فلسطینی، - ٹیگ

“الأستاذ” فلسطینی فلم/منصور ندیم

یہ حالیہ ریڈ سی فیسٹیول میں پیشکش کی جانے  والی ایک فلسطینی فلم ہے جسے فلسطینی ہدایتکار فرح النابلسی نے بنایا ہے، مگر فرح  النابلسی کے علاوہ بھی ایک برطانوی اور قطری پروڈیوسر اس فلم میں شامل ہیں، اس فلم←  مزید پڑھیے

فلسطینی کیوں لڑتے ہیں؟-ڈاکٹر اختر علی سیّد

فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان تشدد کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوئے کچھ دن گزر چکے ہیں۔ تشدد کے یہ سلسلے فلسطینیوں، اسرائیلیوں اور اس تنازعے کو دیکھنے والوں کے لیے نئے نہیں ہیں۔ حسبِ  سابق بے پناہ←  مزید پڑھیے

فلسطینی خانہ بدوش قبائل/منصور ندیم

سنہء 1910 کی یہ تصویر یروشلم کے قریب ایک فلسطینی خانہ بدوش جوڑے کی ہے، یہ ڈومری کہلائی جانے والی برادری ہے، ڈومری خانہ بدوش ہیں، یروشلم کی ڈومری خانہ بدوش کمیونٹی تقریباً 111 خاندانوں پر مشتمل ہے۔ جبکہ غزہ←  مزید پڑھیے

اسرائیلی جارحیت، 44 فلسطینی شہید 16 بچے شامل

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی سے مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے، نابلس شہر میں اسرائیلی فوج نے ایک گھر پر دھاوا بول کر فلسطینیوں کو شہید کیا. حملے کے بعد علاقے میں جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے دوران 40 افراد زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیل اورفلسطین کے درمیان مصرکی ثالثی میں جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک 44 فلسطینی ہلاک اور 360 زخمی ہوئے۔ اسرائیلی بربریت سے مرنے والوں میں 16 بچے بھی شامل ہیں، الجزیرہ کے مطابق 9 بچے اپنے خاندان کے ساتھ جبالیہ مہاجر کیمپ میں مقیم تھے، جن میں سے کچھ بازارگئے←  مزید پڑھیے

غزہ مونامور “فلسطینی فلم کا تعارف”۔۔منصور ندیم

میں نے سعودی عرب کی چند فلموں کا تعارف لکھا ہے، لیکن آج کیوں نہ فلسطین کی ایک فلم کا تعارف لکھا جائے، یوں تو فلسطین گذشتہ کچھ دہائیوں سے جس ظلم و زیادتی کا شکار ہے،اس لئے کبھی بھی←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں کے گھائل کرتے لفظ۔۔ سلمیٰ اعوان

کیسا ستم ہے یہ بھی کہ جب غیروں سے کچھ دلاسا اوراشک شوئی کی امید پیدا ہوئی تو اپنوں نے تیر برسانے شروع کردیئے۔یہ وقت بھی آیا کہ یورپی یونین اسرائیل کو تنبیہ کرتی ہے۔رک جاؤ بس اب بہت ہوگیا۔بہتیرا←  مزید پڑھیے