فلسطین، - ٹیگ

فلسطین میں خون کی ہولی کا آدھا برس/فرزانہ افضل

سات اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے جواب میں اسرائیل نے ضرورت سے زیادہ رد عمل دیا اور فلسطینیوں پر بربریت اور ظلم کے مسلسل خونی عمل کو اپنے دفاع کا نام دیا۔ جس میں اس کے اتحادیوں امریکہ←  مزید پڑھیے

اُمت مرحوم کی مشکلات/حامد عتیق سرور

امت مرحوم کی اصطلاح، اقبال نے شکوہ میں ایجاد کی تھی ۔ اس کے معانی “رحمت کی گئی ” اور “فوت شدہ” دونوں ہی مستعمل ہیں ہر چند کہ دوسرا مطلب اب زیادہ قرین قیاس معلوم پڑتا ہے ۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

روس اسلام مخالف ہے یا مسلمان مخالف؟-عزیراحمد

عالمی منظرنامے پر آؤٹ ڈیٹیڈ اسکرپٹ پھر سے دہرائی گئی ہے، مابعد نائن الیون پوری مسلم امہ ایک عجیب مخمصے کا شکار ہوچکی تھی، جس چیز کی مصداقیت اور اصالت کا سرے سے انکار کرنا تھا اس کے لئے دفاعی←  مزید پڑھیے

انتہا پسندی کی نئی تعریف ، مسلمانوں کے حق میں یا خلاف؟-فرزانہ افضل

برطانیہ کے ہاؤزنگ اور کمیونٹی منسٹر مائیکل گوو نے چند روز قبل انتہا پسندی کی نئی سرکاری تعریف جاری کی ہے۔جس کے مطابق انتہا پسندی تشدد ، نفرت یا عدم برداشت پر مبنی نظریے کی ترویج یا ترقی ہے ۔←  مزید پڑھیے

زارا کو خسارہ/فرزانہ افضل

میکڈونلڈ، سٹار بکس، پیپسی ، کوکا کولا اور بقایا تمام اسرائیلی مصنوعات اور کمپنیوں کے بائیکاٹ کے نتائج پر زارا سٹور کے مالکان کو سبق حاصل کرنا چاہیے تھا۔ مگر جب جان بوجھ کر آگ میں ہاتھ ڈالا جائے تو←  مزید پڑھیے

“الأستاذ” فلسطینی فلم/منصور ندیم

یہ حالیہ ریڈ سی فیسٹیول میں پیشکش کی جانے  والی ایک فلسطینی فلم ہے جسے فلسطینی ہدایتکار فرح النابلسی نے بنایا ہے، مگر فرح  النابلسی کے علاوہ بھی ایک برطانوی اور قطری پروڈیوسر اس فلم میں شامل ہیں، اس فلم←  مزید پڑھیے

اگر میں مرجاؤں تو تم زندہ رہنا /ناصر عباس نیّر

یہ فلسطینی شاعر رفات العریر کی آخری نظم کی پہلی دو لائنوں کا آزاد ترجمہ ہے۔ اس لمحے دنیا میں یہ سطریں شاید سب سے زیادہ دہرائی جارہی ہیں ۔ سوگ کی فضا میں ، اصل انگریزی نظم یا اس←  مزید پڑھیے

قبلہء اوّل کی سرزمین/انیس رئیس

اے قبلہ ء اول کی زمیں ، ارضِ فلسطین صدیوں کی ہے تاریخ ترے خون سے رنگین اقوامِ امم چپ ہیں ،حالات ہیں سنگین خاموش ہیں ،لب بستہ ہیں شاہان و سلاطین برپاہے ترے سینے پہ اِک رقصِ شیاطین افسردہ←  مزید پڑھیے

راکھ کا ڈھیر/محمد اسد شاہ

غزہ میں قتل عام کا حالیہ سلسلہ گزشتہ تقریباً سوا مہینہ سے جاری ہے۔ اتنی شدید، مسلسل اور طویل بمباری انسانی تاریخ نے یقیناً اس سے قبل نہیں دیکھی۔ بے گناہ اور نہتے فلسطینیوں کے قتل کا سلسلہ یوں تو←  مزید پڑھیے

فلسطین؛ الجھی ہوئی ڈور/دانش علی خان

تاریخ کے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ انسان آج کی دنیا کے نظریاتی اور ابلاغی عدسے سے پرانے واقعات کا تجزیہ کرتا ہے جیسا کہ دیکھنے میں آیا کہ حماس کے حملوں کے نتیجے میں اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ←  مزید پڑھیے

فلسطین جنگ اور سرمایہ دارانہ نظام/منصور ندیم

رومن ایمپائر کے دور میں بادشاہوں اور ان کی ایلیٹ کلاس کا پسندیدہ مشغلہ وہ کھیل تھے، جس میں دو ماہر شمشیر زن جنگجو مزاج افراد اپنی زندگی کی بقاء کے لیے لڑتے اور بے رحمی سے ایک دوسرے کا←  مزید پڑھیے

فلسطینی کیوں لڑتے ہیں؟-ڈاکٹر اختر علی سیّد

فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان تشدد کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوئے کچھ دن گزر چکے ہیں۔ تشدد کے یہ سلسلے فلسطینیوں، اسرائیلیوں اور اس تنازعے کو دیکھنے والوں کے لیے نئے نہیں ہیں۔ حسبِ  سابق بے پناہ←  مزید پڑھیے

گرد آلود لہو لہو چہرے/شیخ خالد زاہد

کمرے میں مدھم روشنی تھی سب اپنے آرام دہ بستروں میں خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے تھے ، اچانک سے میری آنکھ کھل گئی اور سیدھی اپنے بچوں کے چہرے کی طرف گئی جہاں مجھے گرد میں اَٹے ،خون←  مزید پڑھیے

تابوتِ سکینہ کہاں ہے؟-اظہر سیّد

اسرائیلی بھی حضرت ابراہیم کی اولاد ہیں ،حضرت اسماعیل کے بھائی حضرت اسحاق نے بیت المقدس میں عبادت گاہ بنائی جبکہ حضرت اسماعیل نے خانہ کعبہ کی بنیاد رکھی ۔حضرت اسحاق کی اولاد یعنی حضرت اسحاق کے بیٹے حضرت یعقوب←  مزید پڑھیے

حماس کا اسرائیل پر حملہ /اظہر سید

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ ۔دنیا بھر کے مسلمان خوش ہیں فلسطینیوں نے غزہ کی جیل توڑ دی اور اسرائیل میں داخل ہو گئے ۔اسرائیلی فوجیوں کی حماس جنگجوؤں کے ہاتھوں گرفتاری اور یہودی آباد کاروں کے فرار←  مزید پڑھیے

پاکستان میں فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کا منظر/ گل بخشالوی

مسلم لیگ ن کی حکمرانی میں لاہور ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا ، لاہور میں جوکچھ ہوا، لاہوریوں کے ساتھ دنیا نے دیکھا ، لاہوریوں کے ساتھ وہ ہی کچھ ہوا جو فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں آزادی←  مزید پڑھیے

فلسطینی طالبہ کا امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

احتجاج چھوٹا مگر پیغام بڑا، فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی، جہاں←  مزید پڑھیے

باب دمشق ۔ یروشلم – اسرائیل ( مقبوضہ فلسطین )-تالیف : محسن علی خاں

تصویر میں نظر آنے والا یہ دروازہ یروشلم کا قدیم دروازہ ہے۔ اس راستے کو یہودیوں کی مقدس کتاب میں شکیم کہا گیا ہے۔ اسی نسبت سے اس کو باب شکیم اور رومن ایمپائر کی نسبت سے باب نابلس بھی←  مزید پڑھیے

فلسطین میں خواتین حقوق کی تنظیموں کا تعارف۔۔منصور ندیم

فلسطین میں خواتین کی قدیم ترین سوسائٹیز میں سے ایک "الاتحاد النسائی العربی یروشلم" The Arab Women Union Society in Jerusalem تھی، جسے سنہء ۱۹۲۹ میں زلیخا شہابی کی سربراہی میں مقامی نوجوان خواتین کے ایک گروپ نے قائم کیا تھا۔←  مزید پڑھیے

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اسرائیلی مظالم پر رپورٹ۔۔منصور ندیم

ایمنسٹی انٹرنیشل International Amnesty انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہے، جس کی ٹرانسپیرنسی کی تقریباً پوری دنیا قائل ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پچھلے ہفتے ایک تازہ رپورٹ جو تقریبا چار برسوں میں مرتب ہوئی ہے، اور یہ رپورٹ 278←  مزید پڑھیے