

اکیسویں صدی کا طویل ترین چاند گرہن ۔۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی

ہم انسانوں کے لئے آسمان ایک ٹی وی سکرین جیسا ہے جہاں پر ہمہ وقت کائناتی کھیل بنا کسی وقفے کے جاری و ساری ہے۔ قدرت کے ان مظاہر کو دیکھ انسان شروع سے ہی حیران و پریشان رہا ہے←  مزید پڑھیے